Ruckus in Sindh Assembly after PTI MPA calls Bilawal Zardari a 'defected leader'

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
بلاول گھٹیا زبان استعمال کرے,گھٹیا مواد ریٹویٹ کرےتو خونی لبرلز اور لفافوں کو چپ لگ جاتی۔لیکن اگر اس کو زرداری کا بچہ بھی کہہ دو تو لبرلزاور لفافوں کےہاں چھاتی پیٹ رقص شروع ہوجاتاہے
حامد میر,مبشر زیدی,عاصمہ شیرازی جیسےبغیرت پھر کیمروں کےسامنےہی احتجاجاٙٙ اپنےکپڑے پھاڑ دیتے ہیں
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
کسی کو دشمن بنانے کے لیے لڑنا ضروری نہیں ہے تم کامیاب ہو جاؤ دشمن تمہیں وراثت میں ملیں گے
یہ سب عمران خان کو وراثت میں ملے ہیں
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ

سچ ہمیشہ تلخ اور کڑوا ہوتا ہے

راجہ اظہر کے سنہرے تاریخی الفاظ پر انہیں مبارک باد

👍👏👍👏👍👏👍👏👍
 
Sponsored Link

Featured Discussions