پھر سے، بزدار جا رہا ہے ،کی افواہ چھوڑ دی ۔ چند ماہ زیادہ کا وقفہ ہو گیا تھا اس افواہ میں، خیر اگلے دو ڈھائی ہفتے سبھی اینکر اسی بات کو کسی نہ کسی انداز میں دھرایں گے ۔۔ ، میڈیا والوں کی خواہشات کو لگام نہیں، ۔
پرویز الٰہی نے اپنی سیاسی موت نہیں مرنا ھے پرویز الٰہی کا تعلق ایک عزت دار گھرانے اور خاندان سے ھے پرویز الٰہی ان حرام خوروں مراسی خاندانوں کے کبھی قریب بھی نہیں آئے گا
اس طرح کی خبریں اڑانے والے یقیناً جاتی عمرا کے دلال صحافیوں کو زمہ داری دی ہوئی ھے اور یہ خبریں جھوٹ پروپیگنڈا جاتی عمرا کے دلال صحافی بڑے فخریہ انداز سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔