Remedy for pain in leg and arm - no medicines needed

Dilvaly

Politcal Worker (100+ posts)
آسان طریقہ یہ ہے کہ پاؤں کے انگوٹھوں کو تیل لگایا کرو ہر دوسرے تیسرے دن،درد بھی غائب ہو جائے گا اور نظر بھی تیز ہو جائے گی