Senate chairman cancels UAE visit after Modi honoured

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
5d6191e9580ef.jpg

ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

سینیٹ سیکٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا پہلے سے طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ یہ دورہ بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورے کے پس منظر کو دیکھتے ہوئے منسوخ کیا گیا۔

اس بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور مودی حکومت کی جانب سے اس وقت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہا اور کرفیو نافذ ہے۔

جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 'لہٰذا ایسے موقع پر یو اے ای کا دورہ پاکستانی قوم اور کشمیری ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کی دل آزادی کا باعث بنے گا، اس لیے چیئرمین سینیٹ نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ کیا'۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باوجود متحدہ عرب امارات نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا تھا۔

متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان نے نریندر مودی سے ملاقات کی تھی اور انہیں امارات کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف زیاد‘ سے نوازا تھا جبکہ اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ’آپ (ایوارڈ) کے حقدار ہیں‘۔

یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیری کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کردیا تھا اور وادی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس اعلان سے قبل ہی ہزاروں کی تعداد میں اضافی بھارتی فوجی مقبوضہ وادی میں مرکزی چیک پوائنٹس پر بھیجی گئیں تھیں جبکہ یہ علاقہ پہلے ہی دنیا کا سب سے بڑا عسکری زون ہے، اس کے ساتھ ساتھ وادی کے 70 لاکھ لوگوں کے لیے ٹیلی فونک رابطے، موبائل فون، بروڈبینڈ انٹرنیٹ اور کیبل ٹی وی سروسز کو معطل کردیا تھا۔

علاوہ ازیں بھارت کی جانب سے متنازع علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مزاحمت کو روکنے کے لیے مکمل سیکیورٹی لاک کردیا گیا تھا جبکہ اب تک مقبوضہ وادی میں کرفیو بھی نافذ ہے، اس کے علاوہ کم از کم 4 ہزار افراد، جس میں زیادہ تر نوجوان ہیں انہیں حراست میں لیا جاچکا ہے۔

Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Return the 2 billion loan too Niazi ? ? ?
Beggars are not choosers
 
Last edited:

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Return the 2 billion loan too Niazi
Beggars are not choosers
Teri maan ore behn ko karaye pe lga k vapis kr dety hain...
Teri maan k yaar niazi ne apny liey nhi lia mulk k liey lia hey, MADARCHODE ki awlad.
Is khabr pe terey jesa HINDU BHRWA HI tanz kr sakta hey.
Lanti kirdar.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Teri maan ore behn ko karaye pe lga k vapis kr dety hain...
Teri maan k yaar niazi ne apny liey nhi lia mulk k liey lia hey, MADARCHODE ki awlad.
Is khabr pe terey jesa HINDU BHRWA HI tanz kr sakta hey.
Lanti kirdar.
Aap ka ghussa baja but this guy or guys do not deserve a response. Just ignore hi, don't read what he writes and just scroll down.
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Now u are seeing true realities for all those that wanted pk to fight Iran over the kings of Arabia hope you come to your senses.
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
You only talk for yourself.
I am sorry to know that you feel like a beggar. May Allah ease your difficult times.

Ameen, and more importantly ease the difficult times of our country. So the head of the country dosent have to ask for financial help from others.
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)

ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

سینیٹ سیکٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا پہلے سے طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ یہ دورہ بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورے کے پس منظر کو دیکھتے ہوئے منسوخ کیا گیا۔

اس بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور مودی حکومت کی جانب سے اس وقت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہا اور کرفیو نافذ ہے۔

جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 'لہٰذا ایسے موقع پر یو اے ای کا دورہ پاکستانی قوم اور کشمیری ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کی دل آزادی کا باعث بنے گا، اس لیے چیئرمین سینیٹ نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ کیا'۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باوجود متحدہ عرب امارات نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا تھا۔

متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان نے نریندر مودی سے ملاقات کی تھی اور انہیں امارات کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف زیاد‘ سے نوازا تھا جبکہ اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ’آپ (ایوارڈ) کے حقدار ہیں‘۔

یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیری کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کردیا تھا اور وادی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس اعلان سے قبل ہی ہزاروں کی تعداد میں اضافی بھارتی فوجی مقبوضہ وادی میں مرکزی چیک پوائنٹس پر بھیجی گئیں تھیں جبکہ یہ علاقہ پہلے ہی دنیا کا سب سے بڑا عسکری زون ہے، اس کے ساتھ ساتھ وادی کے 70 لاکھ لوگوں کے لیے ٹیلی فونک رابطے، موبائل فون، بروڈبینڈ انٹرنیٹ اور کیبل ٹی وی سروسز کو معطل کردیا تھا۔

علاوہ ازیں بھارت کی جانب سے متنازع علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مزاحمت کو روکنے کے لیے مکمل سیکیورٹی لاک کردیا گیا تھا جبکہ اب تک مقبوضہ وادی میں کرفیو بھی نافذ ہے، اس کے علاوہ کم از کم 4 ہزار افراد، جس میں زیادہ تر نوجوان ہیں انہیں حراست میں لیا جاچکا ہے۔

This is very foolish decision , how it is going to benefit Pakistan ?
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Teri maan ore behn ko karaye pe lga k vapis kr dety hain...
Teri maan k yaar niazi ne apny liey nhi lia mulk k liey lia hey, MADARCHODE ki awlad.
Is khabr pe terey jesa HINDU BHRWA HI tanz kr sakta hey.
Lanti kirdar.
Mad dog
 
Shazi ji

‏اپنی تعلیم پر اتنا ناز نہ کریں میں نے ایک جاہل چائے والے کو سول ایوارڈ لیتے دیکھا
‏اورآکسفورڈ سے فارغ کو انہی کا ڈرائیور بنتے دیکھا ہے ??