Roman urdu to urdu

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
گوگل انپٹ ٹولز اپنے کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ کر لیں, نیچے ویڈیو دیکھیں
 

sthands

Councller (250+ posts)
یہ ٹول استعمال کریں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/

اگر یہ ٹول استعمال نہیں کرنا چاہتے اور اپنے کہیں بھی اردو لکھنا چاہتے ہیں تو یہ ٹول استعمال کریں

تیسرا آپ اگر کروم استعمال کرتے ہیں تو نستعلیق نامی ایڈ اون انسٹال کرلیں
https://chrome.google.com/webstore/detail/nastaleeq/oddbjmjgpaofommagnbfednbdifaakfb


گوگل انپٹ ٹولز اپنے کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ کر لیں, نیچے ویڈیو دیکھیں

Sir g google input tools download ka option nahi hay
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Sir g google input tools download ka option nahi hay

بھائی یہ ویڈیو دیکھ لیں ، آپ کے پاس گوگل کروم کا براؤزر پہلے سے انسٹال ہونا چاہیے اور اس کے بعد ویڈیو میں گوگل کروم ایکسٹنشن کا بتایا گیا ہے وہ ڈاونلوڈ کر لیں
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ٹول استعمال کریں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/

اگر یہ ٹول استعمال نہیں کرنا چاہتے اور اپنے کہیں بھی اردو لکھنا چاہتے ہیں تو یہ ٹول استعمال کریں

تیسرا آپ اگر کروم استعمال کرتے ہیں تو نستعلیق نامی ایڈ اون انسٹال کرلیں
https://chrome.google.com/webstore/detail/nastaleeq/oddbjmjgpaofommagnbfednbdifaakfb


Sir Ji, there is a wonderful software for Urdu, you can type Urdu directly in the forum reply window , using any browser . . .
Download, Install, Reboot PC, and software is ready to use..

Download, from here...
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
I want to write in 'pretty" urdu on my Samsung mobile phone. I can write in this type of اردو using the Urdu keyboard on the mobile phone. How do I write in 'pretty' urdu (nastaaliq?)?
 

sthands

Councller (250+ posts)
بھائی یہ ویڈیو دیکھ لیں ، آپ کے پاس گوگل کروم کا براؤزر پہلے سے انسٹال ہونا چاہیے اور اس کے بعد ویڈیو میں گوگل کروم ایکسٹنشن کا بتایا گیا ہے وہ ڈاونلوڈ کر لیں
کروم کے لیے ایکسٹنشن استعمال کریں
chrome-extension://mclkkofklkfljcocdinagocijmpgbhab/options.html

ji bhai ye to mujhay pata hay mozilla min direct roman urdu kay liay agar koi extension ya downloadable soft ho to please share karain
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ji bhai ye to mujhay pata hay mozilla min direct roman urdu kay liay agar koi extension ya downloadable soft ho to please share karain

بھائی ویسے گوگل کروم اچھا براؤزر ہے لیکن دن بہ دن بھاری ہوتا جا رہا ہے ، اگر آپ گوگل کروم کھولیں اور پھر ٹاسک منیجر میں گوگل کروم کی چلتی ہوئی فائلیں دیکھیں تو حیران ہونگے ، کمپیوٹر کی ساری رام کو یہ براؤزر نچوڑ کے رکھ دیتا ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی رفتار بہت آہستہ ہو جاتی ہے اور براؤزر اکثرکریش ہو جاتا ہے ، افسوس کی بات یہ ہے کہ فائر فوکس اور اوپیرا براؤزر بھی اب اسی روش پر چل پڑے ہیں ، لوگوں کو مجبورن بڑی رام والے کمپیوٹر خریدنے پڑ رہے ہیں