Shamima Begum Joined Syrian Terrorist Group, she is not allowed back in UK

Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
Most Stupid brainwashed womem Shamima Begum went to Syria to join terrorist groups after she got disappointments. she wanted to return back to uk but she is rightly refused entry.
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
نکاح الجہاد کی شوقن

ٹونٹی فور سیون ٹھکوائی پروگرام
مجاہدین نے بجا بجا کر اس فاحشہ کی شکل بھی اسکی شرم گاہ جیسی کالی کر دی۔
 
Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
Why were British troops allowed back when they invaded Iraq ? ?
Bhai, Muslim countries disunity and corrupt rulers are making muslim countries weak and incompetence. Poor education systems, poor research, poor human development, no muslim channels international level, poor OIC, Saudi and all middle east slaves of America and india. until you don't fix you selfs and your muslim countries you nothing. Look at Muslim country Pakistan 4th biggest popolation poverty poor human development corrupt judicary corrupt media, corrupt and lazy public. Molvies looting in the name of islam. Parliment and senate is full of big criminals. Come on wake up and stop blaming others you and your muslim countries are weak, corrupt, and incompetence.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Most Stupid brainwashed womem Shamima Begum went to Syria to join terrorist groups after she got disappointments. she wanted to return back to uk but she is rightly refused entry.
شام کے محاذ اور داعش کو بنانے کا ایک مقصد اس قسم کے عناصر کو سنگل آئوٹ کرنا بھی تھا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
شام کے محاذ اور داعش کو بنانے کا ایک مقصد اس قسم کے عناصر کو سنگل آئوٹ کرنا بھی تھا۔
Excerpt from the thread "داعش کی کہانی"
جہادی پوٹینشل کا ضیاع
ایسے لوگ جو احیاء اسلام اور اعلاء کلمتہ اللہ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں، کفار کی نظر میں سب سے خطرناک قسم کے مسلمان ہوتے ہیں۔ آپ اندازہ لگائیں کہ ایک پی ایچ ڈی شخص مغرب کی رنگینیاں چھوڑ کر، خلافت کے چکر میں ایسی زمین میں بسنے کے لئے تیار ہوجہاں ہر وقت بم برستے ہوں، توقربانی کا ایسا جذبہ رکھنے والے لوگ یقینا مغرب کی آنکھ میں کھٹکتے ہیں (جبکہ ہمارا اپنا یہ حال ہے کہ اگر کسی کے پاس چھوٹی سی بھی ڈگری آ جائے تو پہلی کوشش ہی مادر وطن سے بھاگنے کی ہوتی ہے)۔اس قسم کے ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر، سائنسدان وغیرہ کسی بھی مملکت یا حکومت کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ہیں۔چنانچہ ضرورت تھی ایک ایسی جنگ کی بھٹی کی جس میں گھسیٹ کر مستقبل کے اس پوٹنشل کو ختم کیا جائے۔اور اس کے لئے خلافت کارڈ کو استعمال کر کے ایسے تمام پوٹینشل کا خاتمہ کیا گیا کہ جس کے بارے میں کفار کو خطرہ تھا کہ کہیں صحیح ہاتھوں میں پڑ کر صحیح طور سے استعمال نہ ہو جائے اورمسلمان پھر سے کفریہ غلامی سے نکل کر اپنی نشاۃ ثانیہ کی منزل حاصل نہ کر لیں۔
اس کے علاوہ مغرب کوایک اور خطرہ" لان وولف اٹیک " سے تھا۔ ابھی ہم نے دیکھا کہ کس طرح ایک امریکی بڈھا بلا مقصد ہی پانچ سو افراد کو ہلاک و زخمی کر دیتا ہے۔چنانچہ مغرب کواس خطرہ کا اندازہ تھا کہ ہماری ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے مغرب میں بسنے والے مسلمانوں میں جو غم و غصہ کی جو کیفیت ہے، وہ ان کے لئے شدید مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ اب تمام مسلمانوں کو دیس بدر بھی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ نہ صرف اس کا جواز موجود نہیں تھا، بلکہ اس طرح ان ممالک کو نقصان، اور ان اسلامی ممالک کو فائدہ ہوتا جہاں یہ ٹرینڈاور تجربہ کار مسلمان واپس جاتے۔لہذا ان لاکھوں مسلمانوں میں سے ان چند ہزار جذباتی مسلمانوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک" خلافت میگنٹ" کی ضرورت تھی، جو داعش کی صورت میں سامنے آیا۔ اور پھر ہوا بھی ایسا ہی، یہ تمام لوگ کشاں کشاں خلافت کے چکر میں شام و عراق جا کر پھنس گئے، اور اکثر یت ماری گئی، اور جو بچ گئے وہ حکومتوں کے عتاب کا شکار ہوں گے، اور نظروں میں ہوں گے یامختلف الزامات میں گرفتار یا ہلاک کر دیئے جائیں گے۔(یاد رہے ان مغربی حکومتوں نے سوائے بیان بازی کرنے کے، ان لوگوں کوروکنے کی کبھی کوئی سیرئس کوشش نہیں کی، جس سے ان کی نیت کا پتا بخوبی چل جاتا ہے کہ یہ بھی یہی چاہتے تھے کیونکہ جانتے تھے کہ وہاں لے جا کر انہیں کس انجام سے دوچار کیا جانا مقصود ہے)۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)

^^^^ Another by product of these kandoori moulvis.
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
Terrorist Bhai, Muslim countries disunity and corrupt rulers are making muslim countries weak and incompetence. Poor education systems, poor research, poor human development, no muslim channels international level, poor OIC, Saudi and all middle east slaves of America and india. until you don't fix you selfs and your muslim countries you nothing. Look at Muslim country Pakistan 4th biggest popolation poverty poor human development corrupt judicary corrupt media, corrupt and lazy public. Molvies looting in the name of islam. Parliment and senate is full of big criminals. Come on wake up and stop blaming others you and your muslim countries are weak, corrupt, and incompetence
MEIN TERRORIST HUN ISSKA TERI MAA NE BATAYA HAI YA TERI BHEN NE YA TERI BIWI NE ? ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Excerpt from the thread "داعش کی کہانی"
جہادی پوٹینشل کا ضیاع
ایسے لوگ جو احیاء اسلام اور اعلاء کلمتہ اللہ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں، کفار کی نظر میں سب سے خطرناک قسم کے مسلمان ہوتے ہیں۔ آپ اندازہ لگائیں کہ ایک پی ایچ ڈی شخص مغرب کی رنگینیاں چھوڑ کر، خلافت کے چکر میں ایسی زمین میں بسنے کے لئے تیار ہوجہاں ہر وقت بم برستے ہوں، توقربانی کا ایسا جذبہ رکھنے والے لوگ یقینا مغرب کی آنکھ میں کھٹکتے ہیں

آپ کے ہم مسلک ہم خیال لوگ ایسے ہی بیوقوف ہوتے ہیں کہ کفر انہیں اپنی انگلیوں پر نچا کر ڈھبر دہوس کر دیتا ہے
آپ کے کمنٹ سے صاف ظاہر ہے کہ آپ کے قبیلے کے یہ لوگ پی ایچ ڈی بھی کر لیں تو بھی ان کو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے
 
Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
MEIN TERRORIST HUN ISSKA TERI MAA NE BATAYA HAI YA TERI BHEN NE YA TERI BIWI NE ? ?
You have to get your house in order first. First you have to get all molvies, relgious teachers proper islamic education in universities then reforms, check and balances on them. They are divided muslims in sectors they cant even decide when is Eid. They simply taking adavatages from uneducated people like that worship and blindly follow them like Pmln and Ppp followers blindly follow sharif and zardrai.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے ہم مسلک ہم خیال لوگ ایسے ہی بیوقوف ہوتے ہیں کہ کفر انہیں اپنی انگلیوں پر نچا کر ڈھبر دہوس کر دیتا ہے
آپ کے کمنٹ سے صاف ظاہر ہے کہ آپ کے قبیلے کے یہ لوگ پی ایچ ڈی بھی کر لیں تو بھی ان کو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے
اسے دھوکا دینا ، یا سازش کرنا کہتے ہیں، اور یہ بتانے والی بات نہیں کہ سازش کرنے والا دشمن کہلاتا ہے۔آپ ہمیشہ بحث کا موضوع بدلنے کے لئے بے وقوفی وغیرہ کی لا یعنی بات شروع کر دیتے ہو۔یہاں یہ بحث نہیں ہو رہی ہے کہ کون عقل مند ہے یا بے وقوف۔ بلکہ یہ بحث ہو رہی ہے کہ امریکا اصل میں دوست کس کا ہے، اور دشمن کس کا ہے۔
بہرحال جب آپ یہ مان گئے ہو کہ امریکا اہل سنت کو دوستی کا جھانسا دے کر دھوکہ سے نقصان پہنچاتا ہے، تو یہ بات ماننے میں کیا بات مانع ہے کہ ایران سے دشمنی کے پردے میں فائدہ پہنچاتا ہے؟

ایران امریکا دشمنی بے نقاب
 
یہی تو سمجھانا چاہتا ہوں کہ گھر سے بھگانے والا دوست نہیں بلکے دشمن ہوتا ہے ، اس کے ساتھ بار بار نہ بھاگا کریں
 
جب کوئی شخص دلیل کی بجائے جگت بازی کا سہارا لینا شروع کر دے ، تو مقابل کو سمجھ لینا چاہئے کہ اس کا مخاطب لاجواب تو ہو ہی چکا ہے، البتہ اس میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ اپنی شکست کو تسلیم کر لے۔