Rabwa Times running a paid campaign for Maulana Fazl ur Rehman’s march

Khalil Ibrahim

Councller (250+ posts)
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو فیس بک پر قادیانیوں کا پیج سپانسر کر رہا ہے۔۔
جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے حوالے سے اپنے کارکنوں کی ویڈیو شیئر کی تھی اسے قادیانیوں کا پیج سپانسر کر رہا ہے


72328466-529408830963722-2425828860567224320-n.jpg


Screenshot-203.png




 
Last edited:

HimSar

Minister (2k+ posts)
Birds of a feather..
The local chief of saffron brigade is getting international sponsorship and who wouldn't have guessed that.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

Assasin's

Senator (1k+ posts)
Namoos e risalat march with the help of those against whom this namoos e risalat law was passed in the first place... wah ray nooro dizelo munafiqat tuaday uttay hi khatam....
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Lol. I have seen this dirty politics before and I am seeing it now with PTI. I wonder why Atiq was fired in a hurry after calling it a economic rescuer by PTI. It goes to tell you that PTI is no different than any other traditional Political party. Full with hypocrites and liars and ready to malign anyone for political mileages. But I think Fazlu still fill their Tanks with free diesel.
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Stop religious based politics

Let them live a peaceful life in Pakistan as this is their right too.

Be like India who became economic power due to their big hearts of making a Muslim their President and a sikh their PM. Modi will Soon Screw it all up but lesson is to let them live and excel regardless of religious beliefs and race and they will take your country to moon. Otherwise all your brain will leave the country and you will have leftover junk like fazlutehman and molvi khadim Hussein

Be like bengals who have hanged so called religious mess and now progressing
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الرحمان پيسے کے لئيے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
عمران ايک اسٹار تھا اور اسٹارز توبہ کر کے اچھی زندگی گزار سکتے ہيں جيسے ہم ايک عام گنہگار توبہ کر کے اچھی زندگی گزرارنے کی طرف آتے ہيں، پر جو خود مولانا ہو اور مذہب کو آڑ بنائے اور استعمال کرے اور عُمر کے اس حصے ميں مذہب کی آڑ ميں گمراہی پھيلائے اُسکا کيا کيا جائے۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
ربوہ ٹائم کا جماعت احمدیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ کوئی بھی اپنے پیج کا نام کچھ بھی رکھ سکتا ہے۔ صرف نام سے کسی سے کوئی چیز منسوب نہیں کی جاسکتی۔ جماعت احمدیہ سیاست میں حصہ ہی نہیں لیتی ۔ اسی طرح سے اور بھی اسی طرح کی فیک نیوز کہ جماعت احمدیہ کے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فضل الرحمان کے مارچ میں لازمی حصہ لیں ۔ سب جھوٹ کا پلندہ ہیں ۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ربوہ ٹائم کا جماعت احمدیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ کوئی بھی اپنے پیج کا نام کچھ بھی رکھ سکتا ہے۔ صرف نام سے کسی سے کوئی چیز منسوب نہیں کی جاسکتی۔ جماعت احمدیہ سیاست میں حصہ ہی نہیں لیتی ۔ اسی طرح سے اور بھی اسی طرح کی فیک نیوز کہ جماعت احمدیہ کے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فضل الرحمان کے مارچ میں لازمی حصہ لیں ۔ سب جھوٹ کا پلندہ ہیں ۔

جھوٹ کا پلندہ نہیں بلکہ جھوٹ کا پرنالہ ۔لیکن کوئ اس موڈیریٹر سے پوچھے ، اسے کس نے کورن پکڑائ ہے ۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فضل الرحمان پيسے کے لئيے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
عمران ايک اسٹار تھا اور اسٹارز توبہ کر کے اچھی زندگی گزار سکتے ہيں جيسے ہم ايک عام گنہگار توبہ کر کے اچھی زندگی گزرارنے کی طرف آتے ہيں، پر جو خود مولانا ہو اور مذہب کو آڑ بنائے اور استعمال کرے اور عُمر کے اس حصے ميں مذہب کی آڑ ميں گمراہی پھيلائے اُسکا کيا کيا جائے۔


ریبائی فضل کے پوشیدہ القابات میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے

مولانا = جب اس نے ہم جیسے مسلمانوں کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے

ریبائی = اسکا تاریخی یہود پس منظر

اچھاکا = اسکا پیدائشی ہنود سہولت کار پس منظر

خلیفہ = اسکا کذاب مرزائی پس منظر

سٹے ٹیونڈ = فار ہز عیسائی پس منظر

اپنی نسل کا واحد حرام خور منافق
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا
اس موڈریٹ کا پہلا تھریڈ ہی الٹا پڑ گیا کیونکہ عوام مولانا کو جانتے ہیں وہ احمدیوں سے سخت نفرت کرتے ہیں مگر عمران کو یہودیوں سے جو محبت ہے وہ سب جانتے ہیں حالیہ امریکی دورے میں بھی یہودی کو ملے بٖغیر موصوف کو روٹی ہضم نہیں ہوی
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)

ریبائی فضل کے پوشیدہ القابات میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے

مولانا = جب اس نے ہم جیسے مسلمانوں کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے

ریبائی = اسکا تاریخی یہود پس منظر

اچھاکا = اسکا پیدائشی ہنود سہولت کار پس منظر

خلیفہ = اسکا کذاب مرزائی پس منظر

سٹے ٹیونڈ = فار ہز عیسائی پس منظر

اپنی نسل کا واحد حرام خور منافق
fuzla ka ek mashhoor e zamana ek laqab aap bhool hi gaye....DIESEL!
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Screw Fazal. He's just interested in getting a seat by hook or by crook but using Religious card isn't my issue. If Qadyanis approve him, that's their constitutional right
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو فیس بک پر قادیانیوں کا پیج سپانسر کر رہا ہے۔۔
جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے حوالے سے اپنے کارکنوں کی ویڈیو شیئر کی تھی اسے قادیانیوں کا پیج سپانسر کر رہا ہے


72328466-529408830963722-2425828860567224320-n.jpg


Screenshot-203.png




Amateur propaganda post