Ramadan is near to start soon

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
Surat Al-Baqarah (The Cow) - [FONT=me_quran]سورة البقرة[/FONT]

verse :183
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
Sahih International
O you who have believed, decreed upon you is fasting as it was decreed upon those before you that you may become righteous -

Urdu
اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو



Verse :185
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
Sahih International
The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur'an, a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion. So whoever sights [the new moon of] the month, let him fast it; and whoever is ill or on a journey - then an equal number of other days. Allah intends for you ease and does not intend for you hardship and [wants] for you to complete the period and to glorify Allah for that [to] which He has guided you; and perhaps you will be grateful.

Urdu
ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے واﻻ ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں، تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزه رکھنا چاہئے، ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے، اللہ تعالیٰ کا اراده تمہارے ساتھ آسانی کا ہے، سختی کا نہیں، وه چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو


Hadith Mubarak
Sahih al-Bukhari 1894
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الصِّيَامُ جُنَّةٌ، فَلاَ يَرْفُثْ وَلاَ يَجْهَلْ، وَإِنِ امْرُؤٌ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ‏.‏ مَرَّتَيْنِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ تَعَالَى مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ، يَتْرُكُ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَشَهْوَتَهُ مِنْ أَجْلِي، الصِّيَامُ لِي، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، وَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا ‏"
‏‏.‏
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا ، ان سے امام مالک نے ، ان سے ابوالزناد نے ، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں ، ( یہ الفاظ ) دو مرتبہ ( کہہ دے ) اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے ، ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور ( دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے ۔

Allah's Messenger (ﷺ) said, "Whoever gives two kinds (of things or property) in charity for Allah's Cause, will be called from the gates of Paradise and will be addressed, 'O slaves of Allah! Here is prosperity.' So, whoever was amongst the people who used to offer their prayers, will be called from the gate of the prayer; and whoever was amongst the people who used to participate in Jihad, will be called from the gate of Jihad; and whoever was amongst those who used to observe fasts, will be called from the gate of Ar-Raiyan; whoever was amongst those who used to give in charity, will be called from the gate of charity." Abu Bakr said, "Let my parents be sacrificed for you, O Allah's Messenger (ﷺ)! No distress or need will befall him who will be called from those gates. Will there be any one who will be called from all these gates?" The Prophet (ﷺ) replied, "Yes, and I hope you will be one of them."

 
Last edited by a moderator:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Saien kuch kuch parha jaraha hay ,thora aor bareek likhain gay to jagah ki bachat ho jaay gee.......
 

Annie

Moderator
ramadan-hadith1.gif
 

Annie

Moderator
کیا کوئی بتا سکتا ہے کے یورپ کے جن ملکوں میں روزہ انیس بیس گھنٹے کا ہوگا تو کیا ان ملکوں کے روزہ داروں کا ثواب بھی زیادہ ہوگا ؟
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کے یورپ کے جن ملکوں میں روزہ انیس بیس گھنٹے کا ہوگا تو کیا ان ملکوں کے روزہ داروں کا ثواب بھی زیادہ ہوگا ؟

pakistan main roza kab hai , date bata dain
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام علیکم سہراب بھائی، یہ تھریڈ اس ایک یاد دہانی ہے- ویسے تو سب ہی کو یاد ہوتا ہے لیکن لیکن اس کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں -

Waailaikum assalam bhai Simple and Peaceful , ji bilkul aap ne theek kaha aur thread bhi bohut acha banaya hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارا روزہ شاید سترہ جون کو شروع ہو جبکے ہوسکتا ہے پاکستان میں اٹھارہ جون کو ہو
(Just a guess.)

aap kahan rehti hain , afghani 16 ko rakh lain ge
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا روزہ شاید سترہ جون کو شروع ہو جبکے ہوسکتا ہے پاکستان میں اٹھارہ جون کو ہو
(Just a guess.)

انشاللہ پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان شروع ہو گا میرے خیال سے سترہ کو پہلی تراوی پڑھائی جائیں گی
 

Annie

Moderator
انشاللہ پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان شروع ہو گا میرے خیال سے سترہ کو پہلی تراوی پڑھائی جائیں گی

جی بلکل جی الله کرے پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان شروع ہو شاید کے اتر جاۓ مولویوں کے دل میں آپکی بات
اگر تراویح سترہ کی رات کو پڑھائی جاتی ہے تو روزہ تو اٹھارہ کی سحری کو شروع ہوگا پھر میرا اندازہ ٹھیک لگ رہا ہے