Resolution seeking resignation of Railways minister in Punjab Assembly over train incident

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
شیخ صاحب عافیت اسی میں ہے کہ باعزت طریقے سے کرسی سے اتر جاؤ ورنہ بےعزت ہوکر تو سابق وزیراعظم بھی اترا تھا- وہ دور لدگیا جب حادثات وناکامی کی کوئی ذمہ داری نہ لیتا تھا- اب وزرات ملے گی تو ذمہ داری کے ساتھ اور محاسبہ بھی ساتھ ساتھ ہوگا- چلو بھئی اترو بھی۔ دیرکاہے کی؟
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید صاحب اپنا کام صحیح اور دیانت داری سے کررھے ھیں ان سے استفاع مانگنا ظلم ھے اور اپوزیشن کی حوصلہ افزائی ھے یہ سب کچہ ن لیگ اور پی پی پی کی سازشیں ھیں! یہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ کا سبب بنے ھوئے ھیں ، کیونکہ عمران خان کا دور حکومت میں ترقی سے ان دونوں لٹیرے حکومتوں کی کرپشن منظر عام پر آجائےگی اس لئے ان کی ہر ممکن کوشش رھیگی کہ ملک میں کسی قسم کی ترقی نہ ھو.