Shahbaz Sharif's faithful bureaucrats being moved by Hassan Askari

Navash

Senator (1k+ posts)
DfO9lzsXcAAugO1.jpg

DfO9l1GW0AAEF0n.jpg

DfO9l1vX4AAmLUf.jpg

Game on!
 
Last edited by a moderator:

Annie

Moderator
الیکشن سے پہلے ہی رگنگ شروع ہو گئی : نون لیگ کا متوقع سیاپا
اسی لیے تو نگران وزیراعظم کی طرح وزیراعلی پنجاب بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتے تھے اللہ پروفیسر صاحب کو حق پر قائم رہ کر ملک کی خدمت کرنے کی مہلت دے اور جو وفاق میں نگران پی ایم بیٹھا ہے اسے بھی کوئی شرم کا مادہ دے جو چوروں کا سرونٹ بنا ہوا ہے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے پروفیسر صاحب سیانے لگے ہیں . اچھے کام سے آغاز کیا ہے . نون لیگ نے کبھی بھی اپنے افسر شاہی کے بغیر الیکشن نہیں جیتا پہلی دفعہ ان کو کسی نیوٹرل ایمپائر سے واسطہ پڑا ہے . انہوں کی کرپشن کی نمی ہر بڑے سے چھوٹے اداروں کے لوگوں کے دماغوں میں سرایت کر چکی ہے . انتہائی بے شرم ڈھیٹ مافیا ہے .
پروفیسر حسن عسکری صاحب رب کائنات آپ کی مدد کرے اور اس کرپٹ مافیا کو جڑ سے اکھاڑنے کی توفیق دے . اب مریم دنیا کی جھوٹی مکار عورت رو اور روتی رہو . یہ اپنے ابا کو ابا نہیں کہتی نواز شریف کہتی ہے . دونوں میں جھوٹوں کا مقابلہ ہ
ے
 
میرے خیال سے بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس صاحب الیکشن دو تین ماہ کیلئے آگے کر دیتے اسطرح بہتر پلاننگ ہو سکتی تھی اور ان کالی بھیڑوں کو صاف کیا جاسکتا ہے دوسرا شدید گرمی میں جلسے کیسے ہونگے ووٹنگ کیلئے لائنوں میں لگنا کونسا آسان ہوگا
کچھ صحافی لوگوں کا کہنا ہے چاروں گورنرز گاڈ فادر نے لگاۓ تھے اس لیے انکو ہٹانا چاہئیے لیکن وقت اتنا تھوڑا ہے سب ہونا بہت مشکل ہے شفاف الیکشن کیلئے چند ماہ الیکشن آگے کرنے سے کونسا قیامت آنی تھی لیکن چیف صاحب کہتے ہیں الیکشن آگے نہیں کریں گے
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)

the problem is the weather and it will effect the elections for sure...
you may say half the people will stay home due to the hotness,,,,,
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)

میرے خیال سے بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس صاحب الیکشن دو تین ماہ کیلئے آگے کر دیتے اسطرح بہتر پلاننگ ہو سکتی تھی اور ان کالی بھیڑوں کو صاف کیا جاسکتا ہے دوسرا شدید گرمی میں جلسے کیسے ہونگے ووٹنگ کیلئے لائنوں میں لگنا کونسا آسان ہوگا
کچھ صحافی لوگوں کا کہنا ہے چاروں گورنرز گاڈ فادر نے لگاۓ تھے اس لیے انکو ہٹانا چاہئیے لیکن وقت اتنا تھوڑا ہے سب ہونا بہت مشکل ہے شفاف الیکشن کیلئے چند ماہ الیکشن آگے کرنے سے کونسا قیامت آنی تھی لیکن چیف صاحب کہتے ہیں الیکشن آگے نہیں کریں گے
بھائی جی کیوں الیکشن آگے کروا کر نورں کے جنازے اٹھانے والے بھی نہیں چھوڑنا چہاتے ھو۔
نورا جیل جانے میں دیر اور الیکشن وقت پر کروانا چاہتاہے۔ اسیلے وہ کیس میں تاخیری حربےاستعمال کر رھاھے۔
 
بھائی جی نہیں بہن جی
باقی آپکی بات درست ہے
 
Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Good move by care taker cm that’s why speaker don’t want to stand against aleem Khan will be hard to rigg the elections again like 2013 and then get stay order for 5 years.
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی نہیں بہن جی
باقی آپکی بات درست ہے
لڑکی کی تصویر لگانے سے بندہ لڑکی نہیں بن جاتا
ہمیشہ شک ہے آپ لڑکی نہیں ہیں
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
I have a gut feeling, that holding of elections will get delayed, and it would be smart move to announce this close to the given dates for July. So far filing of paper dates have been moved twice, though this was within the election dates but still no body made any hue and cry because it all seemed reasonable and more logical and so will be the elections delayed as we would approach nearer.

Though, I am going to Pakistan for casting my vote and would return in the first week of August but I still wish and hope I won't get the chance to vote for the reason it won't occur in July, 2018.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لڑکی کی تصویر لگانے سے بندہ لڑکی نہیں بن جاتا
ہمیشہ شک ہے آپ لڑکی نہیں ہیں
بڑی آپا جان پر شک نئیں کرتے. بڑے پاین:cool:.....اگر باز نہ آئے تے فیر .....:mad:.....شک ای رہسیا