Shaheen Sehbai & Dr Shahid Masood's Interesitng comment on PM Imran Khan's speech

imisa2

Senator (1k+ posts)
ریاستی بیانیے بدلتے رہتے ہیں۔ آج کل کا بیانیہ کرپشن کے خلاف جنگ ہے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنا بیانیہ تبدیل نہیں کرتی آپ ان گرفتاریوں سے لطف اندوز ہوئیے۔
 

OperationDabardoos

Minister (2k+ posts)
ریاستی بیانیے بدلتے رہتے ہیں۔ آج کل کا بیانیہ کرپشن کے خلاف جنگ ہے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنا بیانیہ تبدیل نہیں کرتی آپ ان گرفتاریوں سے لطف اندوز ہوئیے۔
اس کے بعد کا بیانیہ یہ ہے کہ جتنے بھی چور

لٹیرے پکڑے گئے ہیں ان سے لوٹی ہوئی رقم

واپس لےکر گولی مار دی جائے


خس کم جہاں پاک
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے بعد کا بیانیہ یہ ہے کہ جتنے بھی چور

لٹیرے پکڑے گئے ہیں ان سے لوٹی ہوئی رقم

واپس لےکر گولی مار دی جائے


خس کم جہاں پاک

اور گولی بھی بے نظیر کیطرح ماری جائے کہ جسکا قاتل پکڑا ہی نہ جا سکے۔۔
۔​
 
Last edited:

zoraym

Politcal Worker (100+ posts)
اس کے بعد کا بیانیہ یہ ہے کہ جتنے بھی چور

لٹیرے پکڑے گئے ہیں ان سے لوٹی ہوئی رقم

واپس لےکر گولی مار دی جائے


خس کم جہاں پاک
kabhi kabhi U turn lena kuch galat nahin hai
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
I am interested to catch these Gidhs..captured thiers home and abroad money and properties..only leave the money where they can eat two times food..same do with thiers local and abroad financers..That's it..Nawaz.. Zardari families will begging on London streets.. this is the best revenge for looting the country...and dying them a bit by bit..no need to hanged..
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی منافقت کی انتہا ہے کہ وہ بسم اللہ پڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
آصف زرداری اندر۔۔۔۔ کریڈٹ عمران خان
آسیہ ملعونہ باہر۔۔۔۔ فیصلۂ عدالت
کیسی عجیب منافقت ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی منافقت کی انتہا ہے کہ وہ بسم اللہ پڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔
طافو کا سچ سننے کو اسے گرفتار کیا گیا ہے حوصلہ رکھو یہ سچ سب سے پہلے عمران خان نے بولا تھا جب وہ رات دو بجے تم لوگوں کو ماؤں بہنوں سمیت سونے نہیں دیتا تھا اور بیہودہ تقریریں سننے کو بلواتا تھا اور ذلیل کرتا تھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آصف زرداری اندر۔۔۔۔ کریڈٹ عمران خان
آسیہ ملعونہ باہر۔۔۔۔ فیصلۂ عدالت
کیسی عجیب منافقت ہے
کیسز دو ہزار پندرہ میں بنے تفتیش اٹھارہ تک ہوتی رہی جب گالیاں ہر پکڑا جانے والا چور اپنے کرتوتوں کی بھی عمران کو دے رہا ہے تو کریڈت خود بخود عمران کو جائے گا
 

asif.mailer

Politcal Worker (100+ posts)
ریاستی بیانیے بدلتے رہتے ہیں۔ آج کل کا بیانیہ کرپشن کے خلاف جنگ ہے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنا بیانیہ تبدیل نہیں کرتی آپ ان گرفتاریوں سے لطف اندوز ہوئیے۔
گوبر ہے کیا دماغ میں ؟ کبھی پازیٹیو نہ سوچ لینا
 
Sponsored Link

Featured Discussions