لڑکوں کیساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی تعداد اتنی ہی ہے جتنی لڑکیوں کیساتھ۔ لڑکوں کو خیبر پختونخوا حکومت کیا کیا پہننے کی تاکید کرے گی تاکہ ان کیساتھ یہ واقعات نہ ہوں ؟
خیبرپختونخوا کے سکولوں میں لڑکیوں پر عبایا لازم کرنے پر شاہزیب خانزادہ نے صوبائی مشیرتعلیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دیکھئے صوبائی مشیر نے کیا جواب دیا؟
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کی سکول کی بچیوں پر عبایا، چادر لازم قرار دینے پر پاکستان میں لبرل کمیونٹی اور میڈیا کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جس پر خیبرپختونخوا حکومت چند لبرلز اور میڈیا کے دباؤ میں آگئی اور اپنا فیصلہ واپس لے لیا