SC to hear bail plea of man accused of stealing 15 hens

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
supreme-court-750x369.jpg

ISLAMABAD: The Supreme Court will hear the bail plea of a man on Feb 11 who was accused of stealing 15 hens, reported ARY News.

It is pertinent to note that the accused person, Mohammad Zahid, has been imprisoned since a year.

A two-judge bench headed by Justice Mushir Alam and comprising of Justice Qazi Faez Esa will hear the case tomorrow in Islamabad.

Zahid had approached the top court for his bail that was rejected earlier.

Owner of the hens, Malik Sajjad had nominated Zahid as the thief in the first information report registered in the case.

Source
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں تو مرغی چور سے زیادہ ۔۔مرغی کے مالک کی چھترول ہونی چاہیے۔ ۔۔بے غیرت کی چند مرغیوں کی وجہ سے ایک انسان سال بھر سے جیل میں سڑ رہا ہے۔ ۔۔
اور بعد میں نیچھلی نیچ عدالتوں کی۔ ۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکستان ہے یہاں بڑا ککڑی چور حمزہ موجیں کرتا ہے اور چھوٹا بیگناہ مرغی چور جیل میں سڑتا ہے اور عدالتوں کے دھکے کھا کےشام کو رسول عربی صلعم کا کلمہ پڑھ کے جیل کی باسی دال کھا کے کے دوسرے دن کی ذلالت کے لئے خود کو تیار کرتا ہے رہے نام اللہ کا جو ناظر ہے
 
Khan125

Ye case Pakistan k PM CJ ore COAS k mun pe tamacha hey.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
یہ پاکستان ہے یہاں بڑا ککڑی چور حمزہ موجیں کرتا ہے اور چھوٹا بیگناہ مرغی چور جیل میں سڑتا ہے اور عدالتوں کے دھکے کھا کےشام کو رسول عربی صلعم کا کلمہ پڑھ کے جیل کی باسی دال کھا کے کے دوسرے دن کی ذلالت کے لئے خود کو تیار کرتا ہے رہے نام اللہ کا جو ناظر ہے
اور منظر بھی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں تو مرغی چور سے زیادہ ۔۔مرغی کے مالک کی چھترول ہونی چاہیے۔ ۔۔بے غیرت کی چند مرغیوں کی وجہ سے ایک انسان سال بھر سے جیل میں سڑ رہا ہے۔ ۔۔
اور بعد میں نیچھلی نیچ عدالتوں کی۔ ۔۔

مُلکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کے جرم میں اِس خطرناک آدمی پر

فوجداری دفعات اور آئین کی دفعہ چھ کے تحت فوراً کاروائی ہونی چاہئیے

تاکہ آئندہ لوگ ایسے گھناؤنے جرم کا اعادہ نہ کریں