Ruthless Surgery for Corrupt Political System of Pakistan : Hassan Nisar

Razi Rehman

Banned
کیا آپ ووٹ دے کر:

۱- نام نہاد عوام دشمن سیاستدانوں کو پھر سےظلم کرنے کا پرمٹ دینا چاہتے ہیں؟
۲- انہی کرپٹ سیاستدانوں کو مہنگائی کو فزوں تر کرنے کا اجا زت نامہ دینا چاہتے ہیں؟
۳- ووٹ دے کررفتہ رفتہ ملک فروشی کے گناہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
۴- نظریہ پاکستان سے بغاوت اور جیے سندھ و جناح پور کے منصوبہ جات کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟
۵- ملک میں قتل و غارت و دہشت گردی کو عام کرنے کے جرم میں ان کے ساتھ شریک ہونا چاہتے ہیں؟


اگر ہاں ۔۔۔ تو جائیے اسی نظام کے تحت رسہ گیروں، بدمعاشوں، بدقماشوں، سمگلروں، قاتلوں، مفروروں، اشتہاریوں، سرمایہ داروں اور جرائم پیشہ و کرپٹ عناصر کو ووٹ دے کر اپنا مستقبل تاریک کرنے کے جرم میں*شرکت کریں۔

اگر نہیں ۔۔۔ تو پھر اس نام نہاد الیکشن سسٹم کو مسترد کریں جو ان ظالموں کو جمہوریت کے نام پر ظلم کرنے کا پرمٹ دیتا ہے۔ اور غریب کے نمائندوں کو اسمبلی تک پہنچنے کا حق نہیں دیتا۔
یاد رکھیں مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا ۔ ہم کیسے مومن ہیں*جو 63سال سے اسی نظام کے تحت ڈسے جارہے ہیں ۔

آئیں اس ملک کو بچانے کے لیے اس نام نہاد سسٹم کے خلاف علم بغاوت بلند کریں۔