Siddique Jan - Reasons of PMLN's U turn on Chairman NAB's Audio Video Scandal

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے ایک سبق ملتا ہے کے لوگ اگر کریمنل کو بیخبری میں الیکٹ کر بھی لیں تو لوٹ مار اور کرپشن سے پپرہیز کریں
ورنہ یوں ہی کبھی ہاں کر کے ذلت کبھی نہ کر کے ذلت حصے میں آئے گی
اگر جرم نہ کیے ہوتے تو نوروں اور پپلیوں کا اس وقت کیا مطالبہ ہوتا ؟
ایک ایسے شخص کی کیسے حمایت ہو سکتی ہے جو ایک خاتون ملزم کی موجودگی پر ہی خود پر قابو نہ رکھ سکے .طاقتور کے احتساب کو اس پر کون بھروسہ کرے گا؟ اس کے پیچھے حکومت تھی یا اپوزیشن یا صرف وہ ملزما اس کا ملک پر احسان تھا .چیر من نیب ایک باعزت مین ہی بننے میں فیل ہو گیا چیئرمین نیب کے عھدے کے بلکل قا بل نہیں اور اب اگر اپوزیشن کے یو ٹرن کے بعد ان کے خلاف ٹھوس ریفرنس دائر نہ ہوئے تو صاف پتا چل جائے گا اس کے پیچھے کون تھا ایک کمپرومائز چیئرمین نیب زہر قاتل ہے ملک کے لئے اور مجرموں کے لئے ایک ٹریٹ
 
Last edited: