Siddique Jaan was offered by Malik Riaz people || Umer Inam

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
الله نے پاکستان کو قائداعضم کے ہاتھوں بنوایا اور انشاللہ قائم ہے اور انشااللہ ہمیشہ قائم رہے گا جن لوگوں نے بھی پاکستان کو لوٹا اور لوٹ رہے ہیں وہ سب کتے اور خنزیر کی موت مریں گے انشاللہ اپنے بال بچوں سمیت
 
Last edited:

paittibahi

Minister (2k+ posts)
Just rewind back 15 months ago......Now every corrupt patwari jiala, langrialwi jamatia and whores of malik riaz are crying.
اگر صدیق جان نے ملک ریاض کی آفر قبول نہیں کی۔
تو اپنی سیکیورٹی کا سختی سے خیال رکھے۔
یہ ملک ریاض نئے وقتوں کا دجال اور ال کپون کی نسل کا ہے۔​
 
Qudsi

Senator (1k+ posts)
اگر صدیق جان نے ملک ریاض کی آفر قبول نہیں کی۔
تو اپنی سیکیورٹی کا سختی سے خیال رکھے۔
یہ ملک ریاض نئے وقتوں کا دجال اور ال کپون کی نسل کا ہے۔​
since i started to tweet against malik riaz, bahia town karachi and all other related accounts started to follow me
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

عمر! اسی لیے میری تمہیں، صدیق جان، عدیل وڑائچ، عمران وسیم اور ملیحہ ہاشمی کو بار بار تلقین ہے کہ لوگوں تک سچ بات پہنچانے پر اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے . یہ مافیا بہت طاقتور ہے اور کسی کی جان لینا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے . فی امان الله

Husaink

بلکل درست بات کی ہے کیونکہ مقابلہ بہت ہی ہائی بریڈ قسم کی مافیا سے ہے ، سچ کی آواز اٹھانے والے ان نوجوان صحافیوں کو اپنی حفاظت کا پورا خیال رکھنا چاہئے دیار غیر میں رہنے والے پاکستانی انکی باتوں کو بڑے دھیان سے سنتے ہیں اور یقین بھی کرتے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں