Shehzad Akbar discloses 32 'benami' properties of Asif Zardari

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)

Ticket blacker and his team have 60 days to present the money trail of these properties, otherwise those will vecome property of Pakistan.

مشیر برائے احتساب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بے نامی جائیداد کی تفصیل میڈیا کو دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بے نامی کمپنیوں کی تعداد 32 ہے جنہیں منجمد کر دیا گیا ہے۔ ان کمپنیوں میں شوگر ملز اور سیمنٹ فیکٹریاں شامل ہیں۔ بے نامی جائیدادوں پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ماضی کی غلطیوں سے پاکستان پر بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔

بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ بے نامی جائیداد پر قانون کے مطابق کارروائی کریں گے، زرداری کی بےنامی جائیدادوں میں الفازولو، پلازہ اانٹرپرائز، نیو ٹھٹھہ شوگر ملزشامل ہیں، ٹھٹھہ سیمنٹ سمیت مختلف کمپنیوں میں بے نامی شیئرز منجمد کر دیئے۔ 60 روز میں جائیدادوں کی ملکیت کے ثبوت نہ دینے پر انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔ کراچی کے پوش علاقوں میں بے نامی پلاٹ سامنے آئے ہیں۔

مشیر برائے احتساب کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کیخلاف جے آئی ٹی کی تفتیش میں کئی جائیدادوں کو اٹیچ کر دیا گیا۔ بے نامی جائیدادوں، کمپنیوں کا پیسہ قومی خزانے میں جمع کرایا جائے گا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ عوام کوبے نامی جائیدادوں اور بدعنوانی سے متعلق ہر روز آگاہ کیا جائے گا، سمٹ بینک میں کرپشن کی کہانی کھل کرسامنے آچکی ہے، صورتحال یہ ہے کہ سمٹ بینک بھی بے نامی ہے۔ بے نامی جائیداد کوضبط کیا جائے گا، ایک مافیا ہے جس نے بے نامی پیسہ رکھا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری، میاں محمد شہباز شریف، سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ملکر ملک کو لوٹا، روزانہ کی بنیاد پر تینوں کی کرپشن کو بے نقاب کرینگے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مشکل معاشی حالات کیوجہ سابقہ دور کی منی لانڈرنگ ہے، دس سال وزیراعلیٰ رہنے والا زلزلہ متاثرین کے پیسے بھی کھاگیا، اگلی باری حدیبیہ کیس کی ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ ملک کا پیسہ منی لانڈرنگ سے باہرجاتا رہا، ملکی خراب معاشی حالات کی وجہ بھی منی لانڈرنگ ہے۔ سابق حکومت میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔

Last edited by a moderator:

Citizen X

President (40k+ posts)

Afreen hai bhai Benami jaidad to suni thi lekin yahan to record bana diya Benami Bank banadiya!
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
1597167-summitBankxxx-1514707094-165-640x480.jpg
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
غیرملکی دوروں پر اللےتللے اور ملک میں قوم کے مال کو اندھادھند نانا جی کی فاتحہ کی طرح اجاڑنے کے بدلے ان کی ساری جائیدادیں اور مال بحق سرکار ضبط کیا جائے۔