SAIRA AFZAL Allah learns from experiences (another Controversial STATEMENT for Allah)

citizen12

Minister (2k+ posts)
ager pakistan ko tarraqi ki rah per charhana hey to in mazhabi parties aur tamam madarso per pabandi lagani parey gee. mulk sey maulana culture per pabandi lagana parey ga. nisabo sey islamiat ko khatam ker k optional rukhna parey ga aur bachpan sey sirf science accounts and econonims lazmi qarar dena parey ga. madarsa ko band ker k quran ki taleem ghar k satha per dee jani chaye. maa baap ko chaye k wo her bacho ko islami taleem dein.
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
She made a mistake. Its ok. It happens. There is no point issuing fatwas of kufar. Lets move on.
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
It is off cource obvious that all these Juhlas from PML"N" are trying to prove the group of people with no knowledge about Islam, country, dignity or self respect. Because she spoke a kuffer and every one clapped?? what does this means? She said in a crowed some thing as per their mental capacity and it worked for her politics, now from same people we will see people joining criticism against this women who ever was she, wrapped in white chaddar to show she is having command on Islam, like Fazlur rehman, these are all frauds, trying to deceive people in the name of Islam, Sunnat, Fiqh and what not, just REJECT THEM if you have 1% of dignity left, do not follow the cheaters in hope of better Pakistan.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
@منتظر
@There is only 1
!اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں
اس بارے ہمارا فرمان یہی ہے کے یہ سائرہ افضل تارڈ کا تعلق ڈاکٹر اسرار کے مکتبہ فکر سے ہے اور جو لوگ محمد و آل محمد سے دور ہوں ان کو الله کی پہچان ہو ہی نہیں سکتی یہی وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے الله کی پہچان کروائی
 
Last edited:

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگئے بھونتر گئے ہیں۔

:D:D:D:D:D:D​
جب سے ان کا حرامی بھگوان نیب کے شکنجے میں نہ صرف آیا بلکہ اب کتے والی بھی کروا رہا ہے یہ کتا، تب سے اس کتے کے حرامی پّلے بونتر چکے ہیں اور ان سب کے دماغ میں آ رہا ہے کہ ہم نے بھی بڑی بکواس کی ہوئی ہے اب ہمارا نمبر آنے والا ہے
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
be positive,,,,, us ke zubaan pisal gae ho ge.......................

wesy en logo ko islamic quotes ne parni chay,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بارے ہمارا فرمان یہی ہے کے یہ سائرہ افضل تارڈ کا تعلق ڈاکٹر اسرار کے مکتبہ فکر سے ہے اور جو لوگ محمد و آل محمد سے دور ہوں ان کو الله کی پہچان ہو ہی نہیں سکتی یہی وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے الله کی پہچان کروائی
ڈاکٹر اسرار احمد نے انقلاب ایران کی تعریف کر دی تو کریڈٹ لے لیا، سائرہ افضل نے جو کہا اس کا کریڈٹ نہیں لینا؟ عقیدہ چھپانا نہیں پڑ رہا تو اتنا ہی کہہ دو کے غلط کہہ رہی ہے
تمھارے متعلق محمد صللہ علیہ وسلم کے فرمان کی پہچان ہم نا ہی تمہیں کروائی تھی. اور تمہیں آل محمد کی پہچان ہوتی تو انھے زمانے اور لوگوں کے نا ہونے کا گلہ نا کرنا پڑتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
زبان پھسل جاتی ہے لوگوں کی....ایسی باتوں پر زیادہ واویلا نہیں مچانا چاہیے
عمران خان کے منہ سے بھی ایک دو مرتبہ کچھ غلط باتیں نکل چکی ہیں


البتہ رانا ثنا کا حج والا بیان دوسری نوعیت کا تھا
ایک تو اس نے بار بار کہا ''حج سے بڑا کام ہے، بالکل ہے، بالکل ہے، بالکل ہے''....دوسرا اس بے غیرت نے بجاۓ غلطی تسلیم کر نے کے وہی نوے کی دہائی والا طریقہ آزمایا....جی بیان کو حقائق کے برعکس پیش کیا گیا ہے
وہ رانا ثنا الله بھی یہ کہنا چاہتا تھا سب سے بڑا جہاد ظالم بادشاہ کے آگے کلمہ حق کہنا ہے
لیکن اب ہیں ہم سب لوگ ہی پٹواری ...کہنے والا بھی اور سننے والا بھی
ذرا ذرا سی غلطیاں پکڑتے ہیں
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر اسرار احمد نے انقلاب ایران کی تعریف کر دی تو کریڈٹ لے لیا، سائرہ افضل نے جو کہا اس کا کریڈٹ نہیں لینا؟ عقیدہ چھپانا نہیں پڑ رہا تو اتنا ہی کہہ دو کے غلط کہہ رہی ہے
تمھارے متعلق محمد صللہ علیہ وسلم کے فرمان کی پہچان ہم نا ہی تمہیں کروائی تھی. اور تمہیں آل محمد کی پہچان ہوتی تو انھے زمانے اور لوگوں کے نا ہونے کا گلہ نا کرنا پڑتا ہے
بابا چول عظیمی آپ پر ختم ہے عقیدہ بتا تو دیا ہے کے اس کا عقیدہ ناقص ہے اور پکی خبر ہے کے وہ ڈاکٹر اسرار کے ہم عقیدہ ہے پھر کیا رہ گیا اور اس نے جو کہا وہ کفر ہے تماری چولیں ایسی ہیں کے تم مجھے پاگل لگتے ہو اور اگر پاکستان مل گئے ہوتے تو تم کو خود گدو بندر جا کر جمع کرواتا ہم ہی تو ہیں جو اہلبیت کا نام بھی لیتے ہیں اور ان کی باتوں پر عمل کرتے ہیں تم وہ ہو جو ان کو چھوڑ گئے تمارا ہی تو سارا کیا دھرا ہے حق کو چھوڑ کر تم نے سقیفہ کو اپنایا اب بھگتو کبھی تمارے ہاں سے خوارج نکلیں گے کبھی نجدی کبھی مرزائی کبھی لاہوری کبھی پرویزی کبھی دولت اسلامیہ گمرہی ہی گمراہی ہے تمارے نسب میں
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آج اس خاتون کا وضاحتی بیان سامنے آیا ہے وہ کہتی ہے کہ میں کہنا چاہتی تھی کہ اللہ تجربوں سے سکھاتا ہے۔ لیکن غلطی سے سیکھتا ہے کہہ دیا۔ یہ سلپ آپ ٹنگ کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور اللہ کے حضور توبہ بھی کی۔ اس لیے اب اس موضوع پر بحث ختم ہو جانی چاہیے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔

لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اس وضاحت میں بھی وہ پی ٹی آئی کو کوسنا نہیں بھولی۔