یقین کرو کہ ساری دنیا اچ تواڈا جنا نام ہے، اس توں سو گنا زیادہ باباے (گرونانک) نے دے دتا جے
سنئیے سدھو وزیراعظم عمران خان کو بس میں بتا رہے ہیں کہ آپ نے کرتار پور کھول کے ہمارے دل جیت لئیے ہیں۔ جتنے آپ پوری دنیا میں پہلے مشہور تھے اس سے سو گنا زیادہ اور مشہور ہو گئے ہیں۔ آپ سکھ برادری کے دلوں میں جا بسے ہیں