Religious hate mongering by Maulana Fazal-ur-Rehman

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نیوز کے اینکر اویس منگل والا کا کہنا ہے کہ میں نے رپورٹنگ کے دوران دو گھنٹے تک مولانا فضل الرحمان اور انکے ساتھیوں کی تقریریں سنی ہیں ۔ سب یہی کہتے رہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے، قادیانی سپورٹر ہے اور عمران خان دین محمدی کی بجائے دین عمرانی نافذ کرنا چاہتا ہے۔۔

مذہب کے نام پر نفرت پھیلانےکا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔۔ جاگو


https://twitter.com/x/status/1193575600998559745
EJCbQ31XsAMg_Mv
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے کو دو گھنٹے اسلامی تقریر سنی پڑی۔۔۔۔ برداشت سے باہر ہوا تو کہہ ڈالا کہ اسکو بند کرو اور نہیں سنا جاتا۔۔۔۔

یہاں جب را ایجنٹ کہا جاتا ہے تو کسی کو نفرت کی اضغریش نظر نہیں آتی۔۔ جب کسی کو ملک دشمن کہا جاتا ہے تب نفرت کی بو نہیں آتی۔۔۔۔۔

نفرت صرف اسلام کے دشمنوں کو للکارنے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے؟