Royal Couple Prince William and Kate Middleton arrive Badshahi Mosque, Lahore

BLACK-FLAG

New Member
we should question them for their ancestor's role in current Kashmir issue instead of helping them to joy ride in Pakistan
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب گھر آئے مہمانوں سے سوالات نہیں کئے جاتے۔
کشمیر کا مسلئہ ھمارا چھوڑا ھوا ھے جب ھم نے اقوام متحدہ کی باتوں میں آکر جیتی ہوئی جنگ کو قرارداد میں بدل دیا اور آج تک انتظار کر رہے ہیں ۔ 1947 میں اقوام متحدہ نے اپنی منظور کی ہوئی قرادادوں پر آج تک عمل درآمد کروانے میں ناکام رہا ھے اب اقوام عالم کی زمداری ھے کہ اقوام متحدہ پر دباؤ ڈالے اور کشمیر اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انصاف دلایا جائے اور اب گورنمنٹ خلوص نیت سے کشمیر کا مسلئہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی کوششیں کر رہی ھے امید ھے جلد از جلد کشمیر کا مسلئہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ھو جائے گا