Railway was looted by thieves | Minister for Railways Sheikh Rasheed speech at an event today | PM Imran Khan Present

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
it is time for Sheikh rasheed to connect to some good company and try to bring in new technology. We have wasted money by bringing corrupt and low level technology from CHina.
It is time to bring in Bombardier or ABB
 

ranaji

President (40k+ posts)
Sabb say braa chor to fradiya zakaat khor h...mi khawaja sraa bijoo thaa choohay aur neolaay ki mushtarka aulaad
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
شیخ رشید ریلوے میں ہوئی کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں،این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کا پکڑے جانے کا خوف ختم ہوگیا تھا: وزیر اعظم عمران خان
ویب ڈیسک
sheikh-rasheed-develop-differences-with-pm-imran-khan-sources-1534618625-5273.jpg

وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں ہونے والی کرپشن کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیجوا دیں اور کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے قرضوں پر روزانہ 600 کروڑ (6ارب) روپے سود ادا کررہے ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس میں ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ریل عام آدمی کے سفر کے لیے ہے اور ہمیں پاکستان میں ترجیحات دیکھنا ہے تو یہ دیکھیں کہ ساری دنیا میں ریل کا سفر آسان ہے’۔

عمران خان نے کہا کہ ‘نئے پاکستان کی سوچ یہ ہے کہ عام آدمی کا فائدہ کیا ہے اور لوگوں کو غربت سے کیسے باہر نکالنا ہے، اسی میں ریلوے بھی شامل ہے، اس کو بہتر کریں گے اور ریلوے کے نظام کو آگے لے کر جائیں گے’۔

چین سے ریلوے میں مدد حاصل کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ہم بیرونی سرمایہ کاروں سے شراکت میں اس نظام کو آگے لے کر جائیں گے اور چین اس وقت ریلوے نظام میں دنیا میں سب سے آگے ہے’۔

پاک-چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم سی پیک کو ہر فیلڈ کے اندر زرعی، ٹیکنالوجی، فشنگ، معلومات کا تبادلہ اور خصوصی اکنامک زون پر مدد لے رہے ہیں جس سے ملک میں معاشی حالات بہتر ہوں گے اور برآمدات میں اضافہ ہوگا’۔

وزیراعظم نے ریلوے میں چین کے تعاون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم ریل کے نظام ایم ایل ون میں ان سے ضرور مدد مانگنا ہے اس سے ٹرانسپورٹ کا سارا نظام جدید ہوگا اور کراچی سے پشاور 8 گھنٹوں میں سفر مکمل ہوجائے گا’۔

وزیرریلوے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ریلوے میں جس طرح کی کرپشن ہوئی ہے اس پر پوری طرح نیب کو مقدمات پیش کرنے ہیں، ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر ایریا میں کس طرح کی چوری اور کرپشن ہوئی ہے’۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘یہ مقدمات نیب کو اس لیے دینا ہے کہ لوگ کرپشن کرتے ہوئے ڈریں، پچھلے دس سال میں این آر او ون اور این آر ٹو کے بعد کسی کو خوف ہی نہیں تھا اس لیے کہ کسی نے پکڑنا نہیں ہے’۔

عمران خان نے گزشتہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنتے ہوئے کہا کہ ‘ان دس برسوں میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گیا یعنی پاکستان کی تاریخ میں 60 سال میں 6 ہزار ارب قرض تھا اور 10 سال میں 30 ہزار ارب میں لے کر گئے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ پیسہ کہاں گیا، یہ پیسہ لوگوں کے جیب میں اس لیے گیا کہ یہاں پکڑا نہیں جانا اسی لیے ہمارا ملک مقروض ہے اور ہم مشکل حالات سے گزر رہے ہیں’۔

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ حکومتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘انہوں نے جو قرضے لیے تھے اس پر دن میں 6 ارب روپے سود دے رہے ہیں اور ان لوگوں سے پوچھیں کہ آپ ملک کو ان حالات پر چھوڑ کر نہ جاتے اور اگر ہمارے اوپر اتنے قرضے نہ چڑھے ہوتے تو ہم حاجیوں کو مفت بھیجیں’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘ایک طرف سے ہم قرضے لے رہے ہیں اور ان کے قرضوں پر 6 ارب روپے (600کروڑ) سود دے رہے ہیں اور دوسری طرف ہم کہہ رہے ہیں کہ حاجیوں کو سبسڈی دیتے ہیں تو یہاں کینسر کے مریض ہیں ان کو کیوں نہیں کرتے، یہاں ہیپاٹائٹس سے لوگ مر رہے ہیں ان کو کیوں نہیں، یہاں بچے اسکولوں میں نہیں ان کو کیوں نہیں کرتے، آدمی پر جب قرضے چڑھے ہوں تو سوچتا ہے کہ میں کس پر پیسہ خرچ کروں’۔

ریلوے میں خرچے مزید کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیراعظم ہاؤس میں اب تک میں نے 30 فیصد خرچ کم کیا ہے، یہاں پہلے کوئی 43 کروڑ روپے خرچ تھا مزید اب ہم نے ایک آڈیٹر کو رکھا ہے کہ ہرقسم کا خرچ کم کریں، یہاں بڑے بڑے کھانے ہوتے تھے نہاری چلتی تھی لیکن ہم چائے اور بسکٹ کے علاوہ کسی کو کچھ نہیں دیتے’۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘میں نے تمام وزاتوں کو ہدایت کی ہے کہ خرچ کم کریں، میں 30 فیصد خرچ کم کرسکتا ہوں کم ازکم 10 فیصد خرچ سب کم کریں’۔

گیس کے زائد بلوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘گیس کے شعبے پر 157 ارب روپے کے قرضے ہیں اور بینکوں نے بھی قرض دینے سے انکار کردیا اور گیس کی سالانہ 50 ارب کی چوری ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘گیس کی قیمت نہ بڑھاتے تو یہ گیس کمپنیاں بند ہوجائیں گی اور گیس بھی بند ہوجائے گی اس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے خرچے کم کرنے ہیں اور دوسری ہم نے چوری ختم کرنی ہے’۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘مشکل وقت ہے کہ لیکن میں اپنے لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ ان شااللہ آگے اس ملک کا مستقبل روشن ہے’۔

Source
 

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
Do Beg****at Dakoo

All drama while they are looting us on gas bills and indirect taxes like never before.

I voted for this puppet Khan but now I pray that may Allah send his azaab on this haramkhor.

Ya Allah Gharaq Kar Is Ha***ee Ko
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو یار میں بھی سب سے زیادہ اسی انتظار میں ہوں کہ شیخ رشید جیسا کھوجی نے ریلوے کرپشن کا کوئی کیس نیب کو ابھی تک کیوں نہیں بھجوایا -- نیب کو تو کوئی اور کام کرنے کے لئے فارغ وقت ہی نہیں ہونا تھا
اتنی کرپشن شیخ رشید کو نکال چکی ہونی چاہیے تھی
 

velayiti rajpoot

MPA (400+ posts)
عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں ہونے والی کرپشن کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیجوا دیں If the news is correct you will see filing of nab cases - if it is a lie you will hear many such news and no case will be filed
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Typical politician.Only use mouth, Don't take action.Even if he have details, He won't go.
عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں ہونے والی کرپشن کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیجوا دیں If the news is correct you will see filing of nab cases - if it is a lie you will hear many such news and no case will be filed

کچھ کہنے اور کتے کی طرح بھونکنے میں بہت فرق ہوتا ہے - سعد رفیق کو پھنسانے کے لئے کیسز کا سمندر بن سکتا ہے - لیکن پتا نہیں کیا ہوا ہے شیخ رشید کو بھونکی جا رہا ہے - بھونکی جا رہا ہے لیکن کیہ کچھ نہیں رہا --- اتنا کہ عمران خان کو بھی اس کو کہنا پڑا کہ بھونکنا بند کر اور کیس فائل کر - ہم ابھی تک سعد رفیق کو اینوے زمین کے پھس پھسے سے مقدمے میں ہی پھنسا سکے ہیں
ریلوے کی انٹیرم منسٹر خورشید بروچہ نے بھی نیب کو کہا تھا کہ فائلیں کھولو


https://www.dawn.com/news/1424279

لیکن جاتے جاتے پتا نہیں کیا کہنے لگی بیچاری --- شاید کردار والی خاتون تھی ؟؟؟ ایسے قردار والی جس کی آج کل کوئی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی

https://www.app.com.pk/prs-income-p...ly-during-last-five-years-khursheed-bharucha/
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sheikhoo bi daba ke kaam ker raha hai. Good job pindi boi !

سمجھ نہیں ای کہ کون سے ڈبے کا کام ؟؟؟
ویسے اوپر والی پوسٹ میں جناب کے لئے بھی کچھ انفورمیشن ہے - یہ ذرا لنک دیکھو اور بتاؤ خوشید بروچہ بھی تو کہیں وچوں پٹوارن تو نہیں تھی
 

Citizen X

President (40k+ posts)
سمجھ نہیں ای کہ کون سے ڈبے کا کام ؟؟؟
ویسے اوپر والی پوسٹ میں جناب کے لئے بھی کچھ انفورمیشن ہے - یہ ذرا لنک دیکھو اور بتاؤ خوشید بروچہ بھی تو کہیں وچوں پٹوارن تو نہیں تھی
LOL...Always trying, If nothing else I gotta give it you for being persistent at least. Still trying to portray PM-LN govt as if they were actually running the place well instead of the reality that they were just sucking the country dry.

And all of this doesn't count for anything if it was going in a loss and lohay ka chola couldn't turn it around, Oh wait but we will never really know as I dunno PM-LN records have this bad habit of self combusting and catching fire. Hmmmm I wonder why :unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Like i said that it is very rare that these politicians actually take action against each other when they are in power.These politicians have basic understanding between them and they rarely cross the line.

جناب اس مرتبہ اسے نہیں جیسے آپ کیہ رھے ہیں - اس حکومت کی ساکھ اور اس کے وجود کا ضامن کرپشن کیس ہی ہیں - جتنے نکلیں گے اتے یہ مضبوط ہوں گے

وہ چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھا باندر عرف ثاقب نثار - جس کی اب کتے کی سی حثیت نہیں رہی - اس نے بھی بہت ات چک کے رکھی ہوئی تھی
https://www.pakistantoday.com.pk/2018/04/07/cjp-takes-notice-of-rs60-million-corruption-in-railways/

جب اصل آڈٹ رپورٹ آئ تو بے غیرت میں اتنی جرات نہیں تھی کہ سعد رفید کی آنکھوں میں آنکھیں دال کر دیکھ سکے- آخری پیشی میں اس کو دیکھتے ساتھ ہی چکیں مارنے لگا تھا - کہ اس کو نکالو عدالت سے

https://nation.com.pk/27-Dec-2018/railways-audit-report-shows-no-corruption-in-saad-s-tenure-sc-told
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
LOL...Always trying, If nothing else I gotta give it you for being persistent at least. Still trying to portray PM-LN govt as if they were actually running the place well instead of the reality that they were just sucking the country dry.

And all of this doesn't count for anything if it was going in a loss and lohay ka chola couldn't turn it around, Oh wait but we will never really know as I dunno PM-LN records have this bad habit of self combusting and catching fire. Hmmmm I wonder why :unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:

جب تمہارے پاس اصل بات کرنے کے لئے کچھ نہیں ہوتا تو یہ ہائی لیول یب یب کرنے کے لئے کافی الفاظ اکٹھے ہو جاتے ہیں
بے شرم نہ بنو اور اصل بات بتاؤ کیوں عمران خان تو کہنا پڑا -- کیوں شیخو ابھی تک سعد رفیق کی چوریاں چھپا کر بیٹھا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
جب تمہارے پاس اصل بات کرنے کے لئے کچھ نہیں ہوتا تو یہ ہائی لیول یب یب کرنے کے لئے کافی الفاظ اکٹھے ہو جاتے ہیں
بے شرم نہ بنو اور اصل بات بتاؤ کیوں عمران خان تو کہنا پڑا -- کیوں شیخو ابھی تک سعد رفیق کی چوریاں چھپا کر بیٹھا ہے
Hahahahaha ... Yub yub.. Yaar aab to mein tumahari baaton ka bura bhi nahi manata, acha chal naraaz na ho, pooch seeda seeda kya pooch na hai. I'm a straight forward man ayr yeh tumara riwayti pakistani auntiyon wala andaz baat ko ghoom phira ke kerne ka mujhe nahi jam tha.

Siddah siddah puch basheereya jo v poochna eh
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Hahahahaha ... Yub yub.. Yaar aab to mein tumahari baaton ka bura bhi nahi manata, acha chal naraaz na ho, pooch seeda seeda kya pooch na hai. I'm a straight forward man ayr yeh tumara riwayti pakistani auntiyon wala andaz baat ko ghoom phira ke kerne ka mujhe nahi jam tha.

Siddah siddah puch basheereya jo v poochna eh

Okay thanks. I am repeating
1: What IK had to tell Sheikh to find out corruption in railways. Why has he not already done so.

2: What happened to Interim minister for railways why was she compelled to praise Saad Rafeeq's work
3: What was found in the final Railways Audit report submitted to SC. Why the sky scrapping corruption stories are not on media's and your tongue.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
1: What IK had to tell Sheikh to find out corruption in railways. Why has he not already done so.
Tell and that also Shk Rasheed, what gave you that impression


2: What happened to Interim minister for railways why was she compelled to praise Saad Rafeeq's work

Please excuse me if I don't give any credence or credibility to someone until now I had never even heard the name off and was caretaker minister for only 2 months. IMO She has no qualification, experience or served long enough in the ministry to pass judgement on anything.

3: What was found in the final Railways Audit report submitted to SC. Why the sky scrapping corruption stories are not on media's and your tongue.
We don't know since it wasn't made public only chola and his lawyer saying it shows no corruption to first which chola said in the earlier hearing in Sept that he is not an account and cannot read a 1000 page report so he cannot comment on it

And who said its not on media? The real issue is, with PM-LN as the saying goes. Jerda Bhano Laal eh. Daily new stories of corruption keep popping up its hard for the media and us to keep track of all of them all the time.

PM-LN ke jis banday ko utha ke dekho lo koi na koi corruption ka scandal zuroor hai, so don't blame me If I can't track them all, all of the time.
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Sabb say braa chor to fradiya zakaat khor h...mi khawaja sraa bijoo thaa choohay aur neolaay ki mushtarka aulaad
Are you sure you are a Muslim, A Muslim will never abuse any one in such a way. it is a shame.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tell and that also Shk Rasheed, what gave you that impression




Please excuse me if I don't give any credence or credibility to someone until now I had never even heard the name off and was caretaker minister for only 2 months. IMO She has no qualification, experience or served long enough in the ministry to pass judgement on anything.


We don't know since it wasn't made public only chola and his lawyer saying it shows no corruption to first which chola said in the earlier hearing in Sept that he is not an account and cannot read a 1000 page report so he cannot comment on it

And who said its not on media? The real issue is, with PM-LN as the saying goes. Jerda Bhano Laal eh. Daily new stories of corruption keep popping up its hard for the media and us to keep track of all of them all the time.

PM-LN ke jis banday ko utha ke dekho lo koi na koi corruption ka scandal zuroor hai, so don't blame me If I can't track them all, all of the time.

Your wording: "Tell and that also Shk Rasheed, what gave you that impression"

You are so staggered with the question that you could not put the words together properly. My guess is the you asked what made me get this impression.
Answer is that it is not me who got this impression. It is the IK who got this impression. Reason is that Sheikh was his best bet. No matter what others say, sheikhu was one who could have brought him real stuff and so was sheikhu barking from the days one. Search the words sheikh rasheed and saad rafeeq and you will get tones and tones of clips like this.


hqdefault.jpg


But so far he has done nothing to make Ik happy.

I can accept your words that Interim minister who talked good about Saad rafeeq was not experienced. So let me give you credit for that.

So far as your saying of "Daily new stories of corruption". There are dogs barking all over the place and you are sitting in middle of them. When ever anything goes to court the reality appears like this one. Look at the dates on this link and read details. It is enough of a slap for a shameful person.


Dec-4
Reference filed in Saaf Pani Case after 5 months
https://nation.com.pk/04-Dec-2018/reference-filed-in-saaf-pani-case-after-5-months

Feb-09
Lahore High Court (LHC) has ruled NAB case “mala fide” https://www.thenews.com.pk/print/429755-saaf-pani-scam-nab-selectively-proceeded-against-two-accused

First case after 5 months ---- Just two months in court and maybe two proceeding and a big kick on the a22
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Oh, Then listen to this....They weren't even able to stop Shahbaz from overseeing Sharifs relatives airport audit report and pti members there didn't even raise one objection.People like you are way too trusting.


Unfortunately brother I don't listen to the biased opinions of these master of all donkeys. In fact I dont see any any talk shows. Please bring me the links of authentic news papers. I always read papers for my information.