Rao Anwar, others indicted in Naqeeb murder case

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

بے فکر رہیں اِسے بھی ملک ریاض کی طرح پتلی گلی سے نکال دیا جائے گا

اُسکو تھرڈ پارٹی انٹریسٹ کے نام پر نکالا گیا

اِسے وسیع تر مُلکی مفاد کے نام پر نکال دیا جائے گا

عدالتیں انصاف کے بول بالے پر ہمیشہ کی طرح شادیانے بجائیں گی
اور راوی سب چَین ہی چَین لکھے گا
 

umer_javed

Councller (250+ posts)
Asslam-u-Alaikum,

If he is not judged in this world then he will have to face the judgement of Allah Subhan-w-Taala there no one will be able to hide anything.

Regards,
 
Last edited:

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
As long he was killing innocent Karachites clapping from all over Pakistan.
Now trapped as he cross the mandate of Killing license.
Heard Naqib father already received money but Lawyers n judges couldn’t get due share. Hope it will settle in due course as Rao is Billionaires.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Until unless GHQ support these extra judicial killers for eliminating targets, courts cant do justice. Another Bahria town verdict!
 

shaheenzafar

Politcal Worker (100+ posts)
نقیب کے والد کو راضی نامہ پر ایگری ہونے کی بجائے سزا کا مطالبہ کرنا چایئے تاکہ سزا سے دیگر پولیس والے بھی اپنی جعلی کاروائیاں روک سکیں،
 

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
نقیب کے والد کو راضی نامہ پر ایگری ہونے کی بجائے سزا کا مطالبہ کرنا چایئے تاکہ سزا سے دیگر پولیس والے بھی اپنی جعلی کاروائیاں روک سکیں،
Bhai pesey ley chuka aur Waziristan Lot Giya.
Lawyers aur Judges ka hissa Nahi diya
Iss liye Case mein Jaan dubara Par Gayi
 

shaheenzafar

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai pesey ley chuka aur Waziristan Lot Giya.
Lawyers aur Judges ka hissa Nahi diya
Iss liye Case mein Jaan dubara Par Gayi
یہ جو پیسوں والا سسٹم ہر ظالم کے لیے لاگو کردیا گیا ہے یہی ملک کو تباہ کررہا ہے ظالم پیسہ دے کر چھوٹ جاتا ہے اور غریب کو رہائی کو حکم تب ملتا جب اس کو پھانسی چڑے بھی دو سال گزر چکے ہوتے ہیں۔ قصاص کے قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر زور زبردستی سے لوگوں کو راضی نامے پر رضامند کرنے والوں کو یہ یاد رکھیں۔ اس قانون کے اندھے استمال پر حکمران ہی اس شخص کے قاتل قرار پائیں گے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions