Russia will not sell arms to Pakistan

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
In Which world do you Live in mate ? Do you even know How much of arms we produce ourselves ?

Have you ever been to Wah Arms Factory ? No ?
Have ever Heard of Corner Shot Gun ? Only two countries had it as per my latest information . Israel and Pakistan and Pakistani Engineers made it themselves . Why do you people copy other remarks and say it without even researching on it ?


just out of curiosity, what is a corner shot gun?
 

Mr Sane

Councller (250+ posts)
"We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

Russian Deputy Prime Minister Dmitry Rogozin. — File Photo by AFP

NEW DELHI: Russia has assured India it will not sell any arms to Pakistan, a clarification delivered through the media ahead of President Vladimir Putin’s visit to New Delhi in November, local reports said on Monday.

“We are always cooperating with India to ensure safety of the region. We never created trouble for India in the region as compared to other countries. If someone says otherwise, spit in his face,” The Hindu quoted Russian Deputy Prime Minister Dmitry Rogozin as saying on Sunday.


“We don’t do military business with your enemies. We don’t transfer any arms to them,” he told journalists after arriving here on Sunday to co-chair the India-Russia Inter-governmental Commission on Trade, Economic, Scientific, Technological and Cultural Cooperation (IRIGC-TEC) with India’s External Affairs Minister S.M. Krishna.

It was a run-up to Mr. Putin’s first visit to South Asia in his third term as Russian President. Separate Indian reports have suggested that Mr Putin postponed a landmark October visit to Pakistan at New Delhi’s behest.
“Mr Rogozin was clearing the air on several high-level engagements with Pakistan in recent times, which has led to talk about a reset in Russia-Pakistan ties,” The Hindu said.

While Mr Putin cancelled his Islamabad visit last month, Russian Foreign Minister Sergei Lavrov held consultations with the Pakistani leadership. Around the same time, Pakistan Army chief Gen Ashfaq Parvez Kayani visited Moscow, Indian reports recalled.


The two countries appear to be in a bind over a nuclear plant in India’s southern Kundankulam town. Russia does not want the civil nuclear liability law to apply to the proposed units 3 and 4. India has not applied the law to units 1 and 2.


The exemption is being challenged in the Supreme Court. The first two were constructed under an agreement that predated the 2010 civil liability law.

But India is against exempting units 3 and 4 because this will be seen as discriminating against companies from the US and France.
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

I wonder if RT (Russia Today) has covered this news ;)
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

Russia Today - Alex Jones - Zaid Hamid hand in hand
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

:alhamd: Nor do we need Russian Arms. We shall prefer self reliance in cooperation with eastern friendly nations.
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
just out of curiosity, what is a corner shot gun?


cornershotb.jpg
pof_eye_expo1.jpg


cornershot-3.jpg
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

:alhamd: Nor do we need Russian Arms. We shall prefer self reliance in cooperation with eastern friendly nations.


This is just to keep the indians at bay.
Pakistan is getting all the Russian weapons we want from Ukraine.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

This is just to keep the indians at bay.
Pakistan is getting all the Russian weapons we want from Ukraine.

Is the Russian Technology smart enough and reliable.. ... ... Keeping its performance in Endia.
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

Is the Russian Technology smart enough and reliable.. ... ... Keeping its performance in Endia.

We only buy the equipment we think is reliable.
Like the T80 UD MBT, BM Launchers etc.
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: "We dont do military business with your enemies (Pakistan)" Russia Assures India

We only buy the equipment we think is reliable.
Like the T80 UD MBT, BM Launchers etc.

I guess the army has some procedure set up as well before taking a decision....such as testing it themselves, getting in touch with organizations that are already using these weapons for their opinion etc.
 
Hamay Inkar aur India ko Ikrar. Is this what you want??



اچھی خبر ہے ، ہماری معیشت ایک اور بوجھ سے بچ جاۓ گی ، امریکہ بھی انکار کر دے تو ، وہ دن ہماری ترقی کا نکتہ آغاز ہوگا


اگر دنیا میں ، بھارت ، اسرائیل ، پاکستان ، اور سعودیہ ، نہ ہوں تو ، دنیا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں ، دیوالیہ ہوجائیں ، کیسے کیسوں کا روزگار ، ان "جنونیوں" کی وجہ سے لگا ہوا ہے

 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا یہ پاکستان میں کتنے کی ملتی ہے ؟
In Which world do you Live in mate ? Do you even know How much of arms we produce ourselves ?

Have you ever been to Wah Arms Factory ? No ?
Have ever Heard of Corner Shot Gun ? Only two countries had it as per my latest information . Israel and Pakistan and Pakistani Engineers made it themselves . Why do you people copy other remarks and say it without even researching on it ?
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
aur ab china say bhi.china and india are doing millitary exercises with israel.china never did millitary exercises with pakistan
wah bhai wah tum to sub se bari prostitute lagti ho mujhay *****
china never did military exercise with india u liar
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Hamay Inkar aur India ko Ikrar. Is this what you want??

بجاۓ اسکے کہ ، ہم فضول جملہ بازی کریں ، میرا تفصیلی جواب پڑھ لیں ،




ہمارے پاس 2 صلاحتیں ہیں ، ایک ایمان اور دوسرا "ایٹمی طاقت" ان دونوں کے بعد ، روایتی اسلح کی اہمیت اور ضرورت بے معنی ہے ، اب ہم نے اپنی دونوں سلایھتوں کا کیسے استعمال کرنا ہے ، یہ ہماری عقل اور شعور پر منحصر ہے


جسم ہو یا ملک ، دونوں کی بقا کے بنیادی لوازمات ایک سے ہی ہیں ،


اندرونی اعضاء کا درست ، اور فعال ہونا


معاشی ، اقتصادی طور پر ، مظبوط ہونا


اسی وجہ سے ، ہم پر براہ راست جنگ مسلط کرنے کی بجاۓ ، ہمیں ، اقتصادی طور پر محتاج اور مفلوج بنایا جا رہا ہے ، زرداری کی حکومت آنے تک ، ہم پر جو کل قرضوں کا بوجھ تھا ، وہ ان 4 سالوں میں ، دوگنا ہوگیا ہے ، ہم پہلے (اندازہ) 600 کھرب کے مقروض تھے ، اور اب 1200 کھرب کے پھاڑ تلے دبے ہوۓ ہیں ، جب تک باہر سے "قسط ، چندہ ، بھیک" نہ اۓ ، ہمارا سہ ماہی ، ششماہی ، بجٹ بنتا ہی نہیں ،جب تک یہ "منی آرڈر" ہمیں وصول نہیں ہوتا ، اس وقت تک ہم ہونکوں کی طرح منہ تکتے رہتے ہیں ، اور اصل حقیقت یہی ہے کہ ، جنکی منی (پیسہ) ہوتا ہے ، آرڈر (حکم) بھی انہی کا چلتا ہے ،


اور ساتھ ساتھ ، اندرونی طور پر ، علیحدگی پسندوں ، مذہبی جنگجوؤں ، ٹارگٹ کلرز ، کرپٹ سیاسی و عسکری اشرافیہ , ان سب طاقتوں کو طاقتور بنایا جا رہا ہے ، تا کہ ، اندرونی طور پر ، عظیم تر پاکستان ، کو کھوکھلا ، کر دیا جاۓ ، اور اسکے بعد ، اس ریاست کو ، نسلی ، قومی ، مذہبی ، بنیادوں پر چھوٹے چھوٹے ، "معزور" حصوں میں تقسیم کر کے ، سکوت طاری کر دیا جاۓ


تیسری اہم بات یہ کہ ، کسی بھی ملک کی عوام کو ، محتاج ، محروم اور مفلسی میں مبتلہ کر کے ، اسے ، ہر قسم کے نظریہ ، مذھب ، آئیں اور ضابطے سے ، بیگانہ کر دیا جاۓ ، تاکہ ، انکے ذہن ، اعضاء ، اور عمل ، سب کاہل و سست ہوجائیں ، انہیں ہر وقت صرف ، اپنی 2 وقت کی روٹی ، اور زندگی کی بنیادی ضروریات سے زیادہ سوچنے کا موقع ہی نہ ملے ، آج پاکستانی عوام ، ذہنی طور پر اس ستاہ تک پہنچ چکے ہیں کہ ، وہ ، صرف اور صرف ، اپنی عزت ، جان ، مال بچانے سے زیادہ کچھ نہیں سوچ رہے ، کچھ ملک سے فرار ، اور باقی ماندہ ، وقت کے انتظار میں ہیں کہ کب "افراتفری" کا ماحول بنے تو ، ایک دوسرے کو نوچا ، جاۓ ،


کرنے کا اصل کام


پاکستان میں ، آنے والے انتخابات میں ، ایک صالح ، دیانت دار ، اہل ، اور محنتی ، سیاسی قیادت کا انتخاب کیا جاۓ ، سابقہ بدکار ، بدمعاش ، اہل سیاست و طاقت کو دھتکار دیا جاۓ ،
ریاست پاکستان میں ، جاری ، ٹیکس چوری ، کرپشن ، حکومتی ایشین ، ختم کی جایں ،
غیر ملکی قرضوں پر سے انحصار ختم ، عسکری امداد و خریداری ، کے نام پر قومی دولت کو غیر ملکی طاقتوں کے پیٹ پالنے پر پابندی
عوام الناس کو بنیادی سہولتوں کی یقینی فراہمی ، تعلیم ، صحت ، کے بجٹ میں کی گنا اضافہ ، پولیس ، مال ، پتوار ، انتظامیہ کی بڑے پیمانے پر تطہیر ، فوری اور سستا انصاف ، سزاؤں پر بلا لحاظ عمل در آمد ،
پڑوسی ممالک سے ، نۓ سٹریٹجک مھعائدے ، امن مھعائدے ، جیو اور جینے کے اصول کے تحت ، ایک دوسرے کی سرحدوں کا احترام ،




اسکے بعد ، چین ، امریکہ ، روس ، بھارت ، یہ سب سراب ہیں ، نہ ہمیں فائدہ دے سکتے ہیں ، اور نہ ہی نقصان ، بشرتیکه ، ہم اپنی کوتاہیوں ، کمزوروں کو خود دور کر لیں ،
 

jalismirza

Voter (50+ posts)
جناب سے بڑے ہی ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ آپ کی یہ سب باتیں خوابوں اور کتابوں تک تو بہت اچھی ہیں مگر حقیقت کی زنگی سے اسکا کہیں دور پرے کا بھی تعلق نہیں ہے،،آج دنیا ایک گلوبل ویلیج بن چکی ہے اور اس میں آپ کو اپنے ہمسایوں اور دنیا کے دوسرے ممالک سے اپنے تعلقات کی بنیاد پر ہی اپے ملک کی معشیت کو اچھا یا برا کرنا ہوتا ہے اور اپنی عوام کی زندگی کو بہتر یا برتر بنانا ہوتا ہے،

میں نہ ہی امریکا کا مداح ہو اور نہ ہی مجھے سرخ انقلاب کا حامی ہونے کا شوق ہے،میں صرف گراونڈ ریلیٹیز کو بیان کر رہے ہو،پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں جو گنی چنی انڈسٹریز لگی ہیں اس کی ٹیکنالوجی ہمیں روس نے فراہم کی ہے نہ کی ہمارے اہل کتاب بھای امریکا نے،اسے لے روس سے تعلقات ہمارے مفاد میں ہیں مگر ہمارے مذہبی رہنما کبھی بھی اس حق میں نہیں رہے کیونکہ روس ٹھہرا کمییونسٹ کمی کمین اور امریکا رہا ہمارا اہل کتاب بھای جو جہاد کے لے ڈالر بھی دیتا ہے اور ہماری نسلوں کو پالنے کے لے پیسے بھی ،امریکا نے کبھی بھی پاکستان کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی بات نہیں کی اور نہ ہی ہم نے اس پر اصرار کیا ہے بھلا ہم کیوں اصرار کرنے لگے جب مفت میں پیسے جیب میں آرہے ہیں مگر اب وقت آگیا ہے پاکسستان کو اپنی خارجہ پالیسی کو بدلنہ ہوگا اور اس نعرے کو بھی کے ہمیں امداد نہیں ٹریڈ دو،کیونکہ ہمارے پاس ٹریڈ کے لے کچھہ ہے ہی نہین،بلکہ پاکستان کو نعرہ لگانا ہوگا ہمیں امداد نہیں ٹیکنالوجی چاہیے ،پاکستان میں جسے بھی کام کرنے کا موقع دیا جاے اس کے لے فرض ہو کہ وہ مینوفیچرنگ پاکستان میں کرے ،کیونکہ آنے والا وقت امداد یا ٹریڈ کا نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کا ہے،بات تفصیل ہے مگر فی الحال ضروری مندرجات پر روشنی ڈال رہا ہوں