Rs 32 crore 59 lakh spent in last 5 years on free of cost Hajj offered by the government

Zinda_Rood

Senator (1k+ posts)
ہر سال حج اور عمرے کی مد میں بھاری زر مبادلہ پاکستان سے سعودی عرب منتقل ہوتا ہے۔ پاکستان ایک غریب ملک ہے ، جب تک پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں ہوجاتی، حکومت کو چاہیے کہ حج اور عمرے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردے۔۔ لوگ خوامخواہ منہ اٹھائے ہر وقت حج اور عمرہ کرنے بھاگے چلے ہوتے ہیں۔۔ جب پاکستان کی معیشت میں سدھار آجائے اور پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوجائے تب حکومت بے شک پابندی اٹھا لے۔۔
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

Tum se na ho paye ga!!
 
Ali Adnan Asim

Councller (250+ posts)
ہر سال حج اور عمرے کی مد میں بھاری زر مبادلہ پاکستان سے سعودی عرب منتقل ہوتا ہے۔ پاکستان ایک غریب ملک ہے ، جب تک پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں ہوجاتی، حکومت کو چاہیے کہ حج اور عمرے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردے۔۔ لوگ خوامخواہ منہ اٹھائے ہر وقت حج اور عمرہ کرنے بھاگے چلے ہوتے ہیں۔۔ جب پاکستان کی معیشت میں سدھار آجائے اور پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوجائے تب حکومت بے شک پابندی اٹھا لے۔۔
Lo chalay Ibadat pr pbandi laganay
apki urdu to bohat achi hai
 
Sponsored Link

Featured Discussions