Saad Rizvi Software Updated???

desan

President (40k+ posts)

EzCAVwIWUAIZNvy

https://twitter.com/x/status/1382746207722774528
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو عالم بھی نہیں ہے اور ہمارے لبرل مولوی کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں؟
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
یہ بنانا رپبلک مُلک صرف سافٹویئر اپڈیٹ پر ہی چل رہا ہے۔
سزا اور جزا کا کوئی نظام ہی نہیں ہے۔

سیدھی سی بات ہے۔ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو سزا دو، ورنہ بری کرو۔

یہ کیا بات ہوئی کہ آج اس کا سافٹوئر اپڈیٹ ہو گیا، تو چھوڑ دیا، کل پھر وائرس آجائے گا۔

اس مُلک کے ادارے ۷۰ سال سے یہی کر رہے ہیں۔
 
arifkarim

پین دی سری کا سافٹویر بھی کئی بار اپڈیٹ کیا تھا پھر چھوڑ دیا گیا
 
desan

President (40k+ posts)
یہ بنانا رپبلک مُلک صرف سافٹویئر اپڈیٹ پر ہی چل رہا ہے۔
سزا اور جزا کا کوئی نظام ہی نہیں ہے۔

سیدھی سی بات ہے۔ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو سزا دو، ورنہ بری کرو۔

یہ کیا بات ہوئی کہ آج اس کا سافٹوئر اپڈیٹ ہو گیا، تو چھوڑ دیا، کل پھر وائرس آجائے گا۔

اس مُلک کے ادارے ۷۰ سال سے یہی کر رہے ہیں۔

Hopefully, Faez Isa will update the software of corrupt judges in the process of protecting his own corruption...