Real Motive behind the ban on PUBG | Opinion by Habib Akram

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
well said brother, you are so right. Social media exposed and stripped naked all these holy cows in the guise of judges, journalists, mullahs and bureaucrates etc. ( self made chachay mamay )
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی پب جی پر پابندی ایک بہیت بڑی کانسپائریسی ہو گی۔۔
برا سے برا انسان سدھر سکتا ہے پاکستانی میڈیا کے بڈھے طوطےارسطووں کے سدھرنے کا کچھ امکان نہیں ۔ ہمیشہ ادھر ادھر کی مارتے رہیں گے اور تحقیق یا کسی بھی معاملے کی فہم صفر رہے گی
 
Sn Sunny

1st pubg banned
then bogo block and twitter warning
now hint youtube banned
and you still thought on conspiracy?
anyway welcome to stone age
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں جو بھی ہوتا ہے اس کی اصل کہانی ان شوروں کو ہی پتا ہوتا ہے.

.