Request to Admin

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن سے میری بھی اک درخواست ہے کہ ممبرز کے ایویتار کے ساتھ اس کے ایئ پی کے ملک کا جھنڈا بھی لگا دین تو یہ صاف ہو جاۓ کہ کس کی زبان بول رہا ہے.

.
 
Annie

Moderator
اڈمن سے میری بھی اک درخواست ہے کہ ممبرز کے ایویتار کے ساتھ اس کے ایئ پی کے ملک کا جھنڈا بھی لگا دین تو یہ صاف ہو جاۓ کہ کس کی زبان بول رہا ہے.

.

رہنے دیں جی ملک کاجھنڈا لگا کر کیا کرنا ہے ہم سب پاکستانی جو ہیں
میں نے تو کتنے سال ہو گۓ اپنی لوکیشن ہٹا دی تھی پہلے لکھ رکھی تھی لوگ پی ایم کر کے کہتے میں بھی وہیں رہتا ہوں مل سکتی ہو
:LOL::LOL:..کسی کو دل تو نہیں دے رکھا
میں نے پھر اپنی لوکیشن ہٹا دی اور اب بھی کہیں نہیں لکھتی صرف پرانے ممبرز جانتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Can we have that feature back when a member's post was used to get red after gaining 10 likes. It was interesting and encouraging.
اور مجھ بھولے کو دیکھیں کہ آج تک ان بدلتے رنگوں کی وجہ ڈھونڈ رہا تھا۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں تقریبا چار ممالک میں بھٹکتا رہتا ہوں۔۔۔تو وہ میرے کس کام کا ہوگا۔۔۔
ویسے بھی آئ پی ایڈیس کو بدلنا کونسا مشکل ہے۔۔۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

رہنے دیں جی ملک کاجھنڈا لگا کر کیا کرنا ہے ہم سب پاکستانی جو ہیں
میں نے تو کتنے سال ہو گۓ اپنی لوکیشن ہٹا دی تھی پہلے لکھ رکھی تھی لوگ پی ایم کر کے کہتے میں بھی وہیں رہتا ہوں مل سکتی ہو
:LOL::LOL:..کسی کو دل تو نہیں دے رکھا
میں نے پھر اپنی لوکیشن ہٹا دی اور اب بھی کہیں نہیں لکھتی صرف پرانے ممبرز جانتے ہیں

کچھ لوگ پاکستان کے خلاف بولتے ہیں اگر وہ کسی دوسرے ملک سے ہوں تو کوئی ایسی بات نہیں مگر کئی پاکستانی بن کر ملک کے خلاف بے تکی باتیں کرتے ہیں.

.​
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
I am having problem posting a new thread. When I click on a forum the following message comes up,
You do not have permission to view this page or perform this action.

Any idea why that happens and what can I do to solve this problem? Thanks.