Shaheer Sialvi response to lies of Imran Khan

kingQ

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ بھگوڑی قوم کا حرام خور ہے۔ اس کا چاچا، جنرل امیر عبد اللہ خان نیازی بزدل بھگوڑا تھا، جو 1971 میں ہندو فوج کے آگے لیٹ گیا تھا۔ تو یہ بزدلی کو صحابہ کرام سے جوڑ کر اس کو بھی جائز قرار دے رہا ہے۔
شہیر سیالوی نے اس عمران مردود کو بالکل ٹھیک بے نقاب کیا ہے۔ یہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کر کے، اصل میں اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے۔
شہیر سیالوی ایک بہت سمجھدار اور مخلص مسلمان ہے۔ اللہ اس کو سلامت رکھے، آمین۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی خود ایک لالچی بھکاری ہے، جو گوری عورتوں کو لوٹ کر کھاتا رہا۔ اس کی اولاد بھی ایک یہودن کے در پر پڑی ہوئی ہے۔
صحابہ کرام اگر مال غنیمت یا لوٹ کے مال پر نظر رکھنے والے ہوتے تو اسلام پوری دنیا میں نہ پھیل پاتا۔ وہ کرپشن میں لگ جاتے اور اسلامی سلطنت کا وہی حال ہوتا جو آج عمران نیازی کے نیچے شیطانی سلطنت کا ہوا ہے کہ پوری دنیا سے بھیک مانگنے کے لیے کافروں کے در پر پڑے ہیں۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Leken Nawaz or Zardari ko kuch ni kaha jai lanatt
نواز اور زرداری آپ کے بھگوان عمران نیازی کی طرح گستاخی انبیاء و صحابہ کے مرتکب نہیں ہوتے شاید۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh dedh pasli wala kangri phelwan hain koun aur apnay mou se bardi moochay rakhi hui hain, lagda hai Abhinandan ka koi fan hai.
 
OSP

MPA (400+ posts)
بھائی یہ بھگوڑی قوم کا حرام خور ہے۔ اس کا چاچا، جنرل امیر عبد اللہ خان نیازی بزدل بھگوڑا تھا، جو 1971 میں ہندو فوج کے آگے لیٹ گیا تھا۔ تو یہ بزدلی کو صحابہ کرام سے جوڑ کر اس کو بھی جائز قرار دے رہا ہے۔
شہیر سیالوی نے اس عمران مردود کو بالکل ٹھیک بے نقاب کیا ہے۔ یہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کر کے، اصل میں اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے۔
شہیر سیالوی ایک بہت سمجھدار اور مخلص مسلمان ہے۔ اللہ اس کو سلامت رکھے، آمین۔
App nay aor app kay sab guru logoo nay ajj tak kia ukhar liya israel ka? Lol
Main na kisi solution ki favor main hoon na against, but IK ki baat per objection karnay waloo say ek sawal, ajj tak app nay kiya kia hay Palestine kay liye?
Ye sialvi to koi cheez he nahi, poori islamic world kay ulma nay ajj tak kia kita hay?
Bakwas suno inn sab ki, jaisay Palestinians kay barabar main kharay ho ker goli khata hay ye kingQ lol.
 
پھر کشمیر بھی تم جیسے کھدڑے آزاد نہیں کروا سکتے، 72 سالوں سے خود بھی پوٹی کھارہے ہو اور پوری قوم کو بھی زبردستی کھلا رہے ہو، پھر کشمیر کو بھی ہندوستان کے حوالے کردو۔ کشمیر پالیسی کو بھی فلسطین کے ساتھ دفن کردو، بے غیرتو۔
 
Ok ker dein gey.
Lakin mera sawal waheen hay, kia ukhara hay ajj tak tumnay aor tumharay ulma nay?
Gali to woh bhi bohot detay hain, 2 sec main kisi ko bhi wajib ul katal keh diya, mujhey 2 second main kafir bhi announce ker dein gey. But ajj tak ukhara kia hay israel ka jo dosroo ka diya solution kabool nahi? Bus yeh bata do. Phir hazar galiyaa main khud apnay app ko dey doo ga lol
 
چلو میں تمہاری ذہنی معذوری کی وجہ سے تم کو بچوں کی زبان میں سمجھاتا ہوں۔
دنیا میں زنا و بدکاری عام ہو گئی ہے۔ اسے روکنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ کسی نے کیا اکھاڑ لیا؟ طالبان نے، آل سعود، آل خمینی، سب کے سب ناکام۔ ہے ناں؟
تو کیا خیال ہے قرآن اور سنہ سے زنا کی حرمت کے احکامات نکال دیں؟ زنا کو حلال کر لیں؟ جب روک نہیں سکتے تو پھر یوں بک بک کرنے کا فائدہ؟
اسی طرح اسرائیل کی ناجائز ریاست کو ختم نہیں کرسکتے، فلسطین کو آزاد نہیں کرواسکتے، تو کیا اسرائیل کو ویسے ہی تسلیم کر لیں جیسے زنا کو حلال کیا جاسکتا ہے؟ جو غلط اور ناجائز ہے، اس کی حیثیت بدلنے کی ضرورت نہیں۔ آج اسرائیل کے پاس طاقت ہے تو اس کے نشے میں عربوں کی زمینوں پر قابض ہے۔ طاقت ہمیشہ کسی کے پاس نہ رہی ہے اور نہ رہے گی۔ اسرائیل کو بھی زوال ہے۔ لیکن اگر نامردوں کی طرح اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے حیلے بہانے ڈھونڈوگے تو تاریخ میں اپنا منہ کالا کرواؤ گے۔
 
OSP

MPA (400+ posts)
چلو میں تمہاری ذہنی معذوری کی وجہ سے تم کو بچوں کی زبان میں سمجھاتا ہوں۔
دنیا میں زنا و بدکاری عام ہو گئی ہے۔ اسے روکنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ کسی نے کیا اکھاڑ لیا؟ طالبان نے، آل سعود، آل خمینی، سب کے سب ناکام۔ ہے ناں؟
تو کیا خیال ہے قرآن اور سنہ سے زنا کی حرمت کے احکامات نکال دیں؟ زنا کو حلال کر لیں؟ جب روک نہیں سکتے تو پھر یوں بک بک کرنے کا فائدہ؟
Pehli baat, Quran ki hifazat ka zimma Allah nay liya hay to wahan say na tum kuch nikal saktay ho na extra daal saktay ho. Warna trust me tumharay ulma bohot kuch change ker chukay hotay lol.
Dosri baat, Quran main kahan likha hay israel Palestine situation ka koi solution nahi nikalna?
Tesri baat, meiney Quran, hadees ya islam say nahi poocha kay unhoo nay kia ukhara, meiney ulma say pocha hay kay inhoo nay kia ukhara. So dont talk about islam or quran here, talk about these ulmas who oppose any proposal for solving Palestinian issue.
I m asking u how much money u have, u r telling me state bank of Pakistan is empty lol