Quaid Jinnah Vs Gandhi’s Role in Shaheed Bhagat Singh Case - Dr. Amarjit Singh

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر امرجیت سنگھ کو میں بہت عرصے سے فالو کر رہا ہوں

میں نے کسی غیر مسلم اور غیر پاکستانی کو حضور پاک صلعم ، صحابہ اکرام رضوان الله علیہ ، ہمارے دینی اکابرین ، ہمارے سیاسی لیڈران خاص طور پر علامہ محمد اقبال ، قائد اعظم محمد علی جناح اور عمران خان کا نام نہایت عقیدت اور احترام سے لیتے ہوۓ نہ دیکھا نہ سُنا

ڈاکٹر صاحب بہت نفیس اور قابلِ عزت انسان ہیں . یہ سکھ قوم اور مسلمان قوم کے آپس میں بھائی چارے اور مشترکہ ویلیو سسٹم کے بہت بڑے داعی اور ایڈووکیٹ ہیں . جتنی ہم پاکستانی بھارتی نسل پرست ہندوؤں سے نفرت کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب اُس سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں . جو کچھ ہم اپنے بزرگوں سے ان نسل پرست بھارتی ہندوؤں کی ریشہ دوانیؤں کی داستانیں سنتے رہے ہیں ڈاکٹر صاحب اپنے ہر پروگرام میں انکا تذکرہ اور احاطہ نہایت تفصیل سے کرتے ہیں
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)

میں نے ڈاکٹر صاحب کو اتنا تو نہیں سنا مگر جب بھی کوئی بات سنی یہی محسوس ہوا کہ انہیں قائد اعظم جیسا لیڈر سکھوں میں نہ ملنے کا غم بہت ہے۔۔۔۔ اللہ انہیں ہدایت کی روشنی بھی عطا فرمائے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ڈاکٹر صاحب کو اتنا تو نہیں سنا مگر جب بھی کوئی بات سنی یہی محسوس ہوا کہ انہیں قائد اعظم جیسا لیڈر سکھوں میں نہ ملنے کا غم بہت ہے۔۔۔۔ اللہ انہیں ہدایت کی روشنی بھی عطا فرمائے

آمین، ثُمّہ آمین یَا رَبُّ الْعَالَِمین
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
یہ ہم ہی بد نصیب ہیں جو قائد اور ان کے ملک جیسی نعمتوں کی بے قدری کرتے ہیں ورنہ کشمیری، سکھ، ناگا لینڈ اور بے شمار ہندوستانی علاقوں کے لوگوں سے ان کی قدر پوچھو جو ان جنونی ہندوں کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں۔۔۔