Railway minister Sheikh Rasheed press conference today | 15 June 2019

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)


شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ جون تک جھاڑو پھیر جائے گا، اور اگلے 15 دنوں میں مزید جھاڑو پھیرے گا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی۔ فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے ڈیل نہیں ہو سکتی۔انہوں نے بلاول کو سیاسی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی۔جس دن بلاول یہ کہہ دے کہ زرداری اور فریال تالپور کو ٹکٹکی پر لٹکادیں اس دن بلاول کامیاب ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف سیریس کیس ہے۔ وہ ایسے ہی بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے شہباز شریف کواسلام آباد میں پولیس کی چار چار گاڑیوں کے ساتھ پھرتے دیکھا ہے۔یہ نہیں ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم
نے ریلوے میں پینتیس پیسنجرز ٹرین اور چار فریٹ ٹرینیں چلانے کے بعد اب ایم ایل ون کے ساتھ ہائی اسپیڈ ریلوے کی طرف جا رہے ہیں۔ بجٹ میں ہمیں ایم ایل ون، دونوں یونیورسٹیز اور نالہ لئی کے لیئے پیسے مل گئے ہیں۔شیخ رشید نے کہا تیس تاریخ کو عمران خان سرسید ایکسپریس کا راولپنڈی سے افتتاح کریں گے اور اس میں سفر بھی کریں گے۔ سرسید ایکسپریس راولپنڈی سے فیصل آباد اور وہاں سے کراچی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

insouciant

Minister (2k+ posts)
Jab baron ko saza hogai tou chotaye will have three options:
1. Cry to free their masters and also end up in jail themselves.
2. Do a plea bargain.
3. Run to London.

We both know option 1 won't happen. My vote is on option 2! ??

Gilani Abbasi Raja Rental should also go to their final destination.
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
67175347_70360016.jpg


شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ جون تک جھاڑو پھیر جائے گا، اور اگلے 15 دنوں میں مزید جھاڑو پھیرے گا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی۔ فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے ڈیل نہیں ہو سکتی۔انہوں نے بلاول کو سیاسی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی۔جس دن بلاول یہ کہہ دے کہ زرداری اور فریال تالپور کو ٹکٹکی پر لٹکادیں اس دن بلاول کامیاب ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف سیریس کیس ہے۔ وہ ایسے ہی بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے شہباز شریف کواسلام آباد میں پولیس کی چار چار گاڑیوں کے ساتھ پھرتے دیکھا ہے۔یہ نہیں ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم
نے ریلوے میں پینتیس پیسنجرز ٹرین اور چار فریٹ ٹرینیں چلانے کے بعد اب ایم ایل ون کے ساتھ ہائی اسپیڈ ریلوے کی طرف جا رہے ہیں۔ بجٹ میں ہمیں ایم ایل ون، دونوں یونیورسٹیز اور نالہ لئی کے لیئے پیسے مل گئے ہیں۔شیخ رشید نے کہا تیس تاریخ کو عمران خان سرسید ایکسپریس کا راولپنڈی سے افتتاح کریں گے اور اس میں سفر بھی کریں گے۔ سرسید ایکسپریس راولپنڈی سے فیصل آباد اور وہاں سے کراچی جائے گی۔


Source
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اؤے بھنگی کی آخری نشانی ، تو جو چاند ریلوے میں چڑھا رہا ہے ، اسکا نتیجہ جلد ہی آنے والا ہے ۔ جو حرام ڈبے تو مقامی مستریوں سے جڑوا کر ٹرین پہ ٹرین صرف اس وجہ سے چلوا رہا ہے کہ ہر روز تیرا نام اخبار میں آئے ، تمام غریب لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہا ہے ۔ تجھے تو صرف اسی جرم میں ساری عمر جیل میں گزارنی چاھیے اگر اس ملک میں کوئ قانون اور اسکی پاسداری ہو ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
Billo Khusri yeh ahtjaaj krr rahi hai keh aik ke Boy friend Naqeeb ko to Rao Anwar say Marwa diyaa abb Abba Billo ke boy friends mai saay aik ko Gul khan ko bhi mrrwanay ki koshish krr raha hai halankeh MARWANAY kaa kaam to Billo Khusri kaa hai