Reality of PTI's foreign funding case by Hanif Abbasi (Must Watch)

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کل 25 ہزار پونڈ اور تقریباً 1 لاکھ ڈالر کا کیس ہے.

کیس سارا یہ ہے کہ امریکہ میں مقیم دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں نے اپنی کمپنیوں (جو امریکہ میں رجسٹرڈ ہیں اور پاکستانی قانون کے مطابق غیر ملکی کمپنیاں ہیں) کے کریڈیٹ کارڈ سے تحریک انصاف کو فنڈنگ کی

https://twitter.com/x/status/1197144016388788224

مزے کی بات یہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر پروگرام کرنیوالے اینکرز کو بھی پتہ نہیں کہ فارن فنڈنگ ہوتی کیا ہے۔ فارن فنڈنگ کسی ملک ، کسی خفیہ ایجنسی یا کالعدم یا دہشتگرد تنظیم سے پیسہ لینا ہوتا ہے جبکہ یہاں فارن فنڈنگ کرنیوالے پاکستانی ہیں یا انہوں نے کمپنیوں کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے پیسہ دیا ہے

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

تو اکاؤنٹس کی سکروٹنی ہونے دیں ، سارا کٹھا چٹھا سامنے آ جائے گا ، اکاؤنٹس کی سکروٹنی کیوں نہیں ہونے دے رہے؟؟ دوسرے الزام حنیف عباسی نے نہیں اکبر ایس بابر نے لگایا ، چار سال پہلے کی معلومات کچھ اور تھیں اب کچھ اور ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان صرف دس ہزار پاؤنڈ کی جائیداد رکھنے پر سپریم کورٹ کے جج کو نااہل دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے اس سے کئی گنا زیادہ پیسوں کا حساب دینے سے پانچ سال سے بھاگ رہے ہیں
 
such bolo

سکروٹنی ہو تو رہی ہے...کیا جان لینگے
اور ن لیگ اور پی پی پی کا بھی کیس کھلا ہے..وہ بھی پیش ہوں
دونوں باتیں ساتھ کرو

ٹھیک ہے؟؟
 
اشو پیسے کے استعمال کا نہیں
عقل کو ہاتھ مارو

پارٹی فنڈ کا کیس ہے
پیالی میں طوفان پیدا کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
اشو پیسے کے استعمال کا نہیں
عقل کو ہاتھ مارو

پارٹی فنڈ کا کیس ہے
پیالی میں طوفان پیدا کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی
AQAL KO KIDHAR HATH MARNA HA, GHUTNAY MAY YA PAIR MAY , YEH TU BATA DAIN IN KO ?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سکروٹنی ہو تو رہی ہے...کیا جان لینگے
اور ن لیگ اور پی پی پی کا بھی کیس کھلا ہے..وہ بھی پیش ہوں
دونوں باتیں ساتھ کرو

ٹھیک ہے؟؟

سکروٹنی ہی تو نہیں ہونے دے رہے تھے ، سولہ بار مختلف عدالتوں سے اسٹے آرڈر لیا

مسلم لیگ اور پی پی نے اسٹے نہیں لیا ، ان کی بھی اسکروٹنی ہونی چاہئیے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان صرف دس ہزار پاؤنڈ کی جائیداد رکھنے پر سپریم کورٹ کے جج کو نااہل دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے اس سے کئی گنا زیادہ پیسوں کا حساب دینے سے پانچ سال سے بھاگ رہے ہیں
Do you know PTI accounts are audited?