Shehbaz Sharif prepares for comeback in Punjab

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

29372979_67732439.jpg

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے وفاق کی بجائے پنجاب کو ترجیح دینے کا فیصلہ کر لیا ، جبکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے فروری کے وسط تک وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں آئندہ دو ماہ تک ممکنہ سیاسی تبدیلی کا امکان موجود ہے پاکستان مسلم لیگ ن
کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کی صورت میں وزارت عظمیٰ کی پیش کش کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے سامنے رکھا۔ جس پر مشاورت کے بعد میاں نواز شریف نے کہا کہ مرکز کی بجائے پنجاب میں اگر موقع ملے تو ضرور حکومت بنائیں کیونکہ موجودہ ملکی صورتحال میں وفاق میں حکومت بنانے سے پارٹی کے ووٹ بینک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، اگر پارٹی کو بچانا ہے اور سیاست کرنی ہے تو پنجاب کو نظر انداز نہ کیا جائے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال میں وفاق میں حکومت بنانے سے پارٹی کے ووٹ بنک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، پارٹی کو بچانے اور سیاسی محاذ کےلئے پنجاب کو ترجیح دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جلد تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک مرتبہ پھر ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھاہونے کاامکان ہے ۔

khwahish

Councller (250+ posts)

I have already written before that we are waiting, come soon ...
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Aaey ga tou tabb daikhein ge, filhal tou London bhaagaa hua hai. Punjab Govt should summon Nawaz and if he does not return then arrest this Chota Don as he gave the guarantee.