Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
اس کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شریف برادران نے (فوجی ) طاقت کے زور پر ججوں کو بلیک میل کر کے فیصلہ بدلوایا ہے مطلب ایک جج کو جو دل کا مسلہ ہوا تھا مطلب کمزوریاں یا سنگین نتائج کی دھمکیاں کام کر گیں مطلب مافیا ایک بار پھر جیت گیا
inke dil se poonchho ? ...........bechare.............:lol::lol:
soch rahe hai khaye ya na khaye ?
.
ڈاکو تو زرداری مشہور ہے لیکن نواز اس سے بھی کئی گنا بڑا ڈاکو ہے
جس نے اپنی اور اپنی اگلی نسلوں کے لیے مال بنانے کے واسطے ملک کے ادارے تباہ کر دئیے ،
ہر ادارہ ہر طاقتور شخص اس نے خرید رکھا ہے ، کاش کے جنہوں نے ہمارے ملک کو لوٹا ہے اسی دنیا میں نشان عبرت بنیں