Rumors of a deal are baseless, Nawaz Sharif will return when his health improves - Pervaiz Rasheed's media talk

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

519333_41831395.jpg


لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن نے ڈیل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے خود واپس آئے اور مقدمات کا سامنا کیا، صحت یابی کے بعد دوبارہ وطن لوٹیں گے، عوام کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت عدالت نے دی، وزیراعظم نے بھی ڈیل کی تردید کی، زرداری کے ساتھ بھی وہ ہی سلوک ہونا چاہیے جس کا سابق صدر مستحق ہوتا ہے، انہیں کیوں گرفتار کیا گیا اس کی سمجھ نہیں آئی۔

لیگی رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مرض کی تشخیص نہیں ہوسکی، ان کی صحت آج بھی خراب تھی، ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کرنے کے بعد یہاں سے روانہ کر دیا ہے، صحت مند ہونے کے بعد واپس آکر عوام کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف بیرون ملک تھے، واپس آکر جیل گئے، اب علاج کیلئے جا رہے ہیں پھر واپس آئیں گے، ریلیف ایسے نہیں ملتا، وزرا نااہل ہیں انہیں تبدیل کرلیں پھر بھی کچھ نہیں ہوگا۔


 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Right.
Nawaz shreef ke health 5 sall tk improve ne hu ge tub tk sub muqadamy khatam hu jain gay oor clean chit mil jay ge.
Oor Nawaz shreef kahay ga ek passay ke be corruption sabat ne hue ha.
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
pagaly key bachay tum samajhtay ho tumhari baat par aitebarkiy jaa sakta hey.......................tum aur tumhara leader tattay taway par choooter rakh ker bhi bolo tab bhi yaqeen kerney ko dil nahin kerta