Roosevelt Hotel for Sale facts | Imran Khan Anchor

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
PIA shall directly take new planes on lease or defferred payments from Airbus or Boeing.

All unnecessary staff shall be transferred to other institutions where there are vacant space.

Now its the time, Boeing or Airbus will be ready to supply these planes happily.

Second option is planes shall be bought directly from airlines which have bankcorrupt during this pandemic.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر ہوٹل نقصان میں جا رہا ہے تو کسی انٹرنیشنل چین کو لیز پر دے دو اربوں ڈالر کی پراپرٹی کی ویلیو کم نہیں ہوگی بڑھتی ہی رہے گی ، بند کر کے بھی رکھ دو تو کوئی نقصان نہیں مگر بیچنے کی ضرورت نہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے غیر ملکی ایئر لائنز نے جعلی ڈگری والوں کو ہی نکالا ہو.

باہر کے ملکوں میں نا تو ایسے بھرتیاں ہوتی ہیں اور نا ہی نکلتے ہیں. ایسا کت خانہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہےجہاں کہتے ہیں جعلی ڈگری والوں کا نا نکالں بس ذرا تنخواہ کم کر دین.
ترقی یافتہ ملک
جعلی ڈگری والے کو دو منٹ سے کم وقت میں نکال دیتے ہیں اور اگر اصلی پائلٹ ہے تو اس کے کنٹریکٹ کو پورا کرتے گے
پاکستان کے لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ جھوٹ کو ساری دنیا میں برداشت نہیں کیا جاتا.



.
.
 

Hasta la vista

Politcal Worker (100+ posts)
For Qom-e-Yoot:

a) hotel is already in profit for last several years

b) hotel is already on lease

c) globally hotel business is hit hardest and this is not the time to sell a hotel

d) there is nothing free in this world...not lunches of Aqeel Dehdi during dharna or heli trips with JKTareen ?

5d3c07de4957e.jpg