Saying "Yah Ali Madad is Shirk" : Dr Israr Ahmed

Status
Not open for further replies.

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بے شک اللہ ہی سب کچھ دینے والا ہے۔۔ اور غائبانہ امداد کے لیئے اللہ کے علاوہ کسی کو بھی پُکارنا شرک ہے، چاہے وہ کوئی پیغمبر ہو، یا کوئی ولی اللہ۔۔۔
اللہ ہم سب کو سیدھے اور سچے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اور جو گمراہ ہیں، انہیں بھی ہدایت دے کر اس ایمان کی طاقت عطافرمائے، جو شرک سے پاک ہو۔۔آمین۔۔

ٹائٹل تھوڑا غلط نہیں کر دیا ، ڈاکٹر صاحب نے صرف حضرت علی رضی الله عنہ کا نہیں کہا
کے یا علی مدد کہنا غلط ہے بلکہ ، غوث پاک سے مدد کا پہلے کہا ہے ، بھائی مدد تو صرف الله سے ہے
اس میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتی
باقی میں شیعہ کے علاوہ سنیوں کو جانتا ہوں ، جو یا علی مدد کا نعرا لگاتے ہیں
-
الله کے سوا کسی سے مدد نہیں منگنی چاہیے

ڈاکٹر صاحب کے کلام میں فصاحت و بلاغت......... الله الله، کیا مدلل بیان ہوتا تھا ، بات بس دل میں اترتی ہی چلی جاتی تھی
الله مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دے . آمین
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
ایک نبی تیس روزے رکھنے کے بعد الله کی بارگاہ میں گئے تو مسواک کر کے گئے . الله نے انہیں دس روزے اور رکھنے کا حکم دیا کہ الله کے نزدیک روزے دار کے منہ کی بو پسندیدہ ہے
لیکن پھر الله نے امت پر بھی چالیس روزے رکھنے فرض کر دیے . حالانکہ اس کا کوئی تک نہیں بنتا
لہٰذا عقل مند لوگ پہچان گئے ہیں کہ نبی کو دیا گیا حکم امت کے لئے بھی ہوتا ہے چاہے اس کا کوئی تک ہو یا نہ ہو . ہاں اگر واضح حکم آ جائے کہ فلاں کام صرف نبی کے لئے ہے تو بات اور ہے
اس امت پر چالیس روزے فرض ہونا ثبوت ہے کہ یا علی مدد حق ہے
. . .
اس کے علاوہ اور بھی بے شمار دلائل ہیں جیسا کہ عالم ہمیشہ زندہ رہتا ہے تو آج اگر آپ کو کرونا سے بچنے کا طریقہ حضرت علی کی سنت سے مل جائے تو اس کا پیٹنٹ اربوں ڈالر کا ہو . لہٰذا حضرت علی آج بھی مومنین کو عطا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں
.
ناٹ ٹو منشن ، پاکستان میں کرونا پر قابو پانا بھی رسول اور اہل بیت کی عطا ہی ہے یہ میرا ایمان ہے اور میں پہلے بھی اہل بیت کے اقوال پر مبنی کمنٹ کرتا رہا ہوں کہ کرونا پر قابو کیسے پایا جائے
.
یا علی مدد کے منکروں کے لئے سوچنے کا مقام ہے
Zid krny ka koi faida nahi, zabardasti apni baat ko manwanay ka koi faida nahi, Shirk na kro.... Allah sy sachay dil sy hedayat ke dua kro, Jawab khud mil jae ga
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)

تجھے یہی غم کھائے جا رہا ہے کہ تیرا کوئی بزرگ مدد کرنے قابل کیوں نہیں ہوا؟
وجہ اسکی یہ ہے کہ جو ساری زندگی خود ہر میدان جنگ سے بھاگتے رہے وہ کسی کی کیا مدد کریں گے؟

میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک سنی عالم کی زبانی
----------------------------------------------------
میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک شیعہ کی زبانی

گویا سنی اور شیعہ کفار و مشرکین کو پشت دکھا کر بھاگ نکلنے والوں کی فہرست پر متفق ہیں
bus yahin sy aap ka Islam shru hota hy or yahin pr khatam, ooh bhai Quran or Sunnat pr amal kro , Kahanion pr nahi
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
Thread starter is bastard to the core of his soul. Intentionally he is promoting hatred among Muslims.
Meanwhile Qadiyani Dr. Adam is jumping on thumbs up button under the post to prove he is Muslim, what a joke
You mean to say we the truth should be hidden,
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Zid krny ka koi faida nahi, zabardasti apni baat ko manwanay ka koi faida nahi, Shirk na kro.... Allah sy sachay dil sy hedayat ke dua kro, Jawab khud mil jae ga
کسی زمانے میں میں "یا علی مدد " کے منکروں کے رعب میں آ جاتا تھا ، پر اب نہیں
.
میں نے اپنے کمنٹ میں چند ایک دلائل دیے ہیں آپ اگر ان کو غلط ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل لاتے تو مجھے بھی آگے بات کرنے کا لطف آتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نظریہ ضرورت کے تحت تقیہ فرما کر دو بول دینے سے تبرا کا حق ادا نہیں ہوتا. اگر آپ نے غائب رہنے والوں پر تبرا کرنے کا حق ادا کیا ہوتا تو یوں یقین دلانے کی ضرورت نا پڑتی

سابقہ کمنٹ کے جواب کا ادھار باقی ہے​
ویسے غائب رہنے والوں سے آپ کی مراد کن لوگوں سے ہے
آپ نام بتانا پسند فرمائیں گے ؟
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)

کسی زمانے میں میں "یا علی مدد " کے منکروں کے رعب میں آ جاتا تھا ، پر اب نہیں
.
میں نے اپنے کمنٹ میں چند ایک دلائل دیے ہیں آپ اگر ان کو غلط ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل لاتے تو مجھے بھی آگے بات کرنے کا لطف آتا
jo aap kr rahay ho vo sirf lafzool ka hair phir ky siwai kuch nahi to dalail kis baat ky, dalail to video main byan kr he deyea hain , Quran main saaf bayan kr dia hy pukaro sirf Allah ho , aab zabardasti kehna ky nahi Maula Allah (R.A) zinda hain madad ko aatay hain to aab ais sy related kia behaz karain bus itna he kahoon ga, Allah sy sachay dil or sachi neyat ky saath Hedayat mango, sach khud ba khud samagh main aa jae ga, yea main ny khud bhe experience or practise kia hy
 
قرآن کی ایک آیت کو لینے اور دوسری آیت کو یکسر نظر انداز کرنے سے انسان ہمیشہ گمراہ ہوتا ہے
قرآن کی ایک آیت دوسری آیت کی تشریح کرتی ہے
میں نے الله سے سچے دل سے ہدایت مانگی تبھی مجھے دوسری آیات سے رہنمائی ملی لہٰذا اب میں فخر سے یا علی مدد کہتا ہوں
آپ نے پہلے ایک امت پر چالیس روزوں کے فرض ہونے کی دلیل کا جواب نہیں دیا ، اس لئے دانستہ میں اگلی دلیل نہیں پیش کر رہا
 
Status
Not open for further replies.