Reply to MQM & PPP Propag@nda about QARZ UTARO MULQ SANWARO SCHEME.

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
theearl bhai you cannot handle that some honest and loyal punjabis support MQM now. Let me tell you that I am first a Pakistani muslim before punjabi or chaudhry.

I like your style chaudhry Sahib. We all should think and behave like you.
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Old habits die hard

NS is a changed man!!![hilar][hilar][hilar]

You forgot the Siberian tiger, baby Sharif wanted for his private zoo.
You represent the majority of Pakistan including me suffering from naivete.
We are screwed by our politicians in every manner because we believe too readily to be deceived later with the whole world looking at us as a joke.
He is as changed as Wasim Akram was who deserved a life ban but was just fined by Qayyum commission and then matchfixed the final of 1999 World Cup.
The curent price of sugar is Rs. 80 in Lahore and Rs. 78 in Karachi, there is definitely something f****** wrong with sugar mills mostly owned by Nawaz Sharif.
Pakistan is a failed state, because we don't have a culture of punishment. There are people like Nawaz Sharif who made a deal with Musharraf and
were exiled to suroor palace in Saudi Arabia, and people like Javed Hashmi[who are ignored, nowadays] were sent to the gallows. Nawaz Sharif is playing politics with people of PAkistan since 1982 when he first bought Ittefaq Sugar Mills with Pakistani taxpayers' hard-earned money, take a look at the assets he has made from 1982-1999 and 2008-2010. Such kind of people don't change, ,these kind of people can only be eliminated, when they are punished and PAkistani system has'nt punished any bigwig for sometime and won't for foreseeable future.
For me Altaf Hussain is better than the feudal crap that dominates PAkistan but if anyone feels he has committed wrongdoing than invoke article 6 against him, instead of moo kay fire by PML-N and ANP, they won't go beyond that. ANP has an anti-state past and "divide and rule" present. PML-N is collaborating with PPP with some guidance from their joint paymasters the US, enjoying power and corruption together.
PAkistan needs an operation Cleanup!!!! by and for the people of Pakistan

Very well said Rakeem, actually GeoG's post is also fair and balanced except for the part where he says that he thinks NS is a changed man. I am willing to give NS a chance to prove he has changed, but I am very skeptical, because it is very difficult to teach an old dog new tricks. I hope the dog doesn't feel offended.
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

He doesn't deserve another chance but Only Imran Khan will be Massiha for the country.
God Forbid, if not Imran Khan, then Nawaz Sharif is second best option for Pakistan.
Imran Khan or Nawaz Sharif - MQM has no future if anyone of them comes to power, thats why Heejra in Edgware is having sleepless nights.
 
bons

Minister (2k+ posts)

بی بی معاف کرنا اس سے پچھلی پوسٹ میں جو پہلا سوال میں نے کیا ہے وہ کچھ ذاتی نوعیت کا لگتا ہے لیکن یہ بغیر وجہ کے مرے دماغ میں نہیں آیا --- آپ کو یاد ہو گا کہ ہماری پچھلی بحث میں جب میں ایم کیو ایم ضیاء گٹھ جوڑ کو ثابت کر رہا تھا تو اس وقت مجھے گوگل سرچ کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس میں ایک ویب پیج پر جب میں پہونچا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی جب میں نے آپ کا نام ایک فورم پر پڑھا جس میں آپ ایم کیو ایم کے ڈھول کا پول کھول رہی تھیں ثبوت کے طور پر میں اس ویب پیج کا عکس اور لنک دونوں پوسٹ کر رہا ہوں تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آے --- یہ اور بات ہے کہ بعد میں آپ کو ایم کیو ایم میں نوکری مل گئی اور آپ اس کے حق میں لکھنے لگیں

mqm-image-1.jpg

mqm-image2.jpg

اب مندرجہ بالا دونوں پوسٹوں میں آپ نے جو زبان ایم کیو ایم کے لیے استعمال کی ہے تو انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ آپ ایم کیو ایم جیسی 'زہر قاتل' تنظیموں کی وکالت نہ کرتیں لیکن جب منافقت سر چڑھ کر بولتی ہے اور انسان اپنے نفع نقصان کے لیے اخلاقیات کی تمام حدوں کو کراس کر جاتا ہے تو آپ جیسے وکیل منظر عام پر آتے ہیں --- اب قارئین کے لیے ملاحظہ ہو اس پوسٹ کا اصل لنک اور آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ موصوفہ اس فورم کی اہم رکن ہیں

ویب لنک یہ ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/archive/index.php/t-849.html

اس پوسٹ کو پڑھ کر قارئین کو ضرور محسوس ہو گا کہ یہ کوئی اور مہوش علی ہیں لیکن اگر آپ انکی موجودہ پوسٹیں اسی فورم پر ملاحظہ فرمائیں تو یہ ایم کیو ایم کی شان میں وہی قصیدے پڑھتی نظر آئین گی جیسا یہ اسی فورم پر پڑھتی ہیں میں یہ مقدمہ آپ قارئین کی عدالت پہ چھوڑتا ہوں ---آپ لوگ فیصلہ کریں

نوٹ: بی بی امید ہے ایم کیو ایم کے جھوٹے ورکرز کی طرح آپ انکار نہیں کریں گی کہ یہ آپ نہیں اور ہمیں 'اصل' بات بتائیں گی کہ کیوں آپ ایم کیو ایم کے بارے میں سچ لکھنے پر مجبور ھویں

Important Note : Readers ! The above link is working at present, however you may see her post deleted with passage of time. To evade such a smart move I have pasted the print of posts with important points highlighted in red and blue underlines.
This post is aimed at exposing the truth of MQM and not at exposing certain individuals.

Bhai sahib,
In MQMers pare time zaya karne ka koi faida nahi ho ga kioon ke yeh log aisay dheet hain ke sharam waghera to mehsoos hi nahi kartay. Abhi saaf mukar jayen gi ke woh koi aur hay. Naukri ke chakkar main saray MQM ke pujari aisay aisay betukay threads post karte hain aur phir jootay kha kar pur sukoon ho jatay hain.
 
GEO G
Sorry dont mind.............i never seen u behave like MQM Dheet and Munafiq ppl

Though i m supporter of NS n IK but i never support their wrong deeds............i appreciate if you also encourage his good politics and undoubtely u may raise if there is any blunder or un lawful activity
i m with u bcoz we are pakistani first.............
hope u wont behave like TAXi DRiver followers
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
Night-Hawak you exposed Mehwish Ali.
Zameer farooshi.
Bhatta khori.

Ye ha asleeyat mqmer ki. har more per nia mask pehan letay hain.
MQM = MUNAAAFQAT

Thank your SIR Night-Hawak.

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Bhai sahib,
In MQMers pare time zaya karne ka koi faida nahi ho ga kioon ke yeh log aisay dheet hain ke sharam waghera to mehsoos hi nahi kartay. Abhi saaf mukar jayen gi ke woh koi aur hay. Naukri ke chakkar main saray MQM ke pujari aisay aisay betukay threads post karte hain aur phir jootay kha kar pur sukoon ho jatay hain.

Thank you Bhai :

Aap ki baat mein kaafi wazan hai , yeh log kafi 'self-centric' aur 'dheet' sabit hooay hain --- Laiken kabhi kabhi aesay shot marnay chahiain kionkeh yeh log phir kafi belligerence dikhatay hain ---- aaina dikhana kabhi kabhi zaroori hota hai ---- Behrhaal humara maqsad inko theek karna nahin balkeh parhay likhay doosray forum members ko mqm ka makrooh chehra dikhana hai

Regards

Night-Hawk
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Night-Hawak you exposed Mehwish Ali.
Zameer farooshi.
Bhatta khori.

Ye ha asleeyat mqmer ki. har more per nia mask pehan letay hain.
MQM = MUNAAAFQAT

Thank your SIR Night-Hawak.

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

thank you ----

آپکی پوسٹ میں ان ایم کیو ایم ممبران کو ڈیڈیکیٹ کروں گا جو کبھی پنجابی کبھی پٹھان کبھی سندھی اور کب نیوٹرل مہاجر بن کے ایم کیو ایم کا پروپگنڈہ کرتے ہیں وہ لوگ جو الاعلان اپنے آپ کو ایم کیو ایم والا کہتے ہیں انکی خیر ہے لیکن منافقین ووہی ہیں جو اپنے آپ کو چھپاتے ہیں
 
بی بی معاف کرنا اس سے پچھلی پوسٹ میں جو پہلا سوال میں نے کیا ہے وہ کچھ ذاتی نوعیت کا لگتا ہے لیکن یہ بغیر وجہ کے مرے دماغ میں نہیں آیا --- آپ کو یاد ہو گا کہ ہماری پچھلی بحث میں جب میں ایم کیو ایم ضیاء گٹھ جوڑ کو ثابت کر رہا تھا تو اس وقت مجھے گوگل سرچ کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس میں ایک ویب پیج پر جب میں پہونچا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی جب میں نے آپ کا نام ایک فورم پر پڑھا جس میں آپ ایم کیو ایم کے ڈھول کا پول کھول رہی تھیں ثبوت کے طور پر میں اس ویب پیج کا عکس اور لنک دونوں پوسٹ کر رہا ہوں تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آے --- یہ اور بات ہے کہ بعد میں آپ کو ایم کیو ایم میں نوکری مل گئی اور آپ اس کے حق میں لکھنے لگیں

mqm-image-1.jpg

mqm-image2.jpg

اب مندرجہ بالا دونوں پوسٹوں میں آپ نے جو زبان ایم کیو ایم کے لیے استعمال کی ہے تو انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ آپ ایم کیو ایم جیسی 'زہر قاتل' تنظیموں کی وکالت نہ کرتیں لیکن جب منافقت سر چڑھ کر بولتی ہے اور انسان اپنے نفع نقصان کے لیے اخلاقیات کی تمام حدوں کو کراس کر جاتا ہے تو آپ جیسے وکیل منظر عام پر آتے ہیں --- اب قارئین کے لیے ملاحظہ ہو اس پوسٹ کا اصل لنک اور آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ موصوفہ اس فورم کی اہم رکن ہیں

ویب لنک یہ ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/archive/index.php/t-849.html

اس پوسٹ کو پڑھ کر قارئین کو ضرور محسوس ہو گا کہ یہ کوئی اور مہوش علی ہیں لیکن اگر آپ انکی موجودہ پوسٹیں اسی فورم پر ملاحظہ فرمائیں تو یہ ایم کیو ایم کی شان میں وہی قصیدے پڑھتی نظر آئین گی جیسا یہ اسی فورم پر پڑھتی ہیں میں یہ مقدمہ آپ قارئین کی عدالت پہ چھوڑتا ہوں ---آپ لوگ فیصلہ کریں

نوٹ: بی بی امید ہے ایم کیو ایم کے جھوٹے ورکرز کی طرح آپ انکار نہیں کریں گی کہ یہ آپ نہیں اور ہمیں 'اصل' بات بتائیں گی کہ کیوں آپ ایم کیو ایم کے بارے میں سچ لکھنے پر مجبور ھویں

Important Note : Readers ! The above link is working at present, however you may see her post deleted with passage of time. To evade such a smart move I have pasted the print of posts with important points highlighted in red and blue underlines.
This post is aimed at exposing the truth of MQM and not at exposing certain individuals.

Excellent work NIght hawk
 
mehwish_ali

سبحان اللہ، جو چیز میرے حق میں گواہی ہونی چاہیے تھی کہ میں اپنی ذات، اور کسی بھی عصبیت سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف دلائل اور ثبوتوں کی بنیاد پر بات کرتی ہوں، اور صرف اللہ کو گواہ بنا کر انصاف کرتی ہوں (اور صاف نشانیاں اور ثبوت آ جانے کے بعد میرے لیے ممکن نہیں ہوتا کہ کسی نفرت یا عصبیت میں آ کر ان دلائل و نشانیوں کو جھٹلانا شروع کر دوں) ۔۔۔۔ اسی چیز کو آپ نے میرا گناہ بنا دیا ہے۔

میرے پاس وقت نہیں ہوتا کہ میں سب مراسلوں کو پڑھ سکوں۔ اگر آپ مجھ پر کوئی الزام لگائیں اور ایک دو دن تک جواب موصول نہ ہو تو براہ مہربانی پی ایم کے ذریعے مجھے مطلع بھی فرما دیا کریں۔

اردو محفل فورم (جس کا آپ نے لنک مہیا کیا ہے) میں بہت عرصے تک صرف وہاں ہی ایکٹیو رہی ہوں اور یہ فورم میرے لیے گھر کی طرح ہے جہاں ایڈمنز سے لیکر ممبران تک ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف ہیں۔

****************

آپ نے میری جس پوسٹ کو یہاں پیش کیا ہے، اسکی تاریخ ہے سن 2006 کا بالکل آغاز (17 جنوری 2006)۔ اس وقت تک میری معلومات ایم کیو ایم کے متعلق وہی کچھ ہیں جو میڈیا کے ذریعے ہم لاہور پنجاب کے رہنے والوں تک پہنچی ہیں (یعنی بینظیر اور نواز شریف حکومتوں کے دور میں ہونے والا جھوٹا پروپیگنڈہ جس سے ہر اہل پنجاب متاثر ہو کر ایم کیو ایم کو پتا نہیں کونسی خونی ایلین مخلوق سمجھتا ہے)۔

اسکے دس دن کے بعد (یعنی 27 جنوری 2006 کو) اسی اردو محفل فورم کے ایک فیصل آباد کے پنجابی ممبر شاکر (جو "دوست" کے نِک سے موجود ہیں) وہ ایم کیو ایم پر ایک تحقیقی مضمون پیش کرتے ہیں۔ انکے اس تحقیقی مقالے کا نام ہے "ایم کیو ایم کیا، کیوں اور کیسے" اور اس کا لنک یہ ہے۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ انکا یہ تحقیقی مقالہ ضرور سے پڑھیں۔ اس مقالے کی اہمیت کے پیش نظر اس مقالے کو ہم نے اپنی ویب سائیٹ پر بھی اس لنک پر شامل کر دیا ہے۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ میرے سامنے ایک غیر جانبدار تحریر آئی ہے جو کہ ایم کیو ایم اور مہاجروں اور کراچی کے حالات پر تفصیل سے روشنی ڈال رہی ہے۔

27 جنوری 1996 کو ہی اس تحریر کو پڑھ کر میں نے جو کمینٹ دیے ہیں، وہ یہ ہیں:۔

بہت اچھی پوسٹ کی ہے آپ نے شاکر صاحب۔ ایسے تجزیات سے بہت سے حقائق روشنی میں آتے ہیں اور صورتحال کو صحیح طور پر سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
میں بہت متاثر ہوئی ہوں۔

اس تحقیقی مقالے کو میں نے بارہا مرتبہ پڑھا، انتہائی باریک بینی سے تجزیہ کیا، گوگل کے ذریعے دیگر غیر جانبدار مضامین پڑھنے کی کوشش کی۔ ہر دفعہ سچائی جانتے کے لیے تحقیق کرتے ہوئے میں اللہ تعالی کے حضور نذر مانتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ وہ مجھے سیدھا راستہ دکھائے۔ امین۔

اس سے دو دن قبل (یعنی 25 جنوری کو) میں نے ایک اور تحریر ارسال کی تھی۔ لنک۔ اس تحریر کا متن یہ ہے:۔

السلام علیکم
سیاست میں سب پہلوؤں پر گفتگو ہوتی رہتی ہے اور اخبارات ہر لیڈر کے بیانات سے بھرے ہوتے ہیں۔ ہر ہر مسئلہ زیرِ بحث آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ بہاری (\بیہاری؟؟) مہاجرین کا مسئلہ کیوں زیرِ بحث نہیں آتا؟

مجھے اہلِ کراچی یا قائدِ ایم کیو ایم سے جتنا مرضی اختلاف سہی، مگر اہل کراچی کا ایک مطالبہ بالکل برحق لگتا ہے کہ اُن محصور پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔

اس سلسلے میں جو حقائق مجھے نظر آ رہے ہیں، وہ یہ ہیں کہ:

اوروں کا مجھے علم نہیں، مگر وہاب صاحب اور تیلے شاہ صاحب شاید پنجاب کے موقف پر روشنی ڈال سکیں کہ وہ اس کے کیوں خلاف ہیں۔

باقی حضرات سے بھی گذارش ہے کہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ شکریہ۔

والسلام۔

یہاں مجھے پنجاب، اہل سندھ، پشتون اور بلوچی بھائیوں سے انکے تعصب پر شدید شکایت ہو رہی ہے۔ اور میں لاہور پنجاب میں اس ناانصافی پر اکلوتی آواز نہیں ہوں بلکہ ہزاروں لاکھوں اہل پنجاب ان بیہاری پاکستانیوں کی واپسی چاہتے ہیں (خصوصا سابق وزیر اعلی پنجاب وائیں صاحب مرحوم اس سلسلے میں بہت کوششیں کرتے رہے۔ اللہ انکو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین) ،مگر افسوس کہ اکثریت پھر بھی انہی اہل پنجاب کی ہے جو اسکے خلاف ہیں۔

اسکے بعد جوں جوں مطالعہ بڑھتا گیا اور دو طرفہ مؤقف سامنے آگے گئے، ویسے ویسے ایم کیو ایم کے متعلق میرے نظریات کی تبدیلی کا یہ سلسلہ جاری رہا۔ اسکا ثبوت ہے اسی اردو محفل فورم پر موجود وہ سینکڑوں مراسلے جس کے گواہ ہیں اردو فورم کے تمام ممبران۔ (یہ تمام مراسلے آپ کو اردو محفل فورم پر سرچ کر کے مل سکتے ہیں)۔

نائٹ ہاک صاحب اور دیگر معترضین کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے ایک ساڑھے چار سال پرانی ایک اپنی مطلب کی پوسٹ پکڑ لی، مگر ان ساڑھے چار سالوں میں جو راستہ طے کیا ہے اور جو اسی اردو محفل فورم میں سینکڑوں مراسلوں کی صورت میں موجود ہے، اس سفر کو یہ نظر انداز کر گئے۔

مثال کے طور پر فروری 2008 میں میں نے ایم کیو ایم کے متعلق یہ تھریڈ شروع کیا تھا (لنک)۔ اس تھریڈ کے چند اقتباسات۔

از مہوش علی:۔

میرا خیالات یہ ہیں کہ:

ایم کیو ایم کی غلطیاں بہت حد تک اُن غلطیوں کا رد عمل ہے جو کہ اُس وقت کی حکومتی سطح پر اُن کے ساتھ کیا گیا۔ (اُس وقت کی حکومتوں میں بے نظیر اور نواز شریف شامل ہیں)۔ حکومتی سطح کے علاوہ بقیہ پاکستان کی قومیت پرست قوتیں بھی انکے خلاف غلطی کی حد تک مخالف رہی ہیں۔

ایم کیو ایم نے اپنا رویہ تبدیل کیا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ اب کم از کم اندرون سندھ کے حلقے بہت حد تک ایم کیو ایم کو قبول کرنے لگے ہیں جبکہ پنجاب اور دیگر علاقوں والوں نے ابھی تک ایم کیو ایم کو قبول نہیں کیا ہے۔

ایم کیو ایم کو کبھی قبول کر لیں، مگر مذھبی جماعتوں کے لیے اس کو قبول کرنا سب سے زیادہ مشکل ثابت ہو گا۔

از مہوش علی:۔

سخنور برادر،

مسئلہ یہ ہے کہ ایک تنظیم غلط وجوہات کی بنا پر وجود پر آئی، مگر اب اگر وہ اپنی غلطی کی اصلاح کرنے جا رہی ہے تو ہمیں اسکا خیر مقدم کرنا چاہیے یا حوصلہ شکنی؟

اور یہ بھی سمجھیے کہ پاکستان میں ہمیں بہت پیار و محبت کی ضرورت ہے۔

دیکھیئے، میں اس منطق کو کبھی قبول نہیں کرتی جب لوگوں کو صرف ایم کیو ایم کی غلطی نظر آ رہی ہوتی ہے اور اُس وقت وہ بالکل اندھے ہو جاتے ہیں جب انہیں وہ حقائق دکھائے جاتے ہیں کہ جن کی وجہ سے یہ تنظیم وجود میں آئی اور اس نے مہاجر عوام میں اتنا زور پکڑا۔ کیا آپکو نہیں پتا کہ کراچی کی عوام کا کس طرح استحصال ہوا ہے اور ہمارے ارباب اختیار نے کس طرح کا طرز عمل رکھا ہے؟

خطرناک بات یہ ہوئی ہے کہ ان ارباب اختیار کا تعلق پنجاب سے رہا ہے یا پھر سندھ سے۔ اس وجہ سے کراچی میں جتنی اہم گورنمنٹ پوسٹیں تھیں، اُن پر لوگ پنجاب سے آئے یا پھر انتہائی کم پڑھا لکھا ہونے کی باوجود بھی مہاجر نے دیکھا کہ ایک سندھی بغیر قابلیت کے اُس سیٹ پر آ کر بیٹھ گیا کہ جہاں پر اُسکا حق تھا اور یہ سب کچھ اس لیے ہوتا رہا کیونکہ مرکزی اور صوبائی حکومت سندھی تھی اور کراچی میں موجود ہر سرکاری ادارے میں بھرتیاں قابلیت کی بنا پر نہیں بلکہ "صوبائی عصبیت" کی بنا پر ہو رہی ہے۔

جی ہاں یہی وہ "صوبائی عصبیت" ہے کہ جس کا الزام براہ راست ایم کیو ایم پر لگایا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے کے حقائق سے سب نے اندھے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ کراچی کی پولیس 85 فی صد پنجاب اور دیگر علاقوں کے لوگوں پر مشتمل ہے/تھی؟ اور اس پولیس نے ایم کیو ایم کے کتنے کارکنوں کو تحویل میں لے کر چیرے دیے ہیں؟

کیا آپکو پتا ہے کہ سہراب گوٹھ میں کیا ہوتا ہے؟
//////////////////////////

مجھے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا کچھ علم نہیں تھا اور پاکستان میں بھی آنا جانا صرف لاہور کی حد تک ہے۔ مگر پاکستان کی بات ہے تو انصاف ہر گروہ سے کرنا ہی پڑے گا۔

کیا وجہ ہے کہ لوگوں کو بلوچوں کی مسلح جدوجہد تو قابل قبول ہے اور اس میں حکومتِ وقت ہی قصوروار ہے، اور ان بلوچ برادران کے حقوق پر میڈیا میں کھل کر لکھا جا رہا ہے۔
مگر جب ایم کیو ایم کی بات آتی ہے تو انکے پاس اسلحہ اس بات کے لیے کافی ہے کہ انہیں دھشت گرد قرار دے دیا جائے [جبکہ کراچی کی پشتون اور سندھی آبادی کے پاس جو اسلحہ ہے اُس سے اندھے پن کا مظاہرہ کیا جائے حالانکہ شروع میں یہ کام پشتون آبادی نے ہی کیا تھا کہ اسلحہ کے زور پر مہاجروں کی پٹائی کی تھی] اسکے بعد جمیعت نے کالجوں میں اسلحہ دکھایا، سندھی عوام نے اندرون سندھ اسلحہ کے زور پر مہاجروں سے جو سلوک کیا اُس پر ایک آہ بھی پنجاب سے نہیں سنی گئی۔

از مہوش علی:۔

بھائی جی، یہی تو مسئلہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں کی تحریروں میں صرف ایم کیو ایم کے ظلم کا رونا نظر آتا ہے جبکہ اجتماعی صورتحال پر اور فریق مخالف [بلکہ ایم کیو ایم کے معاملے میں فریقینِ مخالف] کے کردار سے بھرپور طریقے سے اندھے پنے کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔
میں نے تو پہلے دونوں طرف کے فریقوں کو قصوروار ٹہرایا ہے، اور پھر ان حالات سے نکلنے کے لیے اگر کوئی فریق مثبت کوشش کر رہا ہے تو میں نے اسکی حوصلہ افزائی کی ہے۔

مگر اگر آپ لوگ ایک ہی فریق کے پیچھے پڑے رہیں گے، اسی کی غلطیوں کا صرف پروپیگنڈا ہو گا اور فریقین مخالف کی غلطیوں پر پردہ ڈالا جاتا رہے گا، اور اگر کوئی مثبت قدم بھی اٹھایا جائے تو اسکی حوصلہ شکنی کی جائے۔۔۔۔۔ تو ایسی قوم جلد تباہی کے دھانے پر پہنچ جائے گی۔ اگر کراچی کے مہاجر جناح پور نہیں بھی بنا رہے ہوں گے تو اس ناانصافانہ رویے کے بعد بنانے کی ضد کرنے لگیں گے۔

از مہوش علی:۔

حقیقی کے فتنے سے پہلے بھی ایم کیو ایم مسلح تھی، مگر میری ناقص رائے میں یہ "ردعمل" تھا اُس سرکاری اور غیر سرکاری [بقیہ قومیتوں] کا جو "حقیقی" کے فتنے سے بہت پہلے موجود تھا۔

دیکھئیے، میں گھوڑے اور گدھے میں تمیز کرتی ہوں اور اسی لیے "پہلا قصوروار" اُس وقت کی حکومت اور بقیہ قومیتوں کو ٹہراتی ہوں جنہوں نے عرصہ دراز تک کراچی کے مسائل کو حل نہ کیا بلکہ اپنی مرکزی و صوبائی طاقت کی بنیاد پر اس مسئلے کو سالوں تک دباتے ہی چلے گئے اور یوں ہر محکمے کو "گھٹیا قابلیت" کے حامل "سندھیوں اور پنجابیوں" سے صرف اس وجہ سے بھر دیا گیا کیونکہ اُن کے پاس سندھی یا پنجابی وزراء کی سفارشیں موجود تھیں، جبکہ تعلیمی و قابلیت کے حساب سے کہیں بہتر اور پڑھے لکھے کراچی کے لوگ وہاں ہی کھڑے یہ مظاہرہ دیکھ رہے ہوتے تھے۔

ابھی تو فوج سے صرف 180 کے قریب افسران ہی ان سول اداروں میں متعین ہوئے تھے کہ آپ حضرات کی طرف سے اس کے خلاف ایک "طوفان" کھڑا ہو گیا۔
تو جب اہل کراچی کو جب کراچی کی پولیس 80 فیصدی باہر کے لوگوں پر مشتمل نظر آئی تو کیا ان تمام سالوں میں وہاں نفرت کا یہ طوفان کھڑا نہیں ہو گا؟

اور ادھر مجھے آپ لوگوں پر اعتراض ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ مکمل دہرے رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں اور انہیں آج تک توفیق نہیں ہوئی کہ اس زیادتی کا ذکر کریں، حالانکہ یہ مسئلے کا آغاز تھا اور اس بیماری کو حل کیے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں کیا جا سکتا۔

اندرون سندھ میں یہ صورتحال اور کہیں زیادہ خراب تھی اور سندھ قومیت کی ایک بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں پر مشتمل تھی جو اپنے پورے سندھ میں [بشمول کراچی] اور کسی بھی قومیت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ تو اندرون سندھ میں مہاجر اقلیت پر جو مظالم ہوئے اُس پر بھی پاکستان کے دوسرے صوبوں کے لوگوں، یا میڈیا کو یا میڈیا کے دانشوران کالم لکھنے والوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ کوئی اس پر کوئی مظاہرہ کرتا تھا اور نہ احتجاج کرتا تھا، مگر اسکا سارا اثر کراچی کی مہاجر عوام پر بہت برا ہوا اور "نفرتوں کا طوفان" اور شدید ہوا۔

چنانچہ سب سے پہلا ٹکراو/ ردعمل سندھیوں کے خلاف ہوا، مگر اس پر اہل کراچی ملک کی بقیہ قومیتوں کو اپنے ساتھ کھڑا پانے کی بجائے سندھیوں کے پیچھے دیکھ رہے تھے۔ یعنی مہاجر ایک طرف اور بقیہ تمام قومیتیں انکے خلاف متحد دوسری طرف۔

تو قابل حیرت ہیں وہ لوگ:

ایم کیو ایم کو کراچی کی عوام میں اتنی مقبولیت و پذیرائی و سپورٹ کیسے حاصل ہو گئی؟

اہل کراچی بالمقابل اہل بنگلہ دیش

جو کچھ کراچی میں ہو رہا تھا وہ بہت خطرناک تھا۔ جب ایم کیو ایم نے منظم ہونا شروع کیا تو پولیس و دیگر اداروں کی طرف سے تشدد آمیزانہ رویہ اختیار کیا گیا۔ پھر سندھی و پشتوں نے ابتدائی لڑائیوں میں ایم کیوایم پر اپنے اسلحہ و طاقت کی بنیاد پر برتری قائم رکھی حتی کہ وہ وقت آیا جب الطاف حسین بھی ان جیسا بنا اور کہنے لگا کہ اپنے زیور بیچو اور کلاشنکوف خریدو۔
پھر چونکہ ایم کیو ایم کراچی میں اکثریت میں تھی، اور اس سے زیادہ اہم "بہت منظم" تھی، اس لیے ان مسلح لڑائیوں میں جلد ہی اس نے بقیہ پارٹیوں پر سبقت حاصل کر لی۔ مگر اسکے باوجود ایم کیو ایم کے کارکنان جتنی بڑی تعداد میں مارے گئے، اغوا کیے گئے اور تشدد کیے گئے اسکی مثال نہیں ملتی، کیونہ ان دیگر پارٹیوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور رینجرز بھی ایم کیو ایم کے کارکنان پر حملہ آور تھے۔

میں کچھ زیادہ نہیں لکھوں گی، مگر جب ایسی صورتحال کہیں پر بھی پیدا ہوتی ہے تو پھر:

یہ صورتحال کراچی میں ہوئی۔ اس قوم میں مظلوم تو موجود تھے، مگر ان مظلوموں میں بہت سے ایسے بھی تھے جو وقت و موقع ملنے پر خود ظالم بن گئے کیونکہ انہوں نے بھی طاقت حاصل کر لی تھی۔

بنگلہ دیش کی صورتحال آپکے سامنے ہے کہ جب نفرتیں پھیلتی ہیں تو کتنا خون بہتا ہے اور دونوں طرف کے ظالم اور ناانصاف پسند لوگوں کی موج ہو جاتی ہے۔

"حقیقی" پر ایک نظر

مجھے لگتا ہے کہ جلد ایم کیو ایم نے محسوس کر لیا کہ خالی لڑنے وڑنے سے کراچی کے مسائل حل ہونے والے نہیں اور کراچی کے مسائل کا سب سے اہم حل یہ ہے کہ کراچی میں امن امان رہے۔ اور اس امن امان کو بحال کرنے کا واحد طریقہ یہ تھا کہ کراچی میں موجود دوسری قومیت کے لوگوں کو قبول کیا جائے۔ اس پر ایم کیو ایم نے باقاعدہ طور پر مہاجر کے ٹھپے سے نکلنے کی کوشش کی اور اسے متحدہ کا نام دیا۔

اسی دوران حکومتی اداروں نے "حقیقی' کو وجود دیا۔ اور اس حقیقی میں وہ بدمعاش و قاتل لوگ شامل تھے جو کہ ایم کیو ایم کا سب سے بڑا گند تھے۔ اس حقیقی نے ایم کیو ایم پر الزام لگایا کہ وہ مہاجروں کے حقوق کو متحدہ کا نام دے کر بیچ رہی ہے۔ اسکے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں بوری بند لاشوں کا میدان جما اور آج تک جاری ہے۔

بہرحال، کراچی کی عوام کو حقیقی کی حقیقت کا پتا تھا۔ لہذا اہل کراچی کی حمایت ابھی تک ایم کیو ایم

///////////////////////

تو اتنا لمبا لکھنے کی ضرورت اسی لیے مجھے پیش آ رہی ہے کہ میں آپکو بتا سکوں کہ فرشتہ کوئی نہیں ہے اور ہر قوم میں آپکو ظالم ملیں گے اور غلط کام ہوتے ملیں گے۔ مگر آپ لوگوں کا طرز عمل ڈبل سٹینڈرڈز کی حد کو چھو رہا ہے۔

۔ آج تک آپ لوگوں نے کراچی اور ایم کیو ایم کے اصل مسائل پر توجہ نہیں دی اور نہ اس پر احتجاج کیا

۔ کوٹہ سسٹم اور محصورین پاکستان کا ابھی تک واپس نہ آنا اس بات کی پکی نشانی ہے کہ بطور قوم ہم پاکستانی ابھی تک صوبائی عصبیتوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ حیرت ہے کہ کچھ حضرات کو ابھی تک یہ دعوی ہے کہ محصورین پاکستان کی ابھی تک واپسی نہ ہونے کی "مکمل" گنہگار ایم کیو ایم ہے کیونکہ اکا دکا جگہوں پر انہیں کراچی میں محصورین کا نام نظر نہیں آیا۔ مگر بقیہ قوم جس اتنے سالوں سے ان محصورین کو بھلائے بیٹھی ہے، بلکہ کھل کر انکے پاکستانی ہونے کا انکار کرتی ہے ان کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھتی۔
یہ ڈبل سٹینڈرڈز اور نفرت کی بہت بڑی مثال ہے جس سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

۔ صرف یہ رٹ لگائے رکھنے سے کہ صرف اور صرف ایم کیو ایم گنہگار ہے، صرف اور صرف ایم کیوایم قاتل ہے، صرف اور صرف ایم کیو ایم دھشت گرد ہے۔۔۔۔۔۔ تو یہ رٹ لگانے سے تا قیامت آپ کراچی کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے کیونکہ یہ اندھے پن اور نفرت پر مبنی عظیم پروپیگنڈا ہے جس میں ایم کیو ایم کے علاوہ بقیہ قصوروار پارٹیوں کے مظالم کو چھپا دیا جاتا ہے۔

/////////////////////////////

آپ سے ایک سوال

اگر آپ سے کہا جاتا کہ مشرقی پاکستان کا کیا حل ہو سکتا تھا کہ کہ وہ پاکستان سے الگ نہ ہوتا؟

میرا جواب ہے کہ سب سے پہلا اور بہتر حل ہوتا کہ "اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی اصلاح کی جاتی اور اُن "بنیادی" مسائل کو حل کیا جاتا جو اس فتنے کا باعث تھے"۔

اور کراچی کے مسئلے پر بھی میرا یہی موقف ہے۔

میں دل سے پاکستانی ہوں، اور صرف پاکستانی۔ مجھے کسی قومیت سے کوئی غرض نہیں بلکہ مجھ پر لازم ہے کہ سب کو برابر رکھوں۔

اور ان سب چیزوں کے بعد کراچی کے مسائل کا حل میرے نزدیک یہ ہے کہ:

اگر یہ دو اقدامات بقیہ قوم کر لے تو ایم کیو ایم کا وجود کراچی سے خود بخود ختم ہو جائے گا۔

اس طرح پہلی مرتبہ ممکن ہو سکا کہ ایک علاقے کے لوگ اپنے حالات کا فیصلہ خود کر سکیں۔ اور اسی طرح پہلی مرتبہ کراچی بلدیہ کے پاس حقوق و اختیارات پہنچے کہ وہ کراچی کے ترقیاتی پراجیکٹ خود بنا سکیں [ورنہ اس سے قبل یہ ترقیاتی پراجیکٹ سندھ حکومت ہی کھا جاتی تھی]
پہلا موقع جماعت اسلامی کے ناظم کو ملا اور اس دور میں کام کا آغاز ہوا۔ اور اسکے بعد جب ایم کیو ایم کو محسوس ہوا کہ وہ اس قابل ہیں کہ اگر حکومت میں آ گئے تو قوم کے لیے کام کر سکیں گے، تو بلدیہ میں وہ حکومت میں آئے اور انہوں نے بھی کراچی میں جو کام کیے انکی نظیر پچھلے ادوار میں کہیں نہیں ملتی۔

تو یہ تھے میری نظر میں کراچی کے مسائل کا حل۔ مگر آپ لوگ جب تک اپنی ان نفرتوں سے باہر نہیں آئیں گے اور ایم کیو ایم پر کی گئی زیادتیوں اور ظلم کا ساتھ ساتھ انصاف کے ساتھ ذکر نہیں کریں گے، اُسوقت تک آپکے پاس کراچی کے مسائل کا کوئی حل دینے کی تجویز تک نہ ہو گی۔

اور آپ لوگوں کو شکایت ہے کہ ایم کیو ایم بھتہ لیتی ہے، تو ہو سکتا ہے کہ یہ صحیح ہو، مگر کیا وہ اپنی اس غلطی پر دیر تک قائم رہ سکتے ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ اگر انہوں نے یہ غلطی جاری رکھی تو جلد کراچی میں الیکشنز میں انہیں سیٹیں کھونا پڑیں گی۔ اس لیے جلد یا بدیر وہ اپنی اس غلطی کی بھی اصلاح کر لیں گے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اردو محفل فورم پر ایم کیو ایم کے متعلق سینکڑوں اور مراسلے ہیں جہاں کھل کر بحث ہوئی ہے۔

اردو محفل کے ممبران جونکہ شروع سے ہی مجھ سے بہت اچھی طرح واقف تھے، اس لیے انہیں اس رفتہ رفتہ ہونے والی تبدیلی پر کوئی تعجب نہیں ہوا اور نہ کسی نے ایسی افترا اور بہتان طرازیاں کیں جیسے کہ اس فورم پر کچھ حضرات کر رہے ہیں کہ معاذ اللہ معاذ اللہ میں بے ایمان ہوں اور کسی سے پیسے لیکر بک گئی ہوں۔

میری حیثیت ہی کیا ہے جو کوئی مجھے خریدے گا۔

بہرحال، اللہ میرے لیے بطور گواہ کافی ہے۔ ناانصافی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی۔ آپ لوگ چاہیے لاکھ اب ایم کیو ایم کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرتے رہیں، مگر نشانیاں اور ثبوت سامنے آ جانے کے بعد میں انہیں جھٹلانے والی نہیں۔ اس ضمن میں مجھے بہت برا بھلا بھی کہا گیا اور بہت سے لوگ ناراض بھی ہوئے، مگر میں کوئی منافقت نہیں دکھا سکتی۔ جو بات مجھے حق لگے گی، اللہ نے چاہا تو وہی بیان کروں گی۔ انشاء اللہ۔

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
سبحان اللہ، جو چیز میرے حق میں گواہی ہونی چاہیے تھی کہ میں اپنی ذات، اور کسی بھی عصبیت سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف دلائل اور ثبوتوں کی بنیاد پر بات کرتی ہوں، اور صرف اللہ کو گواہ بنا کر انصاف کرتی ہوں (اور صاف نشانیاں اور ثبوت آ جانے کے بعد میرے لیے ممکن نہیں ہوتا کہ کسی نفرت یا عصبیت میں آ کر ان دلائل و نشانیوں کو جھٹلانا شروع کر دوں) ۔۔۔۔ اسی چیز کو آپ نے میرا گناہ بنا دیا ہے۔

میرے پاس وقت نہیں ہوتا کہ میں سب مراسلوں کو پڑھ سکوں۔ اگر آپ مجھ پر کوئی الزام لگائیں اور ایک دو دن تک جواب موصول نہ ہو تو براہ مہربانی پی ایم کے ذریعے مجھے مطلع بھی فرما دیا کریں۔

اردو محفل فورم (جس کا آپ نے لنک مہیا کیا ہے) میں بہت عرصے تک صرف وہاں ہی ایکٹیو رہی ہوں اور یہ فورم میرے لیے گھر کی طرح ہے جہاں ایڈمنز سے لیکر ممبران تک ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف ہیں۔

****************

آپ نے میری جس پوسٹ کو یہاں پیش کیا ہے، اسکی تاریخ ہے سن 2006 کا بالکل آغاز (17 جنوری 2006)۔ اس وقت تک میری معلومات ایم کیو ایم کے متعلق وہی کچھ ہیں جو میڈیا کے ذریعے ہم لاہور پنجاب کے رہنے والوں تک پہنچی ہیں (یعنی بینظیر اور نواز شریف حکومتوں کے دور میں ہونے والا جھوٹا پروپیگنڈہ جس سے ہر اہل پنجاب متاثر ہو کر ایم کیو ایم کو پتا نہیں کونسی خونی ایلین مخلوق سمجھتا ہے)۔

اسکے دس دن کے بعد (یعنی 27 جنوری 2006 کو) اسی اردو محفل فورم کے ایک فیصل آباد کے پنجابی ممبر شاکر (جو "دوست" کے نِک سے موجود ہیں) وہ ایم کیو ایم پر ایک تحقیقی مضمون پیش کرتے ہیں۔ انکے اس تحقیقی مقالے کا نام ہے "ایم کیو ایم کیا، کیوں اور کیسے" اور اس کا لنک یہ ہے۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ انکا یہ تحقیقی مقالہ ضرور سے پڑھیں۔ اس مقالے کی اہمیت کے پیش نظر اس مقالے کو ہم نے اپنی ویب سائیٹ پر بھی اس لنک پر شامل کر دیا ہے۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ میرے سامنے ایک غیر جانبدار تحریر آئی ہے جو کہ ایم کیو ایم اور مہاجروں اور کراچی کے حالات پر تفصیل سے روشنی ڈال رہی ہے۔

27 جنوری 1996 کو ہی اس تحریر کو پڑھ کر میں نے جو کمینٹ دیے ہیں، وہ یہ ہیں:۔

اس تحقیقی مقالے کو میں نے بارہا مرتبہ پڑھا، انتہائی باریک بینی سے تجزیہ کیا، گوگل کے ذریعے دیگر غیر جانبدار مضامین پڑھنے کی کوشش کی۔ ہر دفعہ سچائی جانتے کے لیے تحقیق کرتے ہوئے میں اللہ تعالی کے حضور نذر مانتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ وہ مجھے سیدھا راستہ دکھائے۔ امین۔

اس سے دو دن قبل (یعنی 25 جنوری کو) میں نے ایک اور تحریر ارسال کی تھی۔ لنک۔ اس تحریر کا متن یہ ہے:۔

یہاں مجھے پنجاب، اہل سندھ، پشتون اور بلوچی بھائیوں سے انکے تعصب پر شدید شکایت ہو رہی ہے۔ اور میں لاہور پنجاب میں اس ناانصافی پر اکلوتی آواز نہیں ہوں بلکہ ہزاروں لاکھوں اہل پنجاب ان بیہاری پاکستانیوں کی واپسی چاہتے ہیں (خصوصا سابق وزیر اعلی پنجاب وائیں صاحب مرحوم اس سلسلے میں بہت کوششیں کرتے رہے۔ اللہ انکو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین) ،مگر افسوس کہ اکثریت پھر بھی انہی اہل پنجاب کی ہے جو اسکے خلاف ہیں۔

اسکے بعد جوں جوں مطالعہ بڑھتا گیا اور دو طرفہ مؤقف سامنے آگے گئے، ویسے ویسے ایم کیو ایم کے متعلق میرے نظریات کی تبدیلی کا یہ سلسلہ جاری رہا۔ اسکا ثبوت ہے اسی اردو محفل فورم پر موجود وہ سینکڑوں مراسلے جس کے گواہ ہیں اردو فورم کے تمام ممبران۔ (یہ تمام مراسلے آپ کو اردو محفل فورم پر سرچ کر کے مل سکتے ہیں)۔

نائٹ ہاک صاحب اور دیگر معترضین کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے ایک ساڑھے چار سال پرانی ایک اپنی مطلب کی پوسٹ پکڑ لی، مگر ان ساڑھے چار سالوں میں جو راستہ طے کیا ہے اور جو اسی اردو محفل فورم میں سینکڑوں مراسلوں کی صورت میں موجود ہے، اس سفر کو یہ نظر انداز کر گئے۔

مثال کے طور پر فروری 2008 میں میں نے ایم کیو ایم کے متعلق یہ تھریڈ شروع کیا تھا (لنک)۔ اس تھریڈ کے چند اقتباسات۔

:lol: بیبی اب اس کے سوا اور تم کہ ہی کیا سکتی ہو ---- وہ کیا کہتے ہیں اردو میں ہاں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
 
YAHYA87

Senator (1k+ posts)
:lol: بیبی اب اس کے سوا اور تم کہ ہی کیا سکتی ہو ---- وہ کیا کہتے ہیں اردو میں ہاں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
Waisay appnay kia kehdia jo loog app ko daad day rahay hain???mujhay bhi batao takay mai bhi thori bohat daad dai sakoon apki apni taraf say....
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Waisay appnay kia kehdia jo loog app ko daad day rahay hain???mujhay bhi batao takay mai bhi thori bohat daad dai sakoon apki apni taraf say....

بس یحییٰ چھوڑو یار تم ابھی چھوٹے ہو نہیں سمجھو گے ان باتوں کو ------ دو تین سال مہوش علی اور جیوری کی شاگردی کرو سب سمجھ جاؤ گے :lol:
 
YAHYA87

Senator (1k+ posts)
بس یحییٰ چھوڑو یار تم ابھی چھوٹے ہو نہیں سمجھو گے ان باتوں کو ------ دو تین سال مہوش علی اور جیوری کی شاگردی کرو سب سمجھ جاؤ گے :lol:
Agar aisa hai tu pata nahiu kitnay app ko Daad day rahay hain woh bhi Chootay hain aur woh samajh rahay hain magar app ko lagta hai mai nahi samajh paonga app try karo agay mera kaam hai k mai kis tarhan appko DAAD dun....
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Agar aisa hai tu pata nahiu kitnay app ko Daad day rahay hain woh bhi Chootay hain aur woh samajh rahay hain magar app ko lagta hai mai nahi samajh paonga app try karo agay mera kaam hai k mai kis tarhan appko DAAD dun....

نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ
گر نہیں مرے اشعار میں معانی نہ سہی

Tum baray ho jao mujhay tumhari daad nahin chahiay ---- (bigsmile)
 
YAHYA87

Senator (1k+ posts)

نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ
گر نہیں مرے اشعار میں معانی نہ سہی

Tum baray ho jao mujhay tumhari daad nahin chahiay ---- (bigsmile)
App chotay ki DAAD nahi lay pa rahay tu barhay ki khaak lay pao gay???isi liye keh raha hun k pehlay chotay say DAAD lailo cause Barha phir DAAD bhi Barhi daiga...But anyways app ki marzi...
 
Janbazz

Politcal Worker (100+ posts)
nawaz the ***** punjabi :P ne apni puri life mai sirf aik dhang ka kaam kiya hai aur wo ye Hair transplant haha iskai allawa is *****y ne hameshsa bongiya he mari han ,
sub se pehle to zia ki gowd mai pala hai ye munafiq , aj cheekh cheekh k military dictator ship k baat karta hai , mai ne t wo video bhi dekhi hai jismai zia ko merd-e-momin keh ra hai to kabhi bahadur shaheed !! ese munafiq ka kya etibar ?? jhootay ki to gawahi bhi qubul nahi hoti kuja ye ***** to her lehaz se napaak aur ghalazat mai bhara hua hai .