Shahid Afridi Demands Resignation From Those Who Are Ruling Karachi

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
668784_100849_shahid-afridi-demanded-resignation-from-those-who-are-ruling-karachi_updates.jpg


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بارش کے باعث شہر میں تباہی کےبعد کراچی کو چلانے والوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے ۔

کراچی میں بارش سے تباہی اور ہلاکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستان کو چلانے والا شہر کراچی خود پانی میں ڈوب گیا۔

https://twitter.com/x/status/1160565675129262080
شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر ہوسکے تو شہر کو چلانے والے استعفی دے دیں حالانکہ یہ ان کیلئے مشکل کام ہے لیکن اگر ایسا ہوا تو کراچی اور پاکستان کیلئے اچھا ہوگا۔

آفریدی نے مطالبہ کیا کہ کراچی کی ذمہ داری نئی سوچ والے ٹیکنیکل اور پروفیشنل لوگوں کو دیدی جائے۔


 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
I think he is opportunist! He will go where he can see that he can come into power.i mean can win seat. Because he is happy and meets everyone Imran , nawaz haramkhor and bilo.so don't take him seriously! He will go there where is good for him not for the country or city !
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
All bloody Sindhi wadayra's and corrupt political elite are responsible of bad condition of Karachi and even whole Sindh province and I believed MQM are equally responsible for present condition as well cos they used Karachi vote bank for bloody traitor AH and personal gains.only way forward for betterment of Karachi /Hyderabad is to create another Province
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آفریدی کہتا تو ٹھیک ہے؟
کراچی انتظامیہ بلکہ پوری سندھ گورنمنٹ
پوری طرح ناکام ہو گی ہے
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور بلاول کا نام ليتے جان جاتی ہے کيا۔

پچھلی اسيمبلی ميں ۵۲ سيٹيں تو ايم کيو ايم کی بھی تھيں

ليکن کيا يہ بھی عمران خان کا قصور ہے
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بد قسمتی سے تمام گورنمنٹ کے ادارے خاص کر کراچی ،حیدراباد سکھر لاھور فیصل آباد راولپنڈی کرپشن کے گھڑ بنے ہوئے ہیں خاص کر پولیس اور بلدیہ کی کارکردگی نہ ھونے کے برابر ھے ان بڑے شہروں پر حرام خوروں کا راج ھے جب بھی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتا ھے یہ شہر تباہی کا منظر پیش کرتے ہیں ٹرانسپورٹ کا نظام،پینےکے پانی کا مسلہ پانی کی نکاسی آب کا مسلہ اور صفائی کا مسلہ اہم معاملات ھیں
 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
me shahid ke is bat se bilkul bhi agree nhe krta, Kirachi k zimadar siasat dan nhe balky wo awam hy jo in choro ko bar bar parliament me pehly lati hy phr rendi rona roti hy or phr se inhi hramzado ko vote deti hy
PTI ko bhi Karachi se 16 seats liye saal to hogaya hai kya tabdeeli nazar aayi? Ye alag baat hai k seats mili nahi blkay dilwaayi gayi hain.