Reply to MQM & PPP Propag@nda about QARZ UTARO MULQ SANWARO SCHEME.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: بیبی اب اس کے سوا اور تم کہ ہی کیا سکتی ہو ---- وہ کیا کہتے ہیں اردو میں ہاں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
کاش کہ آپ یہ طرز عمل اختیار کرنے کی بجائے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے اور اپنے الفاظ واپس لیتے جہاں آپ ناحق مجھ پر بک جانے اور پتا نہیں کس کس چیز کا الزام لگا رہے ہیں۔
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
کاش کہ آپ یہ طرز عمل اختیار کرنے کی بجائے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے اور اپنے الفاظ واپس لیتے جہاں آپ ناحق مجھ پر بک جانے اور پتا نہیں کس کس چیز کا الزام لگا رہے ہیں۔

اور کاش آپ اپنے لب و لہجے میں کچھ سنجیدگی متانت اور تدبر کا مظاہرہ کرتیں --- اور کاش آپ اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتتیں اور کاش کہ آپ فقہ سے متعلق امور کو اپنے ہاتھ میں نا لیتیں (جن کا فیصلہ چودہ سو سال سے نہیں ہو سکا) اور کاش آپ مرحوم ضیاء الحق کو مردود نہ کہتیں ------ یہ الفاظ انداز طرز گفتگو سب کچھ انسان کی ذات کی عکاسی کرتے ہیں کاش کہ آپ یہ سب کچھ سمجھتیں ---- اور ایک بات یاد رہے گفتگو اسی وقت شائستہ انداز میں ہو سکتی ہے جب اس میں جارحانہ پن نا ہو --- مثال کے طور پہ مجھے اعجاز بھائی پہ غصّہ کیوں نہیں آتا آخر انہوں نے آپ سے زیادہ مدّت ایم کیو ایم میں گزاری ہے ---- اور انھیں بھی پتا ہے کہ میں ایم کیو ایم کا شدید مخالف ہوں لیکن وہ تو کبھی تمہاری طرح گفتگو نہیں کرتے اور سلجھے ہوے انداز میں دلائل دیتے ہیں

خدا وند کریم آپکو نسل پرستی اور زبان پرستی کے چنگل سے نکالے اور اس ملک پاکستان اور اسلام کی صحیح معنوں میں خدمات کرنے کی توفیق دے
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
App chotay ki DAAD nahi lay pa rahay tu barhay ki khaak lay pao gay???isi liye keh raha hun k pehlay chotay say DAAD lailo cause Barha phir DAAD bhi Barhi daiga...But anyways app ki marzi...

واہ یحییٰ تم تو بڑے مسخرے نکلے --- یعنی احسان کا بدلہ احسان -- یعنی میں نے تمہاری باجی مہوش کو داد دی تو تم بدلے میں مجھے داد دینا چاہ رہے ہو --- یہ حب علی ہے یا بغض معاویہ ؟ کافی سلجھے ہوے خاندان کے معلوم ہوتے ہو
 
Last edited:

YAHYA87

unki DAAd unka Headache hai mera nahi mera Headache woh wali DAAD hogi jo mai donga...
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
unki DAAd unka Headache hai mera nahi mera Headache woh wali DAAD hogi jo mai donga...

ابھی سے گھبرا گئے یحییٰ ابھی تو میں تمہاری فیملی پہ ہاتھ ہی رکھا ہے اور دلیلیں ختم اور چیخیں شروع--- اور تو اور تمھارے پاس ایک داد ہی تھی وہ بھی لٹ چکی

فیملی کا مطلب ہے ایم کیو ایم تم کچھ اور ناں سمجھتے رہنا
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Sorry, I could not come on this page. This was an excellent page and I totally missed it. I have such mix feelings about mehwish_ali. Some times, I agree with her so much, I feel I should ask her to marry me and other times I like to .....................Baqi aap samjh hi gai hongay.
After this "shadi ka program cancel"
 
:lol: :lol:
 
DashingPun

MPA (400+ posts)
RAiwind estate allegedly funded from Qarz Utaaro Mulk Sanwaaro scam:

Detalied report about Nawaz Sharif corruption:

ye sari videos independent nahi kyon k ye rehman malick nai khud banvai thain jab benzir ki 1995main government thi ,mujhay ye batao k geo,ary,dunya news,express news,dawn news per kitni videos hain nawaz shahbaz ki corruption ki,
:doh:
 
JewayPakistan

MPA (400+ posts)
1101041485-1.jpg

1101041485-2.gif
I thought it some authentic post with proof.Trust me they aint gonna submit any reference.It is a fact that money was misappropriated.By that time i was serving in state bank on a responsible post.I write against everyone who is wrong.Dont also forget Yellow cab scheme and cooperative scam.Read a book on plunders in Pakistan ,you will get answer.