Siasat.pk Exclusive: Siddique Jan & Adeel Warraich's on PDM's worst day

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نون اور پی پی پی ايک سے بڑھ کر ايک حرامی۔ دونوں پٹواريوں اور جيالوں کو بيوقوف بنا رہيں ہيں۔​
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے ننھے منے سیاسی نابالغ بچوں کو صدیق جان اور عدیل وڑائچ جیسے "تجزیہ نگار" ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ سنو ان کو اور اپنے "علم" میں اضافہ کرو۔۔
پی ٹی آئی کے چوزے سدا کے آئیڈیلزم کا شکار ہیں، نہ ان کو زمینی حقیقتوں کا علم ہے، نہ ان کو سیاسی شعور ہے، بس تسبیح خان نے ان کو جو تسبیح پڑھا دی ہے چور چور کی اسی کی گردان کرتے رہتے ہیں۔ تسبیح خان نے اپنی نا اہلی اور ناقص خارجہ اور داخلہ پالیسی سے دو اڑھائی سال میں پاکستان کو جس قدر نقصان پہنچا دیا ہے، پچھلے ستر سالوں کی مبینہ کرپشن کو جمع کرکے بھی اتنا نہیں بنتا۔۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Now Siddique Jan you are being a sadist here ...... Ab bachon ( Maryam and Bilawal ) aur Abba (FazlurRehman) ki jaan leni hai kiya ..... :)
Hahaha…Abba aur bachon ki jaan to pehlay hi labbon pr ayi hay?….Aur dekho dekho lenay ko kon aaya? Siddique Jaan…..Hahaha a co-incidence you say?…. ?
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے ننھے منے سیاسی نابالغ بچوں کو صدیق جان اور عدیل وڑائچ جیسے "تجزیہ نگار" ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ سنو ان کو اور اپنے "علم" میں اضافہ کرو۔۔
پی ٹی آئی کے چوزے سدا کے آئیڈیلزم کا شکار ہیں، نہ ان کو زمینی حقیقتوں کا علم ہے، نہ ان کو سیاسی شعور ہے، بس تسبیح خان نے ان کو جو تسبیح پڑھا دی ہے چور چور کی اسی کی گردان کرتے رہتے ہیں۔ تسبیح خان نے اپنی نا اہلی اور ناقص خارجہ اور داخلہ پالیسی سے دو اڑھائی سال میں پاکستان کو جس قدر نقصان پہنچا دیا ہے، پچھلے ستر سالوں کی مبینہ کرپشن کو جمع کرکے بھی اتنا نہیں بنتا۔۔۔
مبینہ کرپشن ؟؟ جی بلکل اج سے دو سال قبل تو ہر طرف دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں ، کن کے اگے عمران خان نے آ کر پل باندھ دیے۔

یہ نئے تجزیہ کار ان خرانٹ تجزیہ کاروں سے لاکھ درجے بہتر ہے جو بنا محنت کے صرف باتیں گھڑ کر نہ صرف لاکھوں کی تنخوائیں لیتے ہیں بلکہ کرپٹ اور نااہل لوگوں کی وکالت کر کے قوم کے کو گمراہ کرنے کا کام سر انجام دیتے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے ننھے منے سیاسی نابالغ بچوں کو صدیق جان اور عدیل وڑائچ جیسے "تجزیہ نگار" ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ سنو ان کو اور اپنے "علم" میں اضافہ کرو۔۔
پی ٹی آئی کے چوزے سدا کے آئیڈیلزم کا شکار ہیں، نہ ان کو زمینی حقیقتوں کا علم ہے، نہ ان کو سیاسی شعور ہے، بس تسبیح خان نے ان کو جو تسبیح پڑھا دی ہے چور چور کی اسی کی گردان کرتے رہتے ہیں۔ تسبیح خان نے اپنی نا اہلی اور ناقص خارجہ اور داخلہ پالیسی سے دو اڑھائی سال میں پاکستان کو جس قدر نقصان پہنچا دیا ہے، پچھلے ستر سالوں کی مبینہ کرپشن کو جمع کرکے بھی اتنا نہیں بنتا۔۔۔
پتہ نہیں جو بھی پی ٹی آی کے خلاف ہے وہ کرپشن کی پوجا کیوں کرتا ہے ۔کیا ہو گیا پاکستان کو؟
اور جو سیاسی گرو ہیں تمھارے ان کو جو سیاست آتی ہے وہ یہی ہے جس کی زلت پی ڈی ایم کے حصے میں آ رہی ہے؟ دیکھتے ہیں کیا انقلاب لاتے ہیں ۔کیونکہ سیاست عوام کے نام پر کی جاتی ہے اور عوام تو ان کو لفٹ نہیں دے رہی