Shahid Afridi announces to join PM Khan's rally at Muzaffarabad on this Friday

sawan1

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی جمعہ کو مظفرآباد میں جلسہ کر کے کشمیریوں کی آواز بنے گا -
حافظ خادم حسین رضوی کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے ریلی نکالے تو اس پر پابندی لگ جاتی ہے
اس کا مطلب یہ ہوا عمران نیازی کشمیر پر سیاست کر رہا ہے اسے کشمیریوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے