Scientists Prove Prophet Muhammad PBUH's Physical Journey To Meraj From Surah Al-Najam's Interpretation

G SHAH G

Councller (250+ posts)
Its shameful that all these discoveries are done by non Muslims in modern era.
YOU R ABSOLUTELY RIGHT...V MUSLIMS ARE STILL FIGHTING FOR SEATS IN NATIONAL ASSEMBLY....
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Indeed there are signs for those who reflect.

Its shameful that all these discoveries are done by non Muslims in modern era.
exactly
یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا دین ہے.
اور
سب سے زیادہ اسلام قبول کرنے والے لوگ سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہیں.
اسلام کے خلاف بولنے والے لوگ یا تو جاہل ہیں یا سمجھتے ہیں کہ اسلام ہی سچا دین ہے اور اگر یہ بات عام لوگوں کو سمجھ آ گئی تو ان کی دوکان بند ہو جاۓ گی.
ایسے لوگ مسلمان کو سب سے پہلے اور پھر اور لوگوں کو جاہل رکھنے کے لئے بہت پیسہ خرچ کرتے ہیں
ہماری بد قسمتی کہ ایسی قوتوں کو مسلمانوں کے اوپر جاہل لیڈر مسلط کرنے کے لئے کوئی زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی
الله مسلمان کو تعلم حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے.
اب تو مجبوری ہو گئی ہے کہ بھوک کے مارے ہی چین جانا پڑے گا
 

MuhammadimranAli

New Member
The reason of all these type of research is takeing place in West and mostly the scientists are non Muslims
ALLAH SWTA IS showing non Muslims his sighns before the day judgement. WALLAH GO ALLAM
 

Rmzan Latif

Politcal Worker (100+ posts)
ہی ویڈیو ان لیبرل آنٹیوں اور ان کے بچووں کے لیے ہے جو اس فورم میں اکثر کہتے ہیں عقل نہیں مانتی اور یہی بات کوی عالم بولے تو اس کا مذاق اڑانے لگ جاتے ہیں