Sharif Khandan ka Namm Bhagora Khandan Hona Chahiye : Zartaj Gul

SHAHMEEZ

Citizen
#مریم_دا_ابا_واپس_لیاؤ
جس بیمار کی تیمار داری کی بنیاد پر آج پھر مریمنواز نے اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دی ہے ، اس بیمارکی مدت ضمانت بھی ختم ہوگئی ہے اور ادھر جج صاحبان ہیں کے بیشرمی موڈ سے نکل ہی نہیں رہے
 

Jeerablade

Voter (50+ posts)
تم لوگ صرف نااہل شریر کھوتے پر بکواس کر سکتے ہو، وہ چور ثابت ہو چکا ہے اب اس کی جان چھوڑو اور کوئی کام کرو جا کر۔۔۔

سعودی شہزادے کے سامنے تو ڈٹ کر کھڑے ہو نہیں سکے، باقی ملک کے معاملات کیا خاک ٹھیک کرو گے۔۔۔