Rumors are that Khadim Rizvi has been arrested after this speech

Aamir Ayoub

Senator (1k+ posts)
جب فرانس یہ اعلان ہوا تھا تو اسی وقت پاکستان کے میزائیل سیدھے ہو جاتے ، ریاست مدینہ کی بات کرنے والے بات کرتے ہیں کہ ہمیں تکلیف ہوئی تمہارا یہ کام نہیں ہے یہ ہمارا کا ہے جن کے پاس ایٹم بم نہیں ۔ خادم رضوی

اوئے شاہین بھی اُڑے ، اوئے غوری بھی اُڑے ، ایٹم بم بھی باہر آئے

Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر اور آپ صلعم کا دین بیچ کر جو کمایا ہے وہ تو مولویوں نے ہی کمایا ہے یہ لمبی لمبی گاڑیاں یہ باڈی گارڈ یہ قوم کے بچوں کو قتل پہ اکسانا یہ سب تو مولویوں کی کمائی ہے باقی تو بس تماشائی ہیں

یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے

گلیم بوزر و دلقِ اویس و چادرِ زہرا
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
مجید اچکزئی کا جرم پوری قوم نے دیکھا، نہیں دیکھائی دیا تو فقط آنکھوں پر پٹی باندھے منصف کو جسے شاید اچکزئی کی دولت اور طاقت نے وقتی اندھا کردیا- بڑی عدالیتں، ریاستی ادارے، اور حکومت انصاف کے اس قتل پر یوں دام سادھے بیٹھے ہیں جیسے مجید اچکزئی کی لینڈ کروزر نے ان کو اپنے بڑے بڑے ٹائروں کے نیچے کچل دیا ہو مجید اچکزئی اس نام نہاد عدالت سے " باعزت" رہا ہوگیا اب آگے کیا ہوگا؟ آئینی شق 62 لگے گی اور نہ 63، تو الیکشن کمیشن سے نااہلی کا خدشہ بھی نہیں- انتخابات کا موسم آۓ گا تو اسی نیم خواندہ قبائلی معاشرے میں بطور امیدوار کھڑا ہوگا- اپنی دولت، گھمنڈ، قبیلے اور ذات پات کی بنیاد پر منتخب ہوکر اسمبلی میں پہنچ جاۓ گا اسمبلی میں بطور پالیسی میکر کیونکر چاہے گا کہ وہ اس غیرعادلانہ نظام کو بدلے جس نے اسے قتل جیسے قبیح جرم سے نہایت صفائی سے نکال باہر کیا- اس نظام میں اصلاحات لانا کیوں اس کی ترجیح ہوگی جو اس کے کرتوتوں کا پشت پناہ ہے اور اس کے ہر قسم کے مفادات کا نگہبان ہے! ناحق خون سے رنگے ان مجرموں کے ہاتھ ظالم کا ساتھ دے سکتے ہیں مظلوم کی داد رسی نہیں کرسکتے! اور یہ بات مجید اچکزئیوں تک محدود نہیں، یہ اسمبلیاں 70 فیصد قاتلوں، لیٹروں، اور قبضہ گیروں پر مشتمل ہیں- جب تک اسمبلیوں کی ان ناسوروں سے صفائی نہیں ہوتی، وطن عزیز میں جمہوریت ایک بے معنی ٰ اور بےثمر مشق رہے گی! سارجنٹ تو بیچارہ شہید ہوا تھا، اب تو انصاف کا قتل عام ہوا ہے اور وہ بھی منصفوں کے ہاتھوں. پتہ نہیں جج نے اپنا ایمان کتنے میں بیچا ہے ویسے جتنے میں بھی بیچا ہے بہت ہی سستا بیچا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
kider hai wo maal?

Teri jitni zindagi guzar gaye hai aur jitni baki hai dono pay Laanat
ہاہاہا….زندگی کا کیا بھروسہ فواد صاحب ؟
اگر موصوف سے پہلے تم خود گزر گئے تو باقی ماندہ لعنت
تم اپنے ساتھ لے جاؤ گے کیا؟...بڑی مشکل ہو گی جناب؟
اب اس میں کیا …. ?
 
دیکھیں جی یہ کسی کی زندگی موت کا سوال ہے. اس سے پیشتر کہ عدالت مجید اچکزئی کو لٹکا دے یہ تسلی کرنا چاہتی ہے کہ سارجنٹ کو واقعی مجید نے مارا ہے ..اسکے لیے سارجنٹ کا خود عدالت میں آکر بیان حلفی دینا ضروری ہے کہ ہاں حضور ! میں چشم دید گواہ ہوں کہ مجھے مجید نے ہی مارا ہے. اب سارجنٹ کی غیر حاضری پر مجید کو بری کر دیا گیا ہے….اب اس میں کیا
یہ پاکستان ہے، کوئی بنانا ریپبلک تو ہے نہیں ؟ یہاں سارے فیصلے قانون کے مطابق ہوتے ہیں.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
jis topic pay ye molvi saab baat ker rahay 1 dafa kia aik crore dafa be zindagi millay tu qurban ker doon

but tum jaesay liberal facist Canada main beth ker sirf bateen ker saktay aur kuch nai

abb is main kia?
ہاہاہا….زندگی کا کیا بھروسہ فواد صاحب ؟
اگر موصوف سے پہلے تم خود گزر گئے تو باقی ماندہ لعنت
تم اپنے ساتھ لے جاؤ گے کیا؟...بڑی مشکل ہو گی جناب؟
اب اس میں کیا …. ?
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
jis topic pay ye molvi saab baat ker rahay 1 dafa kia aik crore dafa be zindagi millay tu qurban ker doon

but tum jaesay liberal facist Canada main beth ker sirf bateen ker saktay aur kuch nai

abb is main kia?

Yaar Huzooor ne kab seekhaya Gaalian dena Bewaqqoof Jaahil? Huzzooor issi Jahaltt se toh nikalnay aaye they? Huzooor ne Koofa waloon ke saath kia kia? Kia unhoo ne Huzooor ke saath Gustakhi nahi ki thee? Huzoooor k Farman per amal kerna he asal Ibadaaat hai
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
teray jaisay Jahil say banda kia baat keray

tu to paidaeshi dunger hai

Yaar Huzooor ne kab seekhaya Gaalian dena Bewaqqoof Jaahil? Huzzooor issi Jahaltt se toh nikalnay aaye they? Huzooor ne Koofa waloon ke saath kia kia? Kia unhoo ne Huzooor ke saath Gustakhi nahi ki thee? Huzoooor k Farman per amal kerna he asal Ibadaaat hai
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
main teray maan baap ko galiyan nikalty hoon pher tu mujay maaf ker deen saye hai

Yaar Huzooor ne kab seekhaya Gaalian dena Bewaqqoof Jaahil? Huzzooor issi Jahaltt se toh nikalnay aaye they? Huzooor ne Koofa waloon ke saath kia kia? Kia unhoo ne Huzooor ke saath Gustakhi nahi ki thee? Huzoooor k Farman per amal kerna he asal Ibadaaat hai
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
jis topic pay ye molvi saab baat ker rahay 1 dafa kia aik crore dafa be zindagi millay tu qurban ker doon

but tum jaesay liberal facist Canada main beth ker sirf bateen ker saktay aur kuch nai

abb is main kia?
میں نے نہ تو مولوی صاحب بارے کچھ کہا اور نہ ہی ٹاپک بارے
میں نے تو صرف یہ کہا کہ لوگوں پر یوں لعنتیں بھیجنا مناسب نہیں
مبادا لوٹ کر تمہیں نہ آ لگیں…...
اب اگر تمہیں کوئی اعتراض نہیں تو میری بلا سے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ok Saboo uncle