Rauf Klasra exposes how PMLN used Chinese companies as proxies

hello

Politcal Worker (100+ posts)
روف صاحب باتیں بڑی بڑی اہو ملک لوٹ کر کھا گئے ن لیگ والے پیپلز پارٹی والے" بابو ذکوٹے جن "لیکن ان کے احتساب کی بات ہو گی تو کہیں گیں میں ہی ہوں جو ان کے ساتھ لڑ رہا ہوں یا اے ار وائے پر ایک د و صحافی ہیں یا مالک ہم لوگ ہی ہیں ان کی مٹی پلید کرتے ہیں عمران خان یا اس ملک کے ادارے بابو تو کچھ نہیں کر رہے بلکہ وہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں دیکھو مجھے عمران خان اس کے وزرا ہاتھ نہیں ملاتے ہمارے اد ب میں کھڑے نہیں ہوتے عمران خان اب میرے جیسی شخصیت کو نہیں بلاتے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میں بڑا نکتا دان ہوں میری کیا بات ہے اہو عامر متین صاحب کی کیابات ہے بس ہم ہمارا پروگرام کیا بات ہے ہم جس چیلن پر چلیں جائیں اس چیلن کی کیا بات ہے

میرے خیال میں قانون سازی ہونی چاہیے ان صحافیوں کے خلاف جو کوئی کرپشن سٹوری کرے گا اگر اس کی سٹوری عدالتی کاروائی میں ثابت نہیں ہوتی تو اس کو سخت سزا دی جائے گی ان کا جنرل ازم سب ٹھیک ہو جائے گا
یا کہیں جا کر ڈہنک کی نوکریاں کریں گیں
 
Last edited:

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
is there anything these glorified haram kabaria's havent done to Pakistan to fatten their own tooi?
 

peaceandjustice

Politcal Worker (100+ posts)
ھمارے میڈیا کے ارسطو ز وکٹ کے ایک طرف نہیں کھیلتے ہیں اپنے آپ کو نیوٹرل رکھنے کےلئے چیزیں مکس کر تے رہتے ہیں کیسی اسٹوری کا اینڈ نہیں کرتے ۔ اور رزلٹس نہیں بتاتے کہ آخر اس اسٹوری کا اینڈ کیا ھوا ۔بس عوام کا بلڈ پریشر ھائی کر دیتے ہیں۔ بہرحال یہ ان کی روٹی روزی ھے کوشیش اچھی کرنے ھیں
 

peaceandjustice

Politcal Worker (100+ posts)
ان ارسطوز کو کیس کے فیصلے کی کامیابی کے بعد کچھ کمیشن ملنا چاہیے تاکہ یہ لوگ جھوٹی اسٹوریاں نہ لائیں اور جھوٹی اسٹوریاں نکالنے پر جرمانہ ھو۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions