شروع روندی
ویسے تم لوگ برگر تحریک انصاف والوں کو کہتے ہو اور برگر بننے کی کوشش خود کرتے ہو اردو میں جاری بات کے اندر انگلش جھاڑ کر :lol:
اب آتے ہیں آپکے جاہلانہ پوائنٹ کی طرف .. ہم مطالبہ کریں تو آپ جناب کہتے ہیں کہ ثبوت بھی الزام لگانے والا ہی مہیا کرے ..تو جناب پھر آپکے خواجہ دھاندلی رفیق نے تحریک انصاف کے حلقوں میں جو دھاندلی کا الزام لگا کر انگوٹھوں کی تصدیق کا مطالبہ کیا ..تو آپکے جاہلانہ لاجک کے مطابق تو پھر خواجے کو بھی یہ مطالبہ نہیں کرنا چاہیے تھا بلکہ خود ثبوت فراہم کرتا ..وہ الگ بات ہے کہ تحریک انصاف اپنے حلقوں میں تصدیق کے لئے تیار ہو گئی اور خواجہ دھاندلی رفیق پھر سے دم دبا کر بھاگ گیا