Shehbaz Shareef U-Turn regarding suing Daily Mail

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
یہ انگلینڈ ھے لوھاروں کے کورٹ اور جج ادھر نہیں ھیں ۔ ڈیلی میل پر کیس کیا ۔ تو۔ اس رنگ باز جھوٹے ٹھگنے میاں کی پتلون تک اتار کے رکھ لیں گے ادھر ۔ اور پچھواڑہ ڈھکنے کیلئے پتے باندھنے پڑیں گے۔
 
Last edited:

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
یہ انگلینڈ ھے لوھاروں کے کورٹ اور جج ادھر نہیں ۔ ڈیلی میل پر کیس کیا تھا ۔ تو اس ٹھگنے میاں کی پتلون تک اتار کے رکھ لیں گے ادھر ۔ اور پچھواڑہ ڈھکنے کیلئے پتے باندھنے پڑیں گے۔
Well said. You have summed it up.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ انگلینڈ ھے لوھاروں کے کورٹ اور جج ادھر نہیں ھیں ۔ ڈیلی میل پر کیس کیا ۔ تو۔ اس رنگ باز جھوٹے ٹھگنے میاں کی پتلون تک اتار کے رکھ لیں گے ادھر ۔ اور پچھواڑہ ڈھکنے کیلئے پتے باندھنے پڑیں گے۔

عالی مرتبت بات دراصل یہ ہے کہ

جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں، خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی

کونسے روزے اور کہاں کی نماز جھوٹے کا بھی کوئی ایمان ہے بھلا
ع
بات مت کیجئیے ان کے وعدوں کی
ہم خود شرمندہ ہیں اعتبار کر کے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No patwari will show up on this one.
inshaAllah meery Rab nyy inn k lyy dunya orr akhrat my zalalat likh dyy hyy yee joo marzy krr lyn ab mera Rab inn ko mooqa nyy dyy ga 30 saal my inno ny iss God gifted country ko bhikary bnaa dyya
قصہ یہ ہے کے اب انھیں زکات چور کہنا ہے یا امداد چور ؟

Yeh log brainless patwari khoton ko hi phiddo bana saktey hein

ڈیوڈ روس کی ساری کہانی (جو ڈیلی میل نے چھاپی) وہ نیب کی قید سے نکلے کے لئے ایک برٹش نیشنل آفتاب اقبال کے بیان اور نیب کی ہی قید سے نکلنے کے لئے پنجاب پبلک سروس کے ایک افسر کی وعدہ معافی کے بیان پر ہے - ڈیوڈ روس خود ہمیشہ یہ کہتا ہے کہ میرا سورس پاکستان کا نیب ریکارڈ ہے - جو بات بے شمار جہالت کے مارے انصافیوں سے چھپائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ --- کسی اور نے نہیں خود ان کی مالکن ملکہ برطانیہ کی حکومت ڈیوڈ روز کی کہانی کو جھوٹا اور بے سر و پا کیہ چکی ہے
جس کو نہیں پتا اس کے لئے حاضر ہے - جس کو پتا ہے اس نفسیاتی مریض کے لئے میری دعا ہے

شہباز شریف کیوں مقدمہ نہیں کر رہا - مجھے نہیں پتا - لیکن قرین قیاس ہے کہ ڈیوڈ روس کی کہانی کے سورس پاکستانی ہی سہی موجود تو ہیں - اس صورت میں عدالت اس کو بری کر سکتی ہے اس کا قوی امکان ہے
اصل بات مالکن ملکہ کے ڈیوڈ روز کی کہانی کو جھوٹا قرارا دینا ہے جس کا ذکر آپ سب لوگوں میں سے کسی نے نہیں کیا
اپنے جوابات صرف ان چار لفظوں میں دیں
جہالت کی وجہ سے
یا
مرض کی وجہ سے
 
اور آپ لوگوں میں سے جو کوئی یہ کہے کے شہباز مقدمہ کرنے والی بات سے مکر گیا - پہلے اپنے عمران خان سے پوچھے وہ الله سے اپنے کیے وعدے سے کیوں مکر گیا --- آج ریاست مدینہ میں پچاس کروڑ تک کرپشن کرنے کی اجازت اس نے کیوں دے دی --- آج سے پچاس کروڑ تک کی کرپشن پر نیب نے آپ کو کچھ نہیں کہنا
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ڈیوڈ روس کی ساری کہانی (جو ڈیلی میل نے چھاپی) وہ نیب کی قید سے نکلے کے لئے ایک برٹش نیشنل آفتاب اقبال کے بیان اور نیب کی ہی قید سے نکلنے کے لئے پنجاب پبلک سروس کے ایک افسر کی وعدہ معافی کے بیان پر ہے - ڈیوڈ روس خود ہمیشہ یہ کہتا ہے کہ میرا سورس پاکستان کا نیب ریکارڈ ہے - جو بات بے شمار جہالت کے مارے انصافیوں سے چھپائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ --- کسی اور نے نہیں خود ان کی مالکن ملکہ برطانیہ کی حکومت ڈیوڈ روز کی کہانی کو جھوٹا اور بے سر و پا کیہ چکی ہے
جس کو نہیں پتا اس کے لئے حاضر ہے - جس کو پتا ہے اس نفسیاتی مریض کے لئے میری دعا ہے

شہباز شریف کیوں مقدمہ نہیں کر رہا - مجھے نہیں پتا - لیکن قرین قیاس ہے کہ ڈیوڈ روس کی کہانی کے سورس پاکستانی ہی سہی موجود تو ہیں - اس صورت میں عدالت اس کو بری کر سکتی ہے اس کا قوی امکان ہے
اصل بات مالکن ملکہ کے ڈیوڈ روز کی کہانی کو جھوٹا قرارا دینا ہے جس کا ذکر آپ سب لوگوں میں سے کسی نے نہیں کیا
اپنے جوابات صرف ان چار لفظوں میں دیں
جہالت کی وجہ سے
یا
مرض کی وجہ سے
پٹواری رے پٹواری تیری کون سی کل سیدھی۔
اب یہ ساری گفتگو دیوار کی طرف منہ کرکے خود سے کر ۔ اور اس پر خود ھی یقین کر۔
اور نکے ٹڈے میاں کو مشورہ دے کہ ڈیلی میل پر کیس کر اور سچا ھے تو پیسہ بنا۔
ورنہ چڈی اتروا۔ ویسے وہ کیس نہ کرنے سے بھی اتر رھی ھے
 
May Allah SWT grant you mental health and restore your wisdom enablIng you to resume normal life. Hopefully then will you be able to distinguish by lies and solid claims of innocence by clan of political haramkhors who even did not spare poor, orphan and widows. May Allah bless you with complete health. Ameen
 
تم بتاؤ تم جاہل تھے یا مریض جو اپنی مالکن ملکہ کی بات کو نیچے دبا گئے --- یا کہو کہ اصل میں تو ملکہ چوراں نال رلی ہوئی ہے --- یہ کتی تو محاورے میں ویسے ہی بدنام ہے
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
تم بتاؤ تم جاہل تھے یا مریض جو اپنی مالکن ملکہ کی بات کو نیچے دبا گئے --- یا کہو کہ اصل میں تو ملکہ چوراں نال رلی ہوئی ہے --- یہ کتی تو محاورے میں ویسے ہی بدنام ہے
Jo baat saray fasanay mein nahin uss pe daleel kiyun? Sawal to showbaz ke case na karnay ka hai and if his malika has said something in his favour then let showbaz almatoof Rangbaz plead that tussi “ khawajay da gawah Daddu“ kiyun banay ho? If he wont sue or win the case awam ka haath and showbaaz ka gallla tau hon ge hi as per his own claim.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Jo baat saray fasanay mein nahin uss pe daleel kiyun? Sawal to showbaz ke case na karnay ka hai and if his malika has said something in his favour then let showbaz almatoof Rangbaz plead that tussi “ khawajay da gawah Daddu“ kiyun banay ho? If he wont sue or win the case awam ka haath and showbaaz ka gallla tau hon ge hi as per his own claim.
یار یہی بات تو میں پچھلے دو سالوں سے کیہ رہا ہوں تم لوگوں کو کہ اصل بات تو فسانے میں آتی ہی نہیں - اصل بات یہ ہے کہ برطانیہ کی حکومت نے ڈیلی میل کی کہانی - (جو نیب ریکارڈ پر بنی تھی) - اس کے چھپنے کے دو تین گھنٹے بعد ہی ردی کر دیا - اب یہ اصلی بات فسانے میں نہیں لائی گئی --- پوچھو کیوں ؟؟؟

اس لئے کہ تمہارے لیڈر تم لوگوں کو ڈگ ڈگی پر ناچنے والا باندر سمجھتے ہیں ---انھیں پتا ہے کہ تم جاہلوں کو پڑھنے لکھنے سے کوئی غرض نہیں --- فیس بک تم لوگوں کی انفورمیشن کا اصلی اور واحد سورس ہے - اس لئے تم نے تو اس بات کو فسانے سے نکالنا ہی ہے نا --- تمہیں تو صرف ڈگ دگی کی آواز کی پہچان ہے
 
Senorita

Senator (1k+ posts)
"its not wise to throw stones at barking dogs all the time............some times its better to change your track and let the one leg infected stray dogs of Mianwali bark alone abroad a cold dark container......why?.....because dogs are dogs and only bitches feel obliged to their bark.....every time.....all the time....... "
(wise man)

a-wise-chinese-man-once-said-if-a-dog-barks-29526362.png

Jurist
Ratan and Dr Adam
syf277, Raja Farooq, Ratan and 2 others
Moula Jutt
vicahmed99
samkhan, syf277, Raja Farooq and 3 others
sensible and 2 others
Rajarawal111

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
قصہ یہ ہے کے اب انھیں زکات چور کہنا ہے یا امداد چور ؟
بہن جی دوسروں کے کومنٹس پر لائکیں ماری جا رہی ہیں -- بتایں نا آپ کی مالکن ملکہ کی تردید کا پتا تھا اپ کو یا دب رکھنے کا ارادہ تھا

سیدھا جواب دینا پلیز --- اپنی پپڑوسن سے لڑائی نہ سمجھ بیٹھنا
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
بہن جی دوسروں کے کومنٹس پر لائکیں ماری جا رہی ہیں -- بتایں نا آپ کی مالکن ملکہ کی تردید کا پتا تھا اپ کو یا دب رکھنے کا ارادہ تھا

سیدھا جواب دینا پلیز --- اپنی پپڑوسن سے لڑائی نہ سمجھ بیٹھنا
If you do have logic then sense should prevail to keep record straight when “ per your claim if your master’s queen has issued statement in rebutal of Daily Mail’s story within hours” then who did force Showbaz shareef to make statement of dragging Daily mail in court followed by claim that legal notice has been served. If i spite queen’s rebuttal he had opted to file suit then who are you to justify his inaction on basis of so called rebuttal by UK govt? It is called in Punjabi slang translated in english” sac of stolen property in more hurry than thief to leave” ( chor naloon pandd kaali)

secondly if he has something in black n white to prove daily mail’s story incorrect why is he not going to court to make some legitimate money in form of compensation as he has been seen saving coins while paying to taxi driver from his own pocket in UK?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
"its not wise to throw stones at barking dogs all the time............some times its better to change your track and let the one leg infected stray dogs of Mianwali bark alone abroad a cold dark container......why?.....because dogs are dogs and only bitches feel obliged to their bark.....every time.....all the time....... "
(wise man)

a-wise-chinese-man-once-said-if-a-dog-barks-29526362.png

Jurist
Ratan and Dr Adam
syf277, Raja Farooq, Ratan and 2 others
Moula Jutt
vicahmed99
samkhan, syf277, Raja Farooq and 3 others
sensible and 2 others
Rajarawal111

Come on man you are not invited here to post the irrespective and out of context posts. I Still think you are a paid BJP hindu unleashed here to spread your unwanted rhetoric.

You are unable to read what is being discussed here as most of the posts are in Urdu ---- that is why you are babbling out of context. So please either buzz off from here or talk on the topic.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
If you do have logic then sense should prevail to keep record straight when “ per your claim if your master’s queen has issued statement in rebutal of Daily Mail’s story within hours” then who did force Showbaz shareef to make statement of dragging Daily mail in court followed by claim that legal notice has been served. If i spite queen’s rebuttal he had opted to file suit then who are you to justify his inaction on basis of so called rebuttal by UK govt? It is called in Punjabi slang translated in english” sac of stolen property in more hurry than thief to leave” ( chor naloon pandd kaali)

secondly if he has something in black n white to prove daily mail’s story incorrect why is he not going to court to make some legitimate money in form of compensation as he has been seen saving coins while paying to taxi driver from his own pocket in UK?

I am not Chorran Naalon Pund taavli. In my very first post I said I dont know why SS is not perusing this lawsuit. And I said that Court may let Davis Ross go because at least he had a source (Pakistani NAB record), So SS may be thinking that winning Law suit may not be so possible.

Again the main thing is that UK Govt said that this is a concorded story. So you people instead of getting to the mother information (UK Govt) are clung to one sentence that SS has spoken. But the fact is that UK Govt has literally called David Ross as liar (read the wording of the rebuttal). If suing is more important for you than TRUE INFORMATION then Why dont you first ask David Ross to go and sue the UK govt first ???