SAMAA TV ney Eid kaisay manayi? - have a look.

mrcritic

Minister (2k+ posts)
Shameless to the core. :angry_smile:

samaa.jpg
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
What you would expect from "Zionist Funded" Media MAFIA ......??

ڈالر کی چمک سے چندھیا کر ظالم کے حواری بن بیٹھے
خیرات تباہی جس در کی اُس در
کے بھکاری بن بیٹھے
 
Last edited:

nomiz

Councller (250+ posts)

عورت کو پکڑو بس ۔ ۔ ۔

جو دیکھ رہے ہیں وہ تو قربانی کا گوشت بانٹنے آئے تھے وہاں؟

Tum aurton ko nachaoo...... Tum jaise loog hi tu hain jo darte hain PARDAH hoo gaya tu AAnkhon ki thandak kahan se hoogi .....
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Tum aurton ko nachaoo...... Tum jaise loog hi tu hain jo darte hain PARDAH hoo gaya tu AAnkhon ki thandak kahan se hoogi .....

تُم خود پردہ کیوں نہیں کر لیتے ؟
ہماری ٹھنڈک خراب کرتے پھِرتے ہو ۔ ۔ ۔
 
nomiz

Councller (250+ posts)

تُم خود پردہ کیوں نہیں کر لیتے ؟
ہماری ٹھنڈک خراب کرتے پھِرتے ہو ۔ ۔ ۔

Nange ghoomoo phir bolo koi daikhe nahi ...... bhai kapre sahi pehnooge tu koun daikhega .... Apne maal ki hifazat karoo tu bachay ga ..... darwaaze khool ke soogay phir bolo ge choori hoogai tu loog bewaqoof hi boolainge ....
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Nange ghoomoo phir bolo koi daikhe nahi ...... bhai kapre sahi pehnooge tu koun daikhega .... Apne maal ki hifazat karoo tu bachay ga ..... darwaaze khool ke soogay phir bolo ge choori hoogai tu loog bewaqoof hi boolainge ....

لوگوں کو مشورے دینا اور چوکیداری چھوڑو، اپنا "مال" سنبھالو۔ ۔ ۔ ۔
ایسی چوری کا تو سُنا ہے پرچہ بھی درج نہیں ہوتا۔
 
nomiz

Councller (250+ posts)

لوگوں کو مشورے دینا اور چوکیداری چھوڑو، اپنا "مال" سنبھالو۔ ۔ ۔ ۔
ایسی چوری کا تو سُنا ہے پرچہ بھی درج نہیں ہوتا۔

K.u.t.t.y ki dum thehri ki thehri .....
 
nomiz

Councller (250+ posts)

پکڑ کر دیکھی ہے یا آئینے میں دیکھ کر بتا رہے ہو؟

Yahood o Nasara ka kiya roona yahan unse bhi baray baray hain ........ media sold nahi hai ye munafiq hi kaafi hain ... nachaoo bhai apni aurton ko ismain hi khush rahoo ....
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Yahood o Nasara ka kiya roona yahan unse bhi baray baray hain ........ media sold nahi hai ye munafiq hi kaafi hain ... nachaoo bhai apni aurton ko ismain hi khush rahoo ....

مُلا یہ بات نہیں سمجھ سکتا بس بھاگم بھاگ عورت پر پردہ ڈال دو ۔ ۔ ۔ ۔ اُس بیچارے کی مردانگی خطرے میں ہے!۔
عورت نے جنم دیا مردوں کو
مردوں نے اُسے بازار دیا

ساحر لُدھیانوی کی یہ بات سمجھنے کی کوشش کرنا۔ ولسلام

nomiz

Councller (250+ posts)
مُلا یہ بات نہیں سمجھ سکتا بس بھاگم بھاگ عورت پر پردہ ڈال دو ۔ ۔ ۔ ۔ اُس بیچارے کی مردانگی خطرے میں ہے!۔
عورت نے جنم دیا مردوں کو
مردوں نے اُسے بازار دیا

ساحر لُدھیانوی کی یہ بات سمجھنے کی کوشش کرنا۔ ولسلام

Ye Mulla ki baat nahi hai ye Meray Allah aur uske nabi ka hukum hai ........ Quran main Allah ne Aurton ke naam ka bhi pardah farmaaya hai ...... bas Hazrat Marium (A.S) ka naam liya hai woo is liye ke Essai Direct Allah pai Tohmat baandh rahe the .... warna Allah ne tu Firon ki Biwi ka naam bhi nahi liye ...... Imraa tul Firoon keh kar pukaara .... bhai parday ka tu Allah ke nabi ne hukum diya hai ......
 
عورت کو پکڑو بس ۔ ۔ ۔

جو دیکھ رہے ہیں وہ تو قربانی کا گوشت بانٹنے آئے تھے وہاں؟

تُم خود پردہ کیوں نہیں کر لیتے ؟
ہماری ٹھنڈک خراب کرتے پھِرتے ہو ۔ ۔ ۔

K.u.t.t.y ki dum thehri ki thehri .....

مُلا یہ بات نہیں سمجھ سکتا بس بھاگم بھاگ عورت پر پردہ ڈال دو ۔ ۔ ۔ ۔ اُس بیچارے کی مردانگی خطرے میں ہے!۔
عورت نے جنم دیا مردوں کو
مردوں نے اُسے بازار دیا

ساحر لُدھیانوی کی یہ بات سمجھنے کی کوشش کرنا۔ ولسلام

Humharay Pyaray Nabi Khatimul Ambia Hazrat Mohammad pbuh ke talemat hain......ORAT ko PARDA karany ke..... janab "Bu" sahab.
Kash ka "Bu" jasay log Pyari Nabi pbuh ke baat samj saktay to asay na bhatktay phirtay JAHANM ke HAWAS liya, dawat-e-ghuna haat main liya howay..

KASH.....ka tum samj saktay.......waqt ha....marna sa pahlay samj lo.... Hazrat Mohammad pbuh ke taleemat, Quran Hadith Sahab-e-Karam (RA) sab mahfooz ha....sirf parna darkar ha "BuTurabi"....sirf waqt nikalo...or par kar dekho.....ka Islami Talimaat hain kya......

Zara Molvion ko zahan sa nikal kar amal kar lana oper wali nasiyat per.......agar Hazrat Mohammad pbuh ko Akhri Nabi Mantay ho.

.......phir tum ko samj aye ge ka ORAT MAA-BAHAN-BIWI-BATI ka darja rakhti ha.......

andhi parwi WEST ke la dobay ge tum ko Bu-Turab-i .....

Dil ke ankh khoolo ga tu samj aye ge ka

pbuh LA ILA HA ILLAL LA HO, MOHAMMAD UR RASOOL ULLAH pbuh

ka matlab kya ha....

(Caution:: I am not Molvi so don't show Blind Hate to fellow Muslims, Please)
 
Last edited:

maksyed

Siasat.pk - Blogger
بے حیائی کوپھیلانے والے مجرم ہیں
صفات عالم محمد زبیر تیمی

إن الذين يحبون أن تشيع الفاحشة في الذين آمنوا لهم عذاب أليم في الدنيا والآخرةِ وَاللَّہُ یَعلَمُ وَا َنتُم لَا تَعلَمُونَ
(سورة النور 19)

ترجمہ : جولوگ مسلمانوںمیں بے حیائی پھیلانے کے آرزومندرہتے ہیں ان کے لیے دنیا اورآخرت میں دردناک عذاب ہیں ۔اللہ سب کچھ جانتا ہے اورتم کچھ بھی نہیں جانتے ۔

تشریح : مسلم معاشرے میں ہمیشہ نیک عادات کا چلن ہوناچاہیے تاکہ معاشرہ پاکیزہ رجحانات کا حامل بن سکے ،جھوٹی خبر کی اشاعت،بے حیائی کی طرف دعوت اور معاشرے میںبُرے رجحانات کی تبلیغ اس قدر مذموم حرکت ہے کہ اللہ رب العالمین نے ایسے لوگوںکودنیا اورآخرت میں دردناک عذاب کی دھمکی دی ہے۔ ظاہر ہے کہ معاشرے میں جب برے رجحانات عام ہوںگے تو معاشرہ انارکی کا شکارہوگا ،برائیاں سر چڑھ کر بولیں گی ،بے حیائی اور بدکاری کادوردورہ ہوگا اور اس طرح پورا معاشرہ ہلاکت کا شکار ہوجائے گا ۔

آیت کے ظاہری الفاظ فحش پھیلانے کی تمام صورتوں پر حاوی ہیں :٭ جولوگ پاک دامن مردوں اور عورتوں کی عفت داغدارکرنے کے لیے ان پر تہمت لگاتے ہیں۔ ٭ جولوگ جنسی انارکی کو ہوا دینے کے لیے بدکاریوں کے اڈے قائم کرتے ہیں ۔ ٭ جولوگ شہوات کو بھڑکانے والے قصے ،کہانیوں، گانوں اور کھیل تماشوں پر مشتمل پروگرام تیار کرتے ،اس قبیل کے رسالے اور لٹریچر شائع کرتے ہیں ۔ ٭ جولوگ کلبوںاورہوٹلوںمیں رقص وسرود کی محفلیں سجاتے اور مخلوط تفریحات کا انتظام کرتے ہیں۔ ٭ جولوگ اخبارات ،ریڈیو،ٹی وی اورفلمی ڈراموںکے ذریعہ بے حیائی پھیلارہے ہیں اورگھر گھر اسے پہنچارہے ہیں۔ ٭ جو لوگ اپنی دکانوںمیں فحش لٹریچر، مخرب اخلاق رسالے ،سی ڈیز ،ویڈیوز ، اورنشہ آوراشیاءفروخت کرتے ہیں ۔

قرآن کے مطابق یہ سارے لوگ مجرم ہیں اوریہ سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں جن کو آخرت میں ہی نہیں دنیا میں بھی سزا ملنی چاہیے کہ ان کی بے حیائی خود ان تک محدودنہیں بلکہ یہ مسلم معاشرے میں بھی بدکاری اوربداخلاقی کوفروغ دینے کا موجب بن رہی ہے۔

پھر اللہ رب العالمین نے بیان فرمایاکہ تم نہیں جانتے کہ اس طرح کی حرکت کے اثرات معاشرے میں کہاں کہاں پہنچتے ہیں،انفرادی اوراجتماعی زندگی میں کتنے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں،کتنے گھر وں میں بداخلاقی کا چلن ہوتا ہے ،کتنے گھر بربادہوتے ہیں اس کا صحیح اندازہ اللہ تعالی ہی کو ہے ۔ اس لیے اللہ تعالی پر اعتماد کرو اور جن برائیوں کی وہ نشاندہی کررہا ہے ان سے خود بچو اور مسلم معاشرے کو بچانے کی کوشش کروکہ یہ ظاہر میں تو معمولی برائی لگتی ہے لیکن اس کے اثرات نہایت خطرناک ہیں۔