Samaa's News Anchor Kiran Naz Wears Bullet Proof Jacket In Live Bulletin

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے واقعات،،ایسی خوش خطیوں سے نہیں،، نظام کے خلاف اُٹھنے سے رُکیں گے

لیکن، یہاں تو سارا میڈیا لوھاروں، اور مجاوروں سے انکے ڈکیتیوں میں سے حصّہ لیکر
نظام کو درست کرنے والوں کے خلاف اکھٹے ہو کر ٹھٹھے لگا رہے ہیں
 
Last edited:

insouciant

Minister (2k+ posts)
She wanted to draw attention to the issue. And I think she is getting attention now! So, she has succeeded in her objective! Appreciate her creativity and sincerity at least! Even this step might not have satisfied your benchmark but at least she has practically done SOMETHING.

We all don't need to become Rauf Klasra who don't do anything themselves and criticize everyone else who is actually doing something!! ??

جی جی سب سمجھتا ہوں
سادہ انگریزی میں ایسے لوگوں کو اَٹنشن سیکر کہا جاتا ہے

بھلے اَٹنشن پانے کے لئے گوبر کو مہندی کہہ کر سر پر تھوپ لیں، یا
اپنے گلی کے مسجد کے صحن میں رفع حاجت کر لو

اپنے علاقے کا تو کیا، ، دور دور تک انوکھے کام کی شہرت ہو جائے گی
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
علامتی احتجاج ہو حقیقی احتجاج ہو حکومتوں اور سسٹم کو اس سے زرا بھی فرق نہیں پڑتا کہ کون کیا کررہا ہے۔ جو معاشرے کے قوانین ایک دفعہ رائج ہوجائیں پھر انکو بدلنا ناممکن ہوتا ہے سسٹم چار سو افراد کے قاتل راو انوار کو پھانسی نہیں چڑہا سکتا کیونکہ وہ زرداری کا بہادر بچہ ہے جہاں سسٹم ہی تباہ ہو وہاں کوئی احتجاج اثر نہیں کرتا۔